نیوزی لینڈ کی سری لنکا کیخلاف جیت کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ فائنل 4 میں پہنچنے کیلئے گرین شرٹس کو انگلش ٹیم کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟ شائع 09 نومبر 2023 11:13pm
مردہ لڑکی کی بائیک پر اسپتال سے گھر منتقلی، 2 ڈاکٹرز معطل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے طوفان کھڑا کردیا شائع 09 نومبر 2023 04:05pm
ورلڈ کپ: انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی 340 رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 38 ویں اوورز میں 179 رنز پر ڈھیر شائع 08 نومبر 2023 09:43pm
بھارتی صحافی اور سیاستدانوں کے فون کی ’پیگاسس‘ سے جاسوسی، ایپل نے الرٹ بھیج دیے بھارتی حکومت پر عام انتخابات سے چند ماہ قبل اپنے ہی شہریوں کیخلاف ہیکنگ ٹولز کے استعمال کا الزام شائع 08 نومبر 2023 10:23am
سارہ علی خان نے شبمن گل کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی اداکارہ کو پروفیشن سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس شخص سے ذہن ملنا چاہئیے شائع 08 نومبر 2023 10:05am
آسٹریلیا کی افغانستان کیخلاف جیت کے بعد پاکستان فائنل 4 میں کیسے جاسکتا ہے فائنل 4 میں 3 ٹیمیں بھارت، ساؤتھ افریقہ اورآسٹریلیا جگہ بنا چکی ہیں، چوتھی خوش قسمت ٹیم کون ہوگی؟ شائع 08 نومبر 2023 09:13am
ورلڈکپ: میکس ویل نے بازی پلٹ دی، 201 رنز کی اننگز کھیل کر افغانستان سے فتح چھین لی آسٹریلیا نے 292 رنز کا ہدف 47 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:31pm
آئی سی سی ایلیٹ پینل میں موجود واحد پاکستانی امپائر کے نام ایک اور اعزاز انگلینڈ اور نیدرلینڈ کا میچ ان کا 50واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہوگا شائع 07 نومبر 2023 09:08pm
کوہلی کا سستی پروازمیں سفر، ساتھی مسافر حیران رہ گئے سابق بھارتی کپتان کے پاس بیٹھے مسافروں نے مسک کے باوجود کوہلی کو پہچان لیا شائع 07 نومبر 2023 11:35am
چھتیس گڑھ میں نکسل باغی پھر فعال، الیکشن کے دوران دھماکا کردیا بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں منگل کے روز پولنگ شروع ہونے کے فورا بعد نکسلیوں کے ذریعہ دیسی ساختہ دھماکہ... شائع 07 نومبر 2023 09:44am
سابق پاکستانی کرکٹر نے ورلڈ کپ کی ٹرافی کیلئے کس ٹیم کو فیورٹ قرار دیا؟ محمد یوسف کی بھارتی ٹیم کے حوالے سے اہم پیشگوئی شائع 06 نومبر 2023 11:11pm
ورلڈ کپ: بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی بنگلہ دیش نے 280 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا شائع 06 نومبر 2023 10:41pm
اینجلو میتھوز نے دنیائے کرکٹ کا حیران کن ریکارڈ اپنے نام کرلیا سری لنکن کھلاڑی اینجلو میتھیوز تاریخ کے پہلے ٹائم آوٹ ہونے والے کھلاڑی بن گئے اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 10:44pm
بھنویں بنوانے پر سات سمندر پار بیٹھے شوہر نے طلاق دے دی خاتون نے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:32am
پاکستان ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کیسے جاسکتا ہے؟ پوزیشن واضح ہوگئی پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف جیت کے بعد بھی سیمی فائنل تک رسائی اگر مگر کا شکار شائع 05 نومبر 2023 11:18pm
جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بڑے مارجن سے شکست، بھارت کی ورلڈ کپ میں مسلسل آٹھویں کامیابی 327 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 28 ویں اوور میں 83 رنز بناکر ڈھیر اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 09:13pm
ورلڈ کپ: ویرات کوہلی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز میچ کہاں دیکھا؟ کوہلی نے ٹنڈولکر کا ون ڈے میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا شائع 05 نومبر 2023 07:53pm
بھارت کو ورلڈکپ 2023 سے کتنی آمدنی ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں 2019 ورلڈ کپ سے برطانیہ کی معیشت کو 350 ملین ڈالرز کی آمدنی ہوئی تھی شائع 05 نومبر 2023 07:29pm
نیوزی لینڈ کیخلاف جیت کے بعد پاکستانی ٹیم پر جرمانہ، مگر کیوں؟ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امپائرز کے فیصلے کو تسلیم کرلیا شائع 05 نومبر 2023 04:56pm
بھارتی سرکار کی سیاسی کارکنوں اور اقلیتوں پر ظالمانہ کارروائیوں کا نوٹس لیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل غیر قانونی کارروائیاں انسانی حقوق اور فیٹف کی ہدایات کی کھلی خلاف ورزی ہیں، نوٹس لینا ناگزیر ہو چکا، رپورٹ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 10:12pm
سعودی عرب کا آئی پی ایل میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کیلئے بھارت سے رابطہ آئی پی ایل دنیا کی مہنگی کرکٹ لیگ میں سے ایک ہے شائع 04 نومبر 2023 01:24pm
شاہ رخ خان کی 58 ویں سالگرہ کی تصاویر بالآخر سامنے آ گئیں اداکارہ مونا سنگھ نے انسٹاگرام ہینڈل پر برتھ ڈے بوائے کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔ شائع 04 نومبر 2023 10:34am
بھارت کا اہم ترین کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر، آئی سی سی نے متبادل نام بتا دیا ناتجربہ کار فاسٹ بولر کو ٹورنامنٹ کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کی منظوری کے بعد شامل کیا گیا ہے۔ شائع 04 نومبر 2023 10:18am
نیوزی لینڈ سے مقابلہ: پاکستان ڈی ایل ایس کے تحت فاتح قرار، سیمی فائنل کا چانس اب بھی باقی پاکستان کو سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھنے کیلئے میچ میں لازمی فتح درکار اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 12:26am
ورلڈ کپ: اگلے مرحلے تک رسائی کیلئے نیٹ رن ریٹ کیسے نکالا جاتا ہے؟ جنوبی افریقا سے نیوزی لینڈ کی ہار کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرار شائع 02 نومبر 2023 09:18pm
سری لنکا کو 302 رنز سے شرمناک شکست، بھارت ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا سری لنکا ٹیم 358 رنز کے جواب میں 20ویں اوور میں صرف 55 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 08:46pm
قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان غیر قانونی مقیم لوگوں کو نکالنے کے پلان پر ہر صورت عملدر آمد ہوگا، ترجمان دفترخارجہ شائع 02 نومبر 2023 02:22pm
بی جے پی نے اروند کیجریوال کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرا دی وزیراعلی دہلی کا پیش ہونے سے انکار شائع 02 نومبر 2023 10:39am
جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ 2023 میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا جنوبی افریقا نے ورلڈ چیمپئن انگلینڈ سے بڑا ریکارڈ چھین لیا شائع 01 نومبر 2023 08:29pm
بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنے کرلیا شاہین کے کارنامے کے بعد سوشل میڈیا صارفین روی شاستری پر کیوں تنقید کر رہے ہیں؟ شائع 31 اکتوبر 2023 08:39pm