بھارت: کندھمال میں ہوئے عیسائیوں کے قتلِ عام کو 16 سال مکمل بی جے پی مذہب تبدیلی قانون کی آڑ میں عیسائیوں کو دانستہ نشانہ بنا رہی ہے، غیرملکی میڈیا شائع 24 دسمبر 2023 09:46am
بھارت کا قیدیوں کو نشانہ بنا کر ممکنہ فالس فلیگ آپریشن کا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا مودی سرکار کے فالس فلیگ آپریشن کی خبر را کے زیرِ انتظام سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دی شائع 23 دسمبر 2023 07:24pm
معروف موٹیویشنل اسپیکر نے شادی کے اگلے ہی روز بیوی کو پیٹ ڈالا، ویڈیو وائرل وویک بندرا کے سالے ویبھو کواترا نے ان کے خلاف مقدمہ درج کروایا شائع 23 دسمبر 2023 03:34pm
فرانس نے 300 بھارتی باشندوں سمیت طیارہ پکڑ لیا دبئی سے نکاراگوا جا رہا تھا، خرابی پر اترنا پڑا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 03:53pm
بھارت میں کووڈ کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی، سیکڑوں نئے کیسز رپورٹ 24 گھنٹوں میں 358 نئے کیس، سرکاری ماہرین کاعوام کو بدحواس نہ ہونے کا مشورہ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 10:27am
بہار کے ’ٹھنڈے مزاج‘ کے وزیراعلیٰ انگریزی بولنے والوں پر مشتعل ہوگئے پچھلے کچھ مہینوں میں بہار کے وزیر اعلی نے انگریزی کے استعمال کی وجہ سے کئی بار اپنا آپا کھویا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:43pm
بی جے پی نے 141 اراکین پارلیمنٹ کو معطل کردیا، اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتہا پسند حکومت کسی بھی معاملے میں تنقید اور مخالفت برداشت کرنے کو تیار نہیں اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 10:57am
بھارت: تاریخی مسجد کو مندر قرار دینے کیلئے سائنسی سروے روکنے کی مسلمانوں کی درخواست مسترد ہندودرخواست گزاروں کا دعویٰ ہے کہ گیان واپی مسجد مندر توڑکر بنائی گئی تھی شائع 20 دسمبر 2023 09:51am
مجرموں کی پشت پناہی پر اداکار شاہ رخ خان کی بیوی کو سرکاری ادارے کا نوٹس نوٹس مبینہ طور پر 30 کروڑ روپے کی خرد برد کرنے والے برانڈ کی حمایت کرنے پر بھیجا گیا، بھارتی میڈیا شائع 20 دسمبر 2023 12:03am
اسرائیل نے بھارت سے مدد مانگ لی وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان رابطہ شائع 19 دسمبر 2023 11:33pm
بھارت نے پاکستان میں ڈیوس کپ کےانعقاد کیخلاف اپیل کردی آئی ٹی ایف نے ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل وینیو کرانے کا بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا تھا شائع 19 دسمبر 2023 09:18am
قتل کے ملزم سے وکیل بننے تک کا سفر، باہمت شہری اپنا مقدمہ خود لڑ کر سرخرو ہوگیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے امت چوہدری کو تمام الزامات سے باعزت بری کیا شائع 18 دسمبر 2023 07:25pm
بھارت میں موسلادھار بارش سے ٹرینیں اور پروازیں متاثر، مزید بارشوں کی پیشگوئی موسلادھار بارش کے باعث تامل ناڈو کے کئی اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان شائع 18 دسمبر 2023 10:17am
اقلیتوں کے حقوق کا دن منانے والا بھارت اُن پر مظالم میں سرفہرست انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 12:44pm
بھارت کے سابق آرمی چیف 1971 کی جنگ میں پاک فوج کی بہادری کے معترف مشرقی پاکستان میں تعینات پاکستانی فوج نے جنگ نہایت بہادری سے لڑی، سیم منیکشا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 05:40pm
بھارتی بیوروکریٹ کے بیٹے نے جھگڑے کے بعد گرل فرینڈ پر گاڑی چڑھا دی اشوجیت اور پریا ایک دوسرے کو 4 سال سے ڈیٹ کر رہے تھے۔ شائع 16 دسمبر 2023 09:58am
امریکی مذہبی آزادی پینل نے اقلیتیوں کو نشانہ بنانے پر بھارت کو ’تشویشناک ملک‘ قرار دے دیا بھارتی سفارت خانے نے فوری طور پر تبصرہ نہیں کیا شائع 16 دسمبر 2023 09:41am
میسورو ایئرپورٹ کو ٹیپو سلطان سے موسوم کرنے پر بی جے پی آگ بگولہ میں میسورو ہوائی اڈے کا نام بدل کر ٹیپو سلطان ہوائی اڈے کرنے کی تجویز پیش کرتا ہوں، ایم ایل اے پرساد ابایا شائع 15 دسمبر 2023 10:10pm
جھولے کی رسی میں پھنس کر 6 سالہ بچی جاں بحق لڑکی کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن اس کی جان نہیں بچائی جا سکی، پولیس شائع 15 دسمبر 2023 09:47pm
ساس کو پیٹنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل، پولیس نے گرفتار کرلیا ملزمہ نے معمر خاتون کو دھکا دیا جس کے بعد وہ زمین پر گر گئی شائع 15 دسمبر 2023 09:31pm
بھارتی ارب پتی گوتم سنگھانیہ اہلیہ کو طلاق کے بعد دولت سے محروم ہوجائیں گے؟ نواز مودی اب طلاق کے لیے کم شرائط پر راضی ہونے پر تیار نہیں ہیں، قریبی ذرائع شائع 15 دسمبر 2023 08:13pm
بھارت میں خاتون جج بھی جنسی ہراسانی سے محفوظ نہ رہ سکی، ساتھی ججوں کیخلاف شکایت چیف جسٹس آف انڈیا نے شکایت پر الہٰ آباد ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ شائع 15 دسمبر 2023 11:27am
کشمیر کے لیے 300 بار بھی جنگ لڑنے کو تیار ہیں، نگراں وزیراعظم میری پہلی دفاعی لائن یہاں مظفرآباد میں نہیں بارہ مولا اور سری نگر میں بیٹھی ہے، انوار الحق کاکڑ شائع 14 دسمبر 2023 06:07pm
بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ کرنیوالا گروہ بھگت سنگھ سے متاثر نکلا ڈیڑھ برس تک منصوبہ بندی کی گئی شائع 14 دسمبر 2023 01:51pm
بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر چین نے ردعمل دے دیا آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اس کا موقف نہیں بدلے گا، چین شائع 14 دسمبر 2023 10:27am
بھارتی پارلیمنٹ میں چار افراد گھس گئے، دھویں کے کنستر سے حملہ پکڑے جانے والے ملزمان کون تھے اور کیا مقصد تھا؟ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 06:25pm
منی ہائسٹ سے ایموجیز تک، مودی کے دماغ میں کیا چل رہا ہے؟ بھارتی وزیراعظم سنگین مسائل پر اظہاررائے کیلئے ایموجیز کا سہارا کیوں لے رہے ہیں شائع 13 دسمبر 2023 01:04pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکھوں کے خلاف بھارتی کارروائی کے شواہد سامنے آگئے امریکی خبر رساں ادارے نے پورے پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا شائع 12 دسمبر 2023 05:18pm
گلابی شرارہ: بھارتی ٹیچر اور طالبات کے پُرجوش ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین منقسم ٹیچر اور طالبات پُرجوش پہاڑی دھن پر مگن ہوکر ڈانس کررہی ہیں، ویڈیو وائرل شائع 12 دسمبر 2023 09:51am
بھارتی سپریم کورٹ نے فاشسٹ ہندو توا نظریے کے سامنےسرجھکا دیا، صدر عارف علوی صدر مملکت کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل شائع 11 دسمبر 2023 08:28pm