بھارت میں تین کم سن بہنوں کی خودکشی: میوزک گروپ ’کے پاپ‘ کی وجہ سے جان دی لڑکیوں نے علیزہ، ماریہ اور سینڈی جیسے نام بھی رکھے تھے۔ اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 11:53am
بھارتی وزیراعظم مودی کی ٹرولنگ؛ سابق آرمی چیف کی کتاب میں ایسا کیا ہے؟ پارلیمنٹ میں بحث نے سابق آرمی چیف کی کتاب کو شائع ہونے سے پہلے ہی بحث کا مرکز بنا دیا ہے اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 07:24pm
سابق بھارتی آرمی چیف کی کتاب پر تنازع، راہول گاندھی کو گفتگو سے روک دیا گیا لداخ میں چینی فوج کی دراندازی پر سیاسی قیادت نے کہا 'جو مناسب سمجھو وہ کرو': سابق بھارتی آرمی چیف کی کتاب سے اقتباس اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 06:32pm
پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی، بھارتی بورڈ اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اُڑ گئیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے بھی صورتحال مشکل ہے۔ شائع 03 فروری 2026 12:10pm
جیفری ایپسٹین کا پاکستان اور بھارت کی انسداد پولیو مہم کے لیے فنڈنگ دینے کا دعویٰ ویڈیو میں جیفری ایپسٹین مسکراتے دکھائی دیے اور خود کو شیطان کہلانے کے سوال پر طنزیہ انداز میں جواب دیا۔ شائع 03 فروری 2026 09:36am
سندھ طاس معاہدہ: بھارتی اقدام بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی قرار بین الاقوامی قانون کو کمزور کرنا اجتماعی سلامتی کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتا ہے، آریا فارمولہ اجلاس میں مقررین کا انتباہ شائع 01 فروری 2026 07:23pm
ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام؛ مِیمرز کو نیا موقع مل گیا ایپسٹین فائلز میں نریندر مودی سے متعلق دعوے پر مِیمرز نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ مواد کا طوفان برپا کر رکھا ہے شائع 01 فروری 2026 04:32pm
بھارت اب ایران کے بجائے وینزویلا سے تیل خریدے گا: ٹرمپ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم یہ معاہدہ پہلے ہی کر چکے ہیں، کم از کم معاہدے کا تصور طے پا چکا ہے۔ شائع 01 فروری 2026 09:27am
نااہل بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری، مودی کے معاشی ترقی کے دعوے چکنا چور دی ٹیلی گراف نے مودی کی ناکام سفارتکاری کا پردہ چاک کردیا شائع 31 جنوری 2026 02:00pm
بھارت کے امیر طبقے کی نئی شان و شوکت، پانی لگژری بن گیا بولی وُڈ اداکارہ بھومی پڈنیکر اور ان کی بہن نے بھی منرل واٹر کا برانڈ لانچ کیا ہے اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 10:33am
سندھ طاس معاہدہ کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی عدالت کا بھارت کو اہم حکم اگلی سماعت بھارت کی شرکت کے بغیر بھی ہو سکتی ہے: عالمی عدالت اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 10:47am
بھارت میں فضائی آلودگی بے قابو، کھلاڑی ماسک پہن کر کھیلنے پر مجبور ممبئی میں رانجی ٹرافی کا میچ، کرکٹرزماسک پہن کران ایکشن شائع 30 جنوری 2026 11:50am
بھارت میں نیپا وائرس پھیلاؤ پر پاکستان الرٹ: ہوائی اڈوں اور سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم وفاقی وزارت صحت نے بھارت میں جان لیوا نیپا وائرس کے پھیلاؤ پر انتباہ اور ایڈوائزری جاری کردی شائع 28 جنوری 2026 11:23pm
بھارت میں پھیلنے والا نیپا وائرس اور اس کی علامتیں کیا ہیں؟ نیپا وائرس کی کوئی ویکسین یا علاج موجود نہیں۔ شائع 28 جنوری 2026 02:13pm
لداخ کا آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ اس شدید شمسی طوفان سے بجلی، سیٹلائٹس اور جی پی ایس اور بینکنگ سسٹم متاثر ہو سکتے ہیں۔ شائع 28 جنوری 2026 12:16pm
بھارت میں طیارہ حادثہ، مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار 4 افراد سمیت ہلاک بھارتی میڈیا کے مطابق، اجیت پوار بارامتی جا رہے تھے تاکہ ضلعی انتخابات سے پہلے چار عوامی اجتماعات سے خطاب کر سکیں۔ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 12:17pm
بھارت میں یومِ جمہوریہ پریڈ، ملٹری پرفارمنس پر مِیمز کی بھرمار سوشل میڈیا پر صارفین بھارتی فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیت پر مبنی مظاہروں کا مذاق اڑا رہے ہیں شائع 27 جنوری 2026 06:45pm
بھارت میں نیپا وائرس کے کیسز، مختلف ممالک نے ایئرپورٹس پر سختی کردی بھارتی ریاست مغربی بنگال میں چمگادڑوں سے پھیلنے والے مہلک نیپا وائرس سے طبی عملہ بھی متاثر اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 01:15pm
سابق عاشق کی بیوی کو ایڈز کا انجیکشن لگانے والی خاتون گرفتار خاتون نے دیگر افراد کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر ایک سازش تیار کی تاکہ میاں بیوی کو الگ کیا جا سکے۔ شائع 26 جنوری 2026 11:17am
انڈر 19 ورلڈ کپ کا سپر سکس مرحلہ: پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی سپر سکس لائن اپ مکمل ہوگئی شائع 25 جنوری 2026 05:40pm
بھارتی خاتون کی شوہر سے چھٹکارے کی سازش، گاڑی میں گائے کا گوشت رکھ دیا خاتون پہلے بھی اپنے شوہر کو ایک مشکوک کیس میں پھنسانے کی کوشش کر چکی ہے۔ شائع 25 جنوری 2026 12:50pm
بھارت امریکی معاشی پابندیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے مثبت نتائج آ رہے ہیں،امریکی وزیرخزانہ شائع 25 جنوری 2026 11:54am
ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا آئی سی سی نے نہ تو بنگلہ دیش کے میچز کو کسی اور مقام پر منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کی اور نہ ہی گروپ کی ترتیب میں کوئی تبدیلی کی گئی اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:04am
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ فیصلہ وزیراعظم کریں گے: محسن نقوی وزیراعظم واپس آئیں گے تو ان سے بات چیت ہوگی، پی سی بی چیئرمین کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 07:24pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: بائیکاٹ کی صورت میں بنگلادیش کو کتنا بڑا نقصان ہوگا؟ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 12:49pm
بھارت: قتل کے ملزم اور ملزمہ محبت میں گرفتار، جیل میں شادی کرنے کا فیصلہ پریا اور ہنومان جیل میں ایک دوسرے سے ملے اور محبت میں گرفتار ہوگئے شائع 23 جنوری 2026 12:01pm
بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار دونوں پائلٹس بحفاظت ایجیکٹ، واقعے کی تحقیقات کیلئے کورٹ آف انکوائری کا حکم شائع 21 جنوری 2026 03:19pm
نیوزی لینڈ نے پہلی بار بھارتی سر زمین پر ون ڈے سیریز جیت لی ویرات کوہلی کی سنچری بھی بھارت کو تاریخی رسوائی سے نہ بچا سکی۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 11:41pm
بنگلادیش نے آئی سی سی کی بھی نہ سنی، بھارت میں کھیلنے سے پھر انکار بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی حکام نے میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کی ہے شائع 18 جنوری 2026 12:42pm
بھارت کا ایران پر بحری جہاز پکڑنے کا الزام، عملے تک رسائی کا مطالبہ بھارتی سفارت خانے کے مطابق جہاز پر 16 بھارتی عملے کے افراد سوار ہیں۔ شائع 17 جنوری 2026 08:05pm