روسی دھمکی کے بعد جی 20 کانفرنس کا ٹھنڈا اعلامیہ جاری روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جی 20 کے اس سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 06:35pm
امریکی اور فرانسیسی صدور جانتے ہیں کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے لیکن بات نہیں کریں گے، اروندھتی رائے دہلی میں جی 20 اجلاس کیلئے بڑے پیمانے پر اور متنازع مہم چلائی گئی، بھارتی مصنفہ شائع 09 ستمبر 2023 12:47am
بھارت کا داماد ہوں، میرا پرجوش استقبال کیا جائے، برطانوی وزیراعظم کا مطالبہ برطانوی حکام کو امید ہے کہ سُونک کی 'حیثیت' مودی کے ساتھ مذاکرات میں مدد کرے گی شائع 08 ستمبر 2023 02:07pm
بنگلورو ائرپورٹ پر مسافر کے سوٹ کیس سے 72 سانپ اور 6 بندر پکڑے گئے سانپوں کو ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا، مقدمہ درج شائع 08 ستمبر 2023 09:43am
بھارتی سولرمشن نے اپنی سیلفی اور زمین و چاند کی تصاویر بھیج دیں سورج کا مطالعہ کرنے والے پہلے ریسرچ سیٹیلائٹ نے 2 ستمبر کواڑان بھری تھی اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 01:33pm
مالی طور پرغیر مستحکم شوہر ذہنی اذیت کا سبب ہوسکتا ہے، دہلی ہائیکورٹ عورت کے کردار پر جھوٹے الزام سے بڑا کوئی ظلم نہیں، طلاق کیس کا فیصلہ شائع 07 ستمبر 2023 09:18am
کیا بھارت شکست سے ڈرتا ہے؟ ایشیا کپ میچز کی پھرمنتقلی پرنجم سیٹھی کا سوال بارش کے بعد متفقہ طورپر بقیہ میچز کی ہمبنٹوٹا منتقلی طے کی گئی تھی شائع 06 ستمبر 2023 09:31am
بھارت میں سینئر طالب علم کی اسکول بس میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی اسکول انتظامیہ کا مقدمہ واپس لینے کیلئے زور شائع 03 ستمبر 2023 05:01pm
اگرپاکستان کو ہرانا ہے تو ۔۔۔ اے بی ڈویلیئرزنے بھارت کو جیت کا گُربتادیا ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹرنے کیا کہا شائع 02 ستمبر 2023 01:54pm
چاند کے بعد اگلی منزل سورج: بھارت نے پہلا سولرمشن لانچ کردیا شمسی مشن کی لاگت 3 ارب سے زائد ہے شائع 02 ستمبر 2023 01:32pm
ایشیا کپ ٹاکرے سے قبل پاکستانی اوربھارتی کھلاڑیوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی شائع 02 ستمبر 2023 12:14pm
بیوی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے والا شوہرساتھیوں سمیت گرفتار گرفتاری کے وقت تینوں افراد شدید زخمی بھی ہوئے شائع 02 ستمبر 2023 11:09am
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا بارش کی نذر، پاکستان سُپر فور میں کوالیفائی کرگیا پاکستانی بولرز نے شاندار پرفارمنس پیش کرکے بھارت کو 266 پر ڈھیر کیا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 09:57pm
’ایک ملک، ایک الیکشن‘ بھارت کا مرکزی و ریاستی انتخابات ایک ساتھ کرانے کیلئے اہم اقدام اگر بھارت ایسا کرتا ہے تو وہ دنیا کا چوتھا ملک ہوگا جہاں بیک وقت انتخابات ہوں گے شائع 01 ستمبر 2023 09:36pm
جی20 کانفرنس: دہلی میں سوا لاکھ اہلکار تعینات، تمام اسکول و سرکاری دفاتر بند، بلٹ پروف لیموزین طلب فضائیہ سمیت فوج دہلی پولیس اور نیم فوجی دستوں کے ساتھ مل کر اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 09:41pm
بھارت سے رہائی کے بعد شہری کی واہگہ کے ذریعے پاکستان آمد دفترخارجہ اور پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کی کوشش سے شہباز کو رہائی ملی شائع 01 ستمبر 2023 06:01pm
جی20 کانفرنس کے دوران بھارت پاکستان اور چین کی سرحدوں کے قریب ’ترشول‘ کیلئے تیار بھارتی فضائیہ کے تمام بڑے بیڑے 'ترشول' میں حصہ لیں گے اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 09:52am
ایشیاء کپ 2023: بھارتی ٹیم پاکستانی ’بھتیجا‘ اور ’داماد‘ سے خوفزدہ، نمٹنے کیلئے سر جوڑ لیے ”بھتیجا“ اور ”داماد“ سے ٹیم انڈیا کو محتاط رہنا پڑے گا، ماہرین اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:32am
مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کی میز پرلایا جائے، یورپی ارکان پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کا واحد حل مذاکرات ہی ہیں، ارکان پارلیمنٹ کا صدر یورپی کمیشن کو خط شائع 30 اگست 2023 08:31pm
بھارت کی پھیلائی فضائی آلودگی نے پاکستانیوں کی زندگی چار برس کم کردی آلودگی میں تقریبا 59 فیصد اضافے کا ذمہ دار بھارت قرار اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:24pm
ایشیا کپ 2023: پاک بھارت ٹاکرا خطرے میں پڑگیا خبر نے کرکٹ کے متوالوں کو مایوس کردیا شائع 29 اگست 2023 09:21pm
افغانستان سے بھارت جانے والا ڈرون پاکستان میں دھر لیا گیا جس علاقے سے ڈرون پکڑا گیا وہ پاک بھارت سرحد کے قریب ہے۔ شائع 29 اگست 2023 06:51pm
چین نے اپنے نقشے میں بھارتی ریاستوں کو شامل کرلیا چین نے اپنے ’معیاری نقشے‘ کا 2023 ایڈیشن جاری کیا ہے اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:22pm
بھارتیوں نے فحش مواد ڈھونڈنے کیلئے وکی پیڈیا کا رخ کرلیا وکی پیڈیا کی 11 فیصد سرچز بھارتی شہریوں کی جانب سے کی جاتی ہیں اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:31pm
ایک اور بھارتی استاد نے مسلمان طلبا کو نفرت کا نشانہ بنا ڈالا سرکاری اسکول کے چار طلباء کے والدین نے ٹیچرکونکالنے کا مطالبہ کردیا شائع 29 اگست 2023 12:23pm
مودی حکومت سے چاند کو بھارت کی ملکیت قراردینے کا مطالبہ چندریان 3 لینڈنگ سائٹ کو چاند کا دارالحکومت قرار دیا جانا چاہئے، بھارتی سیاستدان شائع 29 اگست 2023 09:42am
بھارت میں بغیر شادی رہنے والے ایک اور جوڑے کا المناک انجام، پریشر ککر سے قتل ملزم کو شک تھا کہ اس کی محبوبہ کسی کو میسج کرتی رہتی ہے، مقتولہ کی بہن کا بیان شائع 28 اگست 2023 04:21pm
چندریان تھری کے لینڈر نے چاند میں کھدائی شروع کردی وکرم لینڈر چاند کے جنوبی قطب کی سطح پر درجہ حرارت کے تعلق سے پہلا سائنسی ڈیٹا بھیجا ہے شائع 28 اگست 2023 03:17pm
بھارت میں کیس واپس نہ لینے پرنچلی ذات کی خاتون کو برہنہ کردیا گیا، بیٹا قتل متاثرہ نوجوان کی بہن نے 2019 سے 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا ہوا تھا۔ شائع 28 اگست 2023 01:45pm
مسلمان بچے کو تھپڑ لگوانے پر بھارتی ٹیچر نے معذوری کو اپنے فعل کا جواز بنا لیا بچے کو تھپڑ لگوانے پر کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہے، ہندو ٹیچر کی ہٹ دھرمی شائع 28 اگست 2023 01:10pm