Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 27 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

بھارتی شہر بجنور میں مسلم فیملی سے بدسلوکی پر ایک شخص گرفتار

بھارتی شہر بجنور میں مسلم فیملی سے بدسلوکی پر ایک شخص گرفتار

چند اوباش نوجوانوں نے مسلم نوجوان کا چہرہ رنگ دیا تھا اور معمر خاتون پر پانی سے بھری بالٹی الٹی تھی
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 04:02pm
امریکی رپورٹ میں بھارت مذہبی آزادی کے حوالے سے تشویشناک ملک قرار

امریکی رپورٹ میں بھارت مذہبی آزادی کے حوالے سے تشویشناک ملک قرار

مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں صرف ہندو توا نظریے کو پروان چڑھایا گیا، رپورٹ
شائع 24 مارچ 2024 12:33pm
پاکستان میں پیاز کی قیمت نیچے آنے کی امیدیں دم توڑ گئیں

پاکستان میں پیاز کی قیمت نیچے آنے کی امیدیں دم توڑ گئیں

مودی سرکار نے پیاز کی برآمد پر پابندی میں توسیع کردی، کئی ممالک متاثر ہوں گے۔
شائع 23 مارچ 2024 05:21pm
چین اور بھارت میں بلند پہاڑی ٹنل پر نیا تنازع شروع ہوگیا

چین اور بھارت میں بلند پہاڑی ٹنل پر نیا تنازع شروع ہوگیا

بھارتی وزیر اعظم نے سرنگ کا افتتاح کیا، جس پر چین نے دعویٰ کر رکھا ہے
اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 05:06pm
بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات مسترد کر دیے، پھر دہشت گردی کا واویلا

بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات مسترد کر دیے، پھر دہشت گردی کا واویلا

'پاکستان صنعتی طور پر دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والا ملک قرار ہے'
شائع 23 مارچ 2024 04:17pm
معروف بھارتی اداکار گووندا انتہا پسند تنظیم کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے

معروف بھارتی اداکار گووندا انتہا پسند تنظیم کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے

اس سے قبل اداکار گووندا کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے لیے کوششیں کر چکے تھے
شائع 23 مارچ 2024 11:33am
بھارتی وزیر اعلیٰ جیل سے بیٹھ کر حکومت چلائیں گے

بھارتی وزیر اعلیٰ جیل سے بیٹھ کر حکومت چلائیں گے

اورند کیجروال کو گزشتہ دنوں کرپشن کے الزامات کے باعث گرفتار کیا گیا
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 05:37pm
بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو غیر آئینی قرار دے دیا

بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو غیر آئینی قرار دے دیا

عدالت نے حکومت کو مدرسے میں زیر تعلیم طلباء کو متبادل اسکیم فراہم کرنے کے احکامات دے دیے
شائع 22 مارچ 2024 03:22pm
ملازمہ کو کم تنخواہ دینے پر سابق بھارتی ہائی کمشنر پر جرمانہ عائد

ملازمہ کو کم تنخواہ دینے پر سابق بھارتی ہائی کمشنر پر جرمانہ عائد

سابق بھارتی ہائی کمشنر ملازمہ کو 1 لاکھ ڈالر ادا کریں گے، آسٹریلوی عدالت کا حکم
شائع 21 مارچ 2024 10:50pm
بھارت نے بیٹریاں بنانے کیلئے سمندر کی تہہ کھودنا شروع کردی

بھارت نے بیٹریاں بنانے کیلئے سمندر کی تہہ کھودنا شروع کردی

بحرہ ہند میں قدرتی معدنیات کی تلاش کے لیے بھارت کو ایک اور لائسنس ملنے کی امید
شائع 21 مارچ 2024 05:27pm
ویڈیو: یونی ورسٹی طلباء کے ’روبوٹ کتے‘ کو دیکھ کر اصلی پریشان

ویڈیو: یونی ورسٹی طلباء کے ’روبوٹ کتے‘ کو دیکھ کر اصلی پریشان

روبوٹ کتے کی یہ ویڈیو، سی ای او نے شئیر کی ہے
شائع 19 مارچ 2024 05:26pm
بیٹی کی موت پر والدین نے سمدھیوں کے گھر کو آگ لگا دی، ساس سُسر ہلاک

بیٹی کی موت پر والدین نے سمدھیوں کے گھر کو آگ لگا دی، ساس سُسر ہلاک

بیٹی کے والدین نے سسرالیوں پر قتل کا الزام عائد کیا تھا
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 08:41am
بھارتی سپریم کورٹ متنازع قانون کیخلاف 200 سے زائد درخواستوں پر آج سماعت کرے گی

بھارتی سپریم کورٹ متنازع قانون کیخلاف 200 سے زائد درخواستوں پر آج سماعت کرے گی

سیکولر آئین کے حامل بھارت میں مذہبی امتیاز کرنے والے اس قانون پر سخت تنقید کی جارہی ہے
شائع 19 مارچ 2024 10:36am
ٹریفک حادثے میں شدید زخمی بھارتی اداکارہ کی حالت نازک، وینیٹی لیٹر پر منتقل

ٹریفک حادثے میں شدید زخمی بھارتی اداکارہ کی حالت نازک، وینیٹی لیٹر پر منتقل

اداکارہ کی دوست نے علاج کے لیے مالی مدد کی درخواست کردی
شائع 19 مارچ 2024 09:00am
دو بھائیوں کو اپنی گاڑی ہیلی کاپٹر بنانا مہنگا پڑ گیا

دو بھائیوں کو اپنی گاڑی ہیلی کاپٹر بنانا مہنگا پڑ گیا

یہ دیسی جُگاڑ مقامی پولیس کو ایک آنکھ نہیں بھایا
شائع 18 مارچ 2024 05:24pm
پاکستان چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی نہیں کر سکے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی نہیں کر سکے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی بورڈ کی میٹینگ ان دنوں دبئی میں جاری ہے
شائع 16 مارچ 2024 01:53pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کون کرے گا ؟ فیصلہ ہوگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کون کرے گا ؟ فیصلہ ہوگیا

آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پلئینگ کنڈیشنز نے منظوری دے دی
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:03am
ریستوران میں خاتون کے کھانے سے 8 لال بیگ نکل آئے

ریستوران میں خاتون کے کھانے سے 8 لال بیگ نکل آئے

خاتون نے لال بیگ نکلنے پر ریستوران کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی
شائع 15 مارچ 2024 05:14pm
لائیو آن لائن کلاس میں شادی کی پیشکش کی وائرل ویڈیو، ’انتظار نہیں کرسکتے تھے‘

لائیو آن لائن کلاس میں شادی کی پیشکش کی وائرل ویڈیو، ’انتظار نہیں کرسکتے تھے‘

ریاضی کے ٹیچر نے خاتون ٹیچر کو پروپوز کرنے کے لیے الگ سیشن رکھ دیا تھا
شائع 14 مارچ 2024 12:46pm
یورپین یونین کے ساتھ جی ایس پی پلس پروگرام بہت اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

یورپین یونین کے ساتھ جی ایس پی پلس پروگرام بہت اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کاحالیہ میزائل ٹیسٹنگ تجربہ پری نوٹیفکیشن معاہدے کی خلاف ورزی ہے، ممتاز زہرا بلوچ
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:59pm
بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی

پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 09:28pm
گینگ وار دُلہے کی شادی میں پولیس سیکیورٹی دینے پہنچ گئی

گینگ وار دُلہے کی شادی میں پولیس سیکیورٹی دینے پہنچ گئی

گینگ وار کے مجرم کو عدالت نے 6 گھنٹے کے پے رول پر شادی میں شرکت کی اجازت دی
شائع 12 مارچ 2024 04:17pm
اولاد کے نام کے ساتھ ماں کا نام لگانے کا حکم

اولاد کے نام کے ساتھ ماں کا نام لگانے کا حکم

اس فیصلے کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا
شائع 12 مارچ 2024 02:43pm
سیما حیدر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

سیما حیدر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر کا نیا بیان سامنے آ گیا ہے
شائع 12 مارچ 2024 12:35pm
بھارتی حکومت نے شہریت کے متنازع قانون پر عمل کا اعلان کردیا

بھارتی حکومت نے شہریت کے متنازع قانون پر عمل کا اعلان کردیا

یہ ایکٹ بھارت کی پارلیمانی تاریخ کے متنازع ترین قوانین میں سے ایک ہے.
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 12:40pm
بھارت کا ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارت کا ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ

ہندوستان ایم آئی آر وی کی صلاحیت رکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا
شائع 11 مارچ 2024 11:19pm
مودی سرکار کا انتخابی پینترا، ملک بھر میں متنازع قانون ’سی اے اے‘ نافذ

مودی سرکار کا انتخابی پینترا، ملک بھر میں متنازع قانون ’سی اے اے‘ نافذ

یہ قانون غیر بھارتی غیرمسلموں کو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کے قابل بنائے گا
شائع 11 مارچ 2024 08:03pm
ہینگ دراصل کیا ہے، کھانوں کا حصہ یا دوا؟

ہینگ دراصل کیا ہے، کھانوں کا حصہ یا دوا؟

جنوبی ایشیا میں کھانوں کا اہم جُز، ہاضمے کی درستی اور کیڑے مار دوا میں بھی استعمال ہوتی ہے
شائع 11 مارچ 2024 04:14pm
دپیکا اور ہریتک کے ساتھ کام کی خواہشمند مقبول تُرک اداکارہ بھارت پہنچ گئیں

دپیکا اور ہریتک کے ساتھ کام کی خواہشمند مقبول تُرک اداکارہ بھارت پہنچ گئیں

' کافی عرصے سے بھارت آنے کا ارادہ تھا جسے بالآخرعملی جامہ پہنا دیا'
شائع 11 مارچ 2024 04:04pm
بھارتی کسانوں کا احتجاج 21 روز بھی جاری، ’ریل روکو‘ تحریک کا اعلان

بھارتی کسانوں کا احتجاج 21 روز بھی جاری، ’ریل روکو‘ تحریک کا اعلان

مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے، کسان مظاہرین
شائع 05 مارچ 2024 10:49am
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 32
  • 33
  • 34
  • 35
  • 36
  • 37
  • 38
  • 39
  • …
  • 64
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

ٹی 20 ورلڈکپ میں دامادوں کی سفارشیں

ٹی 20 ورلڈکپ میں دامادوں کی سفارشیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان؟

فلاح کے نام پر فراڈ

فلاح کے نام پر فراڈ

بیرونِ ملک نوکری دلانے والے ہیلتھ کیئر کورسز

بیرونِ ملک نوکری دلانے والے ہیلتھ کیئر کورسز

موبائل فون ایک شیطانی کھلونا

موبائل فون ایک شیطانی کھلونا

تازہ ترین

پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کا کتنا نقصان ہوا؟

پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کا کتنا نقصان ہوا؟

پاک افغان کشیدگی: دونوں ملکوں کے پاس عسکری قوت میں کیا کیا ہے؟

پاک افغان کشیدگی: دونوں ملکوں کے پاس عسکری قوت میں کیا کیا ہے؟

پاک فوج نے افغان طالبان کی 27 فوجی پوسٹیں تباہ، 9 قبضے میں لے لیں

پاک فوج نے افغان طالبان کی 27 فوجی پوسٹیں تباہ، 9 قبضے میں لے لیں

کلمے کا احترام؛ پاک فوج کی افغان طالبان کا پرچم اتارنے کی ویڈیو وائرل

کلمے کا احترام؛ پاک فوج کی افغان طالبان کا پرچم اتارنے کی ویڈیو وائرل

سینیٹ میں افغانستان کی دراندازی کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ میں افغانستان کی دراندازی کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

ایران نے پاکستان اور افغانستان کو ثالثی کی پیشکش کر دی

ایران نے پاکستان اور افغانستان کو ثالثی کی پیشکش کر دی

بھارت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو سات برس مکمل

بھارت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن ’سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو سات برس مکمل

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.