عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سابق وزیراعظم کی پے رول پر رہائی کیلئے درخواست دائر کردی شائع 09 مئ 2025 12:02pm
جعلی حکومت قوم کو متحد کرنے کے بجائے مزید تقسیم کر رہی ہے، بیرسٹر سیف وزیر اعلیٰ کو اپنے ہی بانی چیئرمین سے ملاقات سے روکنا آئینی اور قانونی خلاف ورزی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شائع 09 مئ 2025 09:34am
راولپنڈی: علی امین گنڈا پور کا جیل کی جانب پیدل مارچ، پولیس سے تلخ کلامی میں جیل جاؤں گا مجھے کوئی نہیں روک سکتا، علی امین گنڈا پور شائع 08 مئ 2025 03:46pm
پولیس کا بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک اور فوٹوگرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ نومئی واقعات کے حوالے سے سچائی جانچنے کے لیے پولی گرافک سمیت دیگر ضروری سائنسی ٹیسٹ کروائے جانا اہم ہے، درخواست شائع 08 مئ 2025 01:04pm
توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا مقدمہ ریگولر بینچ کو بھجوا دیا توہین عدالت کی درخواست 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ مقررہ مقام کے بجائے ڈی چوک تک آنے پر دائر کی گئی تھی۔ شائع 08 مئ 2025 11:45am
عامر ڈوگر پر مبینہ پولیس تشدد کا معاملہ: 2 ایس ایچ اوز اور اے ایس آئی معطل گذشتہ روز اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کے چیف وہپ پر مبینہ طور پر پولیس نے تشدد کیا تھا شائع 07 مئ 2025 08:21pm
عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئےمقرر، آئینی بینچ تشکیل جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی آئینی بینچ درخواست پر کل سماعت کرے گا شائع 07 مئ 2025 05:54pm
بھارت نے بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا چئیرمین پیپلز پارٹی کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کرنے پر سینیٹر شیری رحمان کا ردعمل سامنے آیا ہے شائع 04 مئ 2025 02:55pm
قومی سلامتی پر سیاسی رہنماؤں کو ممکنہ بریفنگ، پی ٹی آئی نے پھر عمران خان کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا بانی چیئرمین کے بغیر قومی مشاورت ادھوری ہے، پی ٹی آئی کو فیصلوں میں شامل کیا جائے: بیرسٹر سیف شائع 04 مئ 2025 11:40am
عمران خان اور شیرافضل مروت کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردیے شائع 02 مئ 2025 01:04pm
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل اس سال مقرر نہیں ہو گی، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ زیر التوا سزا کے خلاف اپیلیں صرف اپنے نمبر اور باری پر ہی سماعت کے لیے مقرر ہوں گی، رجسٹرار شائع 01 مئ 2025 01:18pm
عمران خان کی قیادت ناگزیر قرار، پی ٹی آئی اعلامیہ جاری تحریک انصاف کا بانی کی رہائی کا مطالبہ، عمران خان کی قوم کو متحرک اور متحد کرنے کی صلاحیت بے مثال ہے۔ شائع 01 مئ 2025 12:42pm
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں معطل تعطیل کے باعث قیدیوں اور حوالاتیوں سے عام ملاقاتیں بھی معطل رہیں گی، جیل ذرائع شائع 01 مئ 2025 09:36am
بھارت کے خلاف ہم متحد ہیں، عمران خان کا جیل سے اہم پیغام بھارت ہمیشہ فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان پرالزام لگا دیتا ہے، سابق وزیراعظم شائع 29 اپريل 2025 05:59pm
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے بہنوں، رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات آج بھی نہ ہوسکی عمران خان کی بہنوں اور کزن کو گورکھ پور ناکے پر روک دیا گیا، پولیس سے تلخ کلامی، خاتون پولیس اہلکاروں سے دھکم پیل شائع 29 اپريل 2025 04:48pm
عمران خان کہہ چکے بھارتی جارحیت پر سوچا نہیں سیدھا جواب دیا جائے گا، بیرسٹر گوہر ملاقات ہوئی تو ہم بانی پی ٹی آئی سے بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی پر بھی مشاورت کریں گے، بیرسٹر گوہر شائع 29 اپريل 2025 03:08pm
توشہ خانہ 2 کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت اچانک منسوخ عدالتی عملے کی جانب سے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو باضابطہ آگاہ کر دیا گیا شائع 27 اپريل 2025 10:45pm
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کو دو مرتبہ عمر قید گوجرانوالہ کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 09:12pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر 30 اپریل کو جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف خان پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔ شائع 26 اپريل 2025 02:47pm
عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، 200 سے زائد کیسز کا حوالہ سابق وزیراعظم کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے خط تحریر کیا ہے شائع 25 اپريل 2025 04:57pm
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم آرڈرکر دیا ہے آفس کیس مقرر کر دے گا، جسٹس انعام امین منہاس شائع 25 اپريل 2025 11:37am
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آج کسی بھی پی ٹی آئی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی وقت ختم ہونے پر تمام رہنما اڈیالہ روڈ سے واپس روانہ ہوگئے شائع 24 اپريل 2025 07:42pm
امریکی کانگریس مین جیک برگمین کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کا برگمین کے بیان پر ملا جلا ردعمل شائع 23 اپريل 2025 12:35pm
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق اپیلیں نمٹا دیں ملزم کی گرفتاری کوڈیڑھ سال گزرچکا اب جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،عدالت شائع 23 اپريل 2025 10:40am
راولپنڈی پولیس کا گورکھ پور ناکے پر آپریشن، موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لیں کارکنوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کا حکم، پولیس نے ہوٹلز بھی زبردستی بند کرا دیے شائع 22 اپريل 2025 09:24pm
’شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی‘، وکلا سے ملاقات میں عمران خان نے اور کیا کہا ؟ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 22 اپريل 2025 08:29pm
پی ٹی آئی نے اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی پی ٹی آئی کے علی اصغر خان، ارباب شیر علی اور شکیل خان کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کریں گے شائع 22 اپريل 2025 07:23pm
عظمیٰ خان اور نورین خان کو عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی واپس بھیج دیا گیا جیل انتظامیہ نے 2 گھنٹے داخلی دروازے پر انتظار کروایا، نورین نیازی شائع 22 اپريل 2025 07:18pm
امریکی وفد کی عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، سلمان اکرم راجہ عمران خان سے ملاقات نہ کرانا میری نظر میں بچگانہ حرکت ہے، پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری شائع 22 اپريل 2025 06:37pm
ملک اور عوام کو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ہے، عمران خان پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے لیے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا، عدلیہ سمیت ہر ادارے کو تباہ کر دیا گیا، بانی پی ٹی آئی شائع 22 اپريل 2025 06:03pm