Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعرات 15 جنوری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر عمران خان کا مؤقف آگیا

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر عمران خان کا مؤقف آگیا

عمران خان کو اے پی سی کے بارے میں بتایا تو بولے اسی لئے میرا اخبار اور ٹی وی بند کیا گیا، علیمہ خان
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 07:20pm
غیرمتعلقہ افراد کو سیاست سونپ دی گئی، جن کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف

غیرمتعلقہ افراد کو سیاست سونپ دی گئی، جن کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف

لاپتہ افراد کا مسئلہ اتنا بڑا نہیں جتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 09:10am
ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود عدالتی کمیشن کی ملاقات عمران خان سے نہ کرانے کا انکشاف

ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود عدالتی کمیشن کی ملاقات عمران خان سے نہ کرانے کا انکشاف

ہفتے کے دن کمیشن تقریبا 3 گھنٹے اڈیالہ جیل کے اندر رہا، عدالتی کمیشن کو متعلقہ آفس میں انتظار کرایا گیا
شائع 17 مارچ 2025 05:45pm
”مریم نواز کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف تقاریر سے روکا جائے“

”مریم نواز کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف تقاریر سے روکا جائے“

لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کی درخواست 7 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت
شائع 17 مارچ 2025 01:44pm
بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے 20 سے زائد کیسز یکجا کرکے لارجر بنچ بنانے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے 20 سے زائد کیسز یکجا کرکے لارجر بنچ بنانے کی ہدایت

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں...
شائع 17 مارچ 2025 01:32pm
عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کے لیے مقرر کردی
شائع 16 مارچ 2025 10:45pm
مشال یوسفزئی عمران خان کی وکیل ہیں یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مقرر کردہ عدالتی کمیشن پتا کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گیا

مشال یوسفزئی عمران خان کی وکیل ہیں یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مقرر کردہ عدالتی کمیشن پتا کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گیا

عدالتی کمیشن کو بانی پی ٹی آئی سے مشال یوسفزئی کے بطور وکیل ہونے کی تصدیق کرنی تھی
شائع 15 مارچ 2025 04:23pm
بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ 21 مارچ کو سماعت کرے گا
شائع 15 مارچ 2025 02:28pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کی لا کلرک پر مشتمل کمیشن کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ کی لا کلرک پر مشتمل کمیشن کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہدایت

آپ نے مذاق بنایا ہوا ہے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے مکالمہ
شائع 14 مارچ 2025 03:40pm
لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

درخواست میں قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا
شائع 14 مارچ 2025 03:30pm
اپوزیشن اتحاد میں جے یو آئی شامل ہوگی یا نہیں، پی ٹی آئی کی عمران خان سے مشاورت مکمل

اپوزیشن اتحاد میں جے یو آئی شامل ہوگی یا نہیں، پی ٹی آئی کی عمران خان سے مشاورت مکمل

پی ٹی آئی نے جمعیت علمائے اسلام کو مطالبات اور شرائط کی منظوری کا پیغام بھجوادیا
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 05:23pm
9 مئی مقدمات میں جے آئی ٹی کی سربراہی کرنے والے ڈی آئی جی عمران کشور مستعفی

9 مئی مقدمات میں جے آئی ٹی کی سربراہی کرنے والے ڈی آئی جی عمران کشور مستعفی

میں ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہوں جہاں میری مزید خدمات ممکن نہیں، ڈی آئی جی عمران کشور
شائع 14 مارچ 2025 12:45pm
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
شائع 14 مارچ 2025 12:28pm
عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے پہلے سے موجود ججز کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کیونکہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات میرٹ پر نمٹائے تھے، درخواست
شائع 13 مارچ 2025 11:48am
جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟ ن لیگی سینیٹر
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:24pm
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا

جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
شائع 12 مارچ 2025 11:26am
عمر ایوب نے حکومت کیخلاف تحریک تیز کرنے کا اعلان کردیا

عمر ایوب نے حکومت کیخلاف تحریک تیز کرنے کا اعلان کردیا

تحریک تحفظ آئین کے پلیٹ فارم سے مل کر احتجاج کریں گے، ہری پور میں میڈیا سے گفتگو
شائع 09 مارچ 2025 04:54pm
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی گئی

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی گئی

عمران خان سے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھراسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا
شائع 07 مارچ 2025 01:14pm
عمران خان نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل طلب کر لیا

عمران خان نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل طلب کر لیا

ملک احمد خان بھچر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کیلئے روانہ
شائع 06 مارچ 2025 12:42pm
’لابنگ پر خرچ پیسہ ضائع‘: ٹرمپ کے پاکستان کو شکریے پر پی ٹی آئی مشکل میں

’لابنگ پر خرچ پیسہ ضائع‘: ٹرمپ کے پاکستان کو شکریے پر پی ٹی آئی مشکل میں

سوشل میڈیا نے توپوں کا رخ عمران خان کی جماعت کی طرف موڑ دیا
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 01:40pm
جو شخص دوپہر 12بجے اٹھتا ہو وہ روزہ کیسے رکھ سکتا ہے، عظمیٰ بخاری کا عمران خان پر وار

جو شخص دوپہر 12بجے اٹھتا ہو وہ روزہ کیسے رکھ سکتا ہے، عظمیٰ بخاری کا عمران خان پر وار

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل دے دیا
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 02:26pm
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی

عمران اور بشریٰ بی بی کی ہر ہفتے ملاقات کراتے ہیں، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان
شائع 04 مارچ 2025 11:41am
عمران، بشریٰ بی بی سحری و افطار میں کچھ نہ ملنے کے باعث نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں، بیرسٹر سیف

عمران، بشریٰ بی بی سحری و افطار میں کچھ نہ ملنے کے باعث نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں، بیرسٹر سیف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے، بیرسٹر سیف
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 10:01pm
پمز اسپتال کی چار رکنی ٹیم کا اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

پمز اسپتال کی چار رکنی ٹیم کا اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

ٹیم نے ایک گھنٹے تل بانی پی ٹی آئی کا تفصیلی طبی معائنہ کیا
شائع 03 مارچ 2025 02:27pm
عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کی ملاقات کرانے سے متعلق احکامات پر عمل نہیں کیا جارہا، وکیل فیصل چوہدری
شائع 03 مارچ 2025 11:12am
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل: 9 مئی کو درجنوں لوگ مارے گئے، کسی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں لگایا، آئینی بینچ

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل: 9 مئی کو درجنوں لوگ مارے گئے، کسی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں لگایا، آئینی بینچ

عدالت نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی
شائع 28 فروری 2025 01:06pm
پولیس نے فواد چوہدری کو 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا

پولیس نے فواد چوہدری کو 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا

فواد چوہدری ایک بار پھر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بول پڑے
شائع 28 فروری 2025 11:58am
ہمارا فضل الرحمان کے ساتھ 26 ویں ترمیم پر کوئی اتفاق نہیں ہوا تھا، بیرسٹر گوہر

ہمارا فضل الرحمان کے ساتھ 26 ویں ترمیم پر کوئی اتفاق نہیں ہوا تھا، بیرسٹر گوہر

عمران خان نے کمپرومائز نہیں کیا اس لیے جیل میں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس سے خطاب
شائع 27 فروری 2025 03:15pm
شیر افضل مروت نے تین ماہ کے لیے پارٹی کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

شیر افضل مروت نے تین ماہ کے لیے پارٹی کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

بانی سے ملوں گا، اگر قائل نہ ہوئے تو مجھے سیاست میں رہنے کا شوق نہیں، رکن قومی اسمبلی
شائع 27 فروری 2025 12:01am
بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر عمران خان بھی پھٹ پڑے

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر عمران خان بھی پھٹ پڑے

محسن نقوی کو جس عہدے پر بٹھایا گیا اس نے بیڑہ غر ق کیا، سابق وزیراعظم
شائع 25 فروری 2025 07:15pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • …
  • 184
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

فیکٹریوں کے فضلے سے زیرِ زمین پانی کے ذخائر زہریلے

فیکٹریوں کے فضلے سے زیرِ زمین پانی کے ذخائر زہریلے

گینڈے اور ننھے ہرن کی لڑائی

گینڈے اور ننھے ہرن کی لڑائی

’سنو سب کی، کرو اپنی‘

’سنو سب کی، کرو اپنی‘

خامنہ ای کے لیے خطرے کی گھنٹی

خامنہ ای کے لیے خطرے کی گھنٹی

ہائبرڈ بیج کی فصل فائدہ مند یا نقصاندہ

ہائبرڈ بیج کی فصل فائدہ مند یا نقصاندہ

تازہ ترین

کشیدگی میں وقتی کمی، لیکن اشارے ہیں کہ امریکا ایران پر عنقریب حملہ کرے گا: میڈیا رپورٹس

کشیدگی میں وقتی کمی، لیکن اشارے ہیں کہ امریکا ایران پر عنقریب حملہ کرے گا: میڈیا رپورٹس

ٹرمپ کا شاہِ ایران کے بیٹے پر عدم اعتماد، حمایت سے انکار

ٹرمپ کا شاہِ ایران کے بیٹے پر عدم اعتماد، حمایت سے انکار

جرمنی کی فوج میں ہلچل، ایلیٹ یونٹ میں منشیات اور جنسی اسکینڈل نے جنرلز کو ہلا دیا

جرمنی کی فوج میں ہلچل، ایلیٹ یونٹ میں منشیات اور جنسی اسکینڈل نے جنرلز کو ہلا دیا

پیوٹن نہیں زیلنسکی یوکرین امن معاہدے میں رکاوٹ ہیں: ٹرمپ

پیوٹن نہیں زیلنسکی یوکرین امن معاہدے میں رکاوٹ ہیں: ٹرمپ

ایران کو احتجاج کے بعد سرحدی خطرات، کرد مسلح گروہوں کی دراندازی

ایران کو احتجاج کے بعد سرحدی خطرات، کرد مسلح گروہوں کی دراندازی

حملے کی صورت میں ایران کِن امریکی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

حملے کی صورت میں ایران کِن امریکی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

کوہاٹ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.