ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل دائر ججز کی منتقلی عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے، سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف شائع 18 جولائ 2025 12:28pm
عمران خان کے بدسلوکی کے الزامات، اڈیالہ جیل میں انہیں کیا سہولیات حاصل ہیں؟ عمران خان کو جیل کے کسی بھی قیدی کی نسبت بہتر سہولیات میسر ہیں، جیل انتظامیہ شائع 16 جولائ 2025 11:48am
سینیٹ کیلئے امیدوار فائنل: عمران خان، بیرسٹر سیف ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ملاقات میں سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی شائع 15 جولائ 2025 07:35pm
ہم جیلوں میں بیٹھے ہیں آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں، عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو سخت پیغام لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، ذاتی اختلافات ختم کریں، عمران خان شائع 15 جولائ 2025 07:11pm
علیمہ خان نے بھی پی ٹی آئی میں اختلافات کی تردید کردی پارٹی کے اتحاد پر اطمینان ہے، پی ٹی آئی پارلیمینٹیرینز کا لاہور اجلاس خوش آئند ہے،علیمہ خان شائع 15 جولائ 2025 06:30pm
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کو دستیاب سہولتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات میسر ہیں، جیل انتظامیہ شائع 15 جولائ 2025 05:16pm
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال وکلا کے علاوہ تینوں بہنیں اور دیگر فیملی ممبر بھی عمران خان سے ملاقات کیلئے آئیں گے شائع 14 جولائ 2025 10:22pm
’بیٹے والد سے ملنے پاکستان گئے تو گرفتار کرلیا جائے گا‘: جمائمہ کا دھمکی کا انکشاف عمران خان کے بیٹے ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو وہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر یہ حق استعمال کر سکتے ہیں، عرفان صدیقی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 03:51pm
بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق وزیراعظم سے ملاقات، احتجاج میں عدم شرکت پر لوگوں کو پارٹی سے نہ نکالنے کی درخواست اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 09:06pm
عمران خان سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی نے 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے فیملی ممبران کی بھی کل جیل آمد متوقع شائع 07 جولائ 2025 06:54pm
10 محرم کے بعد تحریک کا آغاز کریں گے، علیمہ خان تحریک سے پہلے مکمل پلان تیار کر لیا گیا ہے، علیمہ خان شائع 04 جولائ 2025 02:35pm
لاہور ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانتیں مسترد، تحریری فیصلہ جاری بانی پی ٹی آئی کےالفاظ سے ریاستی املاک کو شدید نقصان پہنچا، فیصلہ شائع 03 جولائ 2025 04:04pm
وزیراعظم کا ہرجانہ کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا، عمران خان نے عدالتی دائرہ اختیار چیلنج کردیا عمران خان کی ہرجانہ کیس کی کارروائی اپیل پر فیصلے تک معطل کرنے کی استدعا شائع 01 جولائ 2025 08:21pm
عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت قوم کو مکمل طور پر غلام بنایا جارہا ہے اس غلامی سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں رہوں، عمران خان شائع 01 جولائ 2025 05:45pm
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 2 بہنوں اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی ملاقات بانی پی ٹی آئی نے ملک احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں احتجاج کی ہدایت کردی شائع 01 جولائ 2025 05:44pm
فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، ترجمان پاک فوج کی عمران خان سے رابطوں کی تردید لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے فوج کو سیاست میں ملوث نہ کرنے کی اپیل کردی شائع 27 جون 2025 04:54pm
آئینی بحران سے بچنے کیلئے بجٹ منظور کیا، عمران خان جب کہیں گے اسمبلی تحلیل کردیں گے، علی امین گنڈاپور پیٹرن انچیف کا حق ہے وہ بجٹ پاس ہونے سے قبل اپنا ان پٹ دے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 26 جون 2025 05:21pm
بانی پی ٹی آئی کی فیملی تسلی رکھیں، انہیں کوئی مائنس نہیں کرسکتا، بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی آئی پاکستان کی سیاست کا محور ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان شائع 26 جون 2025 02:15pm
خیبر پختونخوا حکومت میں نئے وزراء شامل کیے جارہے ہیں، بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی نے ملاقات کے دوران جو تجاویز دی وہ بجٹ میں شامل ہیں ، مشیراطلاعات خیبر پختونخوا شائع 26 جون 2025 01:17pm
جس قیادت کو اپنے لوگ گالیاں دے رہے ہوں اس کے پیچھے کون نکلے گا، شیر افضل مروت بجٹ کو بانی پی ٹی آئی کی رضامندی سے خودساختہ طور پر مشروط کیا گیا، شیر افضل مروت شائع 26 جون 2025 12:04pm
’بلاول سے شادی کیلئے بڑے گھر کی ایک لڑکی کالا جادو سیکھ رہی ہے‘، معروف ماہر علم نجوم کے سنسنی خیز انکشافات سامعہ خان کی چونکا دینے والی پیشگوئیاں: عمران کے نصیب سے شیروانی گئی، بلاول کے لیے شادی کی گھنٹیاں بجنے کو ہیں شائع 26 جون 2025 11:41am
عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر نیب نے اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے شائع 25 جون 2025 06:05pm
عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جسٹس منصور علی شاہ کا علی امین کو جواب: ’غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے‘ ’ہم آپ کا آشیرباد چاہتے ہیں'، لطیف کھوسہ کی جسٹس منصور علی شاہ سے اپیل شائع 25 جون 2025 11:30am
ہمارے جیتے جی عمران کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا، گنڈا پور کا علیمہ خان کے بیان پر رد عمل میرا لیڈر عمران خان ہے اس کا فیصلہ ہمارا فیصلہ ہے، جو بھی وہ کہیں گے، وہی کروں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 24 جون 2025 09:10pm
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا شائع 24 جون 2025 04:29pm
عمران خان آج کہے تو فوری طور پر حکومت ختم کردوں گا، علی امین گنڈا پور یہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات ہو نہ بجٹ پاس ہو، خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب شائع 23 جون 2025 07:15pm
عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا شائع 23 جون 2025 05:30pm
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی یا نہیں؟ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی سیٹ بانی پی ٹی آئی کی ہے اس پر سب کچھ قربان ہے، ایم پی اے عثمان بیٹنی شائع 23 جون 2025 11:03am
پی ٹی آئی - اسٹیبلشمنٹ بیک ڈور رابطوں میں پھر تعطل، وجہ کون ؟ عمران خان اور پی ٹی آئی اراکین کی بیان بازی، مذاکرات میں پیشرفت رک گئی اپ ڈیٹ 21 جون 2025 04:47pm
بانی سے مشاورت کے بغیر خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور نہیں ہوگا، بیرسٹر سیف ایمرجنسی نافذ کرنے کی کوشش ہوئی تو وفاقی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکے گی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 21 جون 2025 10:17am