بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت واپس لے لی سلمان اکرم راجہ کو نئے صوبائی صدر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 09:26pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر اپیل کا ڈرافٹ تیار اپیل کا ڈرافٹ سابق وزیراعظم سے اڈیالہ جیل میں شیئر کیا گیا شائع 23 جنوری 2025 08:27pm
توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وکیل کی نیب کے ایک اور گواہ پر جرح مکمل شائع 23 جنوری 2025 06:46pm
حکومت اور پی ٹی آئی کا عمران خان کو جیل میں رکھنے کا ہدف آج پورا ہوگیا، فیصل واوڈا ٹرمپ کارڈ کاانتظار کرنے والے پلے کارڈ لے کر پھرتے رہیں گے، فیصل واوڈا شائع 23 جنوری 2025 03:22pm
شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان عمران خان نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 04:47pm
عمران خان نے احمد خان بھچر کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا ملک احمد خان بچھر 8 فروری احتجاج کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کو پلان سے آگاہ کریں گے شائع 23 جنوری 2025 01:33pm
بشریٰ بی بی کا ترجمان کون؟ پی ٹی آئی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا ترجمانی کے لیے پارٹی کسی کو بھی نوٹیفائی کرسکتی ہے، فیصل چوہدری شائع 22 جنوری 2025 08:10pm
حکومت سے مذاکرات: عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی ڈیڈ لائن کو مزید کم کر دیا پی ٹی آئی 27 جنوری تک حکومتی جواب کا انتظار کرے گی، 28 جنوری تک رابطہ نہ ہونے پر مذاکرات ختم تصور ہوں گے شائع 22 جنوری 2025 03:34pm
عمران خان سے فیملی کی ملاقات، سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے سے متعلق بات چیت اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی اہم ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہے شائع 21 جنوری 2025 06:09pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وکالت نامے پر دستخط کردیے جیل حکام نے وکالت نامے پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کے حوالے کردیے شائع 20 جنوری 2025 08:37pm
فارم 45 یا 47 میں فرق ہے تو کوئی ایک صحیح ہوگا، جانچنے کیلئے انکوائری کرنا ہوگی، جسٹس جمال عمران خان کی انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر وکیل کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر تیاری کے لیے مہلت شائع 20 جنوری 2025 05:06pm
سپریم کورٹ میں کل عمران خان کی درخواست سمیت کون سے اہم مقدمات کی سماعت ہوگی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ کل ان تمام مقدمات کی سماعت کرے گا شائع 19 جنوری 2025 10:19pm
عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا عمران خان کے چیلے اور چمچوں کو ابھی بھی اپنے آقا کی کرپشن نظر نہیں آرہی، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 19 جنوری 2025 04:54pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزاؤں کیخلاف اپیل تیار وکالت نامے جیل حکام نے لے لئے ہیں اور ہمیں اندر نہیں جانے دیا گیا، وکیل خالد یوسف شائع 19 جنوری 2025 10:41am
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات 10 بجے طلب القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی شائع 18 جنوری 2025 06:35pm
عمران خان کو بوسہ دیا، بانی پی ٹی آئی نے مجھے گلے لگالیا، شیخ رشید گذشتہ روز کے عدالتی فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو پریشانی نہیں شائع 18 جنوری 2025 06:13pm
عمران خان کو سزا سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا، برطانوی اخبار عمران خان کو ملنے والی سزا نے ٹرمپ انتظامیہ کی ان سینئر شخصیات کے ساتھ حکومت پاکستان کا تصادم کا آغاز کر دیا، اخبار شائع 18 جنوری 2025 04:03pm
جج صاحب سے بہتر ہمیں سزا کا پتا تھا، فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں اور ان کو سنا دیا جاتا ہے، علیمہ خان ہم بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے، علیمہ خان شائع 18 جنوری 2025 11:23am
بانی پی ٹی آئی قوم کے 80 ارب روپے ہڑپ کرگئے، عطا تارڑ عدالت نے کیس میں شریک ملزمان کو اشتہاری ڈیکلیئر کیا ہے، وزیر اطلاعات شائع 17 جنوری 2025 10:26pm
عمران خان کو سزا مکافات عمل ہے، 190 ملین پاؤنڈز پاکستانی عوام کے تھے، خواجہ آصف فیصلے سے مذاکرات متاثر نہیں ہونے چاہییں، وزیر دفاع کی میڈیا سے گفتگو شائع 17 جنوری 2025 02:56pm
190 ملین پاؤنڈ میں سزا: عمران خان کو قیدی نمبر الاٹ، بشریٰ بی بی کا میڈیکل ٹیسٹ مجرمہ بشریٰ بی بی کو بائیو میٹرک کروانے کے بعد خواتین قیدیوں کی بیرک میں منتقل کردیا جائےگا، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 08:21am
القادر ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا، حکومت کا مؤقف سامنے آگیا 190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ شائع 17 جنوری 2025 02:34pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا عمران خان پر 10 لاکھ اور بشریٰ بی بی پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد، القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی حکم شائع 17 جنوری 2025 02:31pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت کا القادر یونیورسٹی کو وفاق کے حوالے کرنے کا حکم 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 سال جبکہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی شائع 17 جنوری 2025 01:28pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کا ریفرنس ہے کیا؟ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کئی روز سے مؤخر ہونے کے بعد آج سنایا گیا شائع 17 جنوری 2025 01:15pm
شوکت یوسفزئی نے عمران خان کیخلاف فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا میرے خیال میں اب حکومت سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سینیئر پی ٹی آئی رہنما شائع 17 جنوری 2025 01:12pm
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے آئندہ لائحہ... شائع 17 جنوری 2025 01:03pm
عمران خان کیخلاف فیصلے پر ن لیگ کا جشن لوگوں نے ایک دوسرے کو ہار پہنائے اور مٹھائیں تقسیم کیں شائع 17 جنوری 2025 01:00pm
پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی رہنماؤں کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت شائع 17 جنوری 2025 12:49pm
فیصلے کے بعد کمرہ عدالت میں عمران خان کے سخت الفاظ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نہ مجھے فائدہ اور نہ حکومت کو نقصان ہوا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 02:23pm