عمران خان سے جے آئی ٹی کی تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا 9 مئی کی پلاننگ کہیں اور ہوئی اپ ڈیٹ 16 جولائ 2023 08:11am
فیض حمید صدام حسین کی طرح 20 سال حکمرانی کرنا چاہتے تھے، فیصل واوڈا 'چیئرمین پی ٹی آئی صدارتی نظام حکومت چاہتے تھے' شائع 15 جولائ 2023 01:17pm
جناح ہاؤس حملہ: طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج عدالت نے 6 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے شائع 14 جولائ 2023 09:24pm
توشہ خانہ انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل، نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 08:53pm
عمران خان پہلی بار پیش، جے آئی ٹی نے 8 اور 9 مارچ کو زمان پارک سے آپریٹ روابط کے شواہد دکھا دیئے تحریک انصاف کے چیئرمین جے آئی ٹی کے سوالات کے تسلی بخش جوابات نہ دے سکے اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 06:58pm
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی روکنے کی درخواست 21 جولائی تک ملتوی ایسا کبھی تاریح میں نہیں ہوا جو چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے، لطیف کھوسہ شائع 14 جولائ 2023 12:47pm
جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہوں گے اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 10:57am
نگراں وزیراعظم کون ہوگا ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا، خواجہ آصف نگراں حکومت 60 سے 90 روز میں انتخابات کرادے گی، وزیر دفاع شائع 13 جولائ 2023 11:05pm
’پی ٹی آئی میں رہ جانے والے افراد کی فرمائش ہے چیئرمین کو گرفتار کیا جائے تو ہم سائیڈ پر ہوں‘ آئندہ الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی نظر نہیں آرہے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:52pm
عمران خان کیخلاف دوران عدت نکاح کا مقدمہ پھر کھل گیا سول جج نصرمِن اللہ کے فیصلے کو جج اعظم خان نے کالعدم قرار دے دیا شائع 13 جولائ 2023 04:52pm
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 07:01pm
’ایک شخص کیلئے دہرا معیار اختیار نہیں کیا جاسکتا‘، عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور ہم پہلے والے نقظہ نظر کے مطابق فیصلہ کریں گے، لاہور ہائی کورٹ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:25am
توشہ خانہ کیس: ’انصاف کی بنیاد پر ایک اور موقع دیا جائے‘ عمران خان کے وکیل کی استدعا عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 01:17pm
پی ٹی آئی چیئرمین کی ایک اور مقدمہ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست خدشہ ہے پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لے گی، درخواست کا متن شائع 12 جولائ 2023 09:36pm
9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 185 افراد کی تاحال شناخت نہ ہوسکی جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کرنے والے 151 ملزمان کو گرفتارکیا جا سکا شائع 12 جولائ 2023 09:27pm
پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست پر اعتراضات کیخلاف عون چوہدری کی چیمبر اپیل دائر رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی تھی شائع 12 جولائ 2023 06:41pm
پاکستان میں افراتفری کے تانے بانے بیرونی سازش سے ملتے ہیں، شرجیل میمن سندھ ایک صوبہ ہے اور تاقیامت سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، صوبائی وزیر شائع 12 جولائ 2023 12:26pm
توشہ خانہ فوجداری کیس: ’کبھی دیکھا 7 ماہ سے کیس چلے اور ملزم صرف ایک بار عدالت آیا ہو‘ چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 07:14pm
ساڑھے 3 سال حکومت کرنے والے کا جنازہ نکالا اب دفن کریں گے، مولانا فضل الرحمان اسرائیل امریکا اور مغرب کےہاتھوں کا خنجر ہے، سربراہ جے یو آئی شائع 11 جولائ 2023 11:43pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کرلیا سابق وزیراعظم کو 13 جولائی کو کیس سے متعلقہ دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایات شائع 11 جولائ 2023 10:27pm
چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا عمران خان نے بیرسٹر گوہر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 11 جولائ 2023 06:39pm
چیئرمین تحریک انصاف مزید 3 دہشت گردی کے مقدمات میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں ضمانت میں توسیع شائع 11 جولائ 2023 04:50pm
حماد اظہر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر حماد اظہر کا ردعمل 'کلکس زیادہ ملتے ہیں ایسے' شائع 11 جولائ 2023 12:04pm
عمران خان اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل، فواد چوہدری اور ان کے وکیل کی الیکشن کمیشن میں عدم پیشی شائع 11 جولائ 2023 11:05am
عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج جھنگ میں 310 کنال اراضی عظمیٰ کے نام کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیئے، اینٹی کرپشن شائع 11 جولائ 2023 10:32am
چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کیخلاف ٹرائل کا آغاز، آج عدالت پیش ہونے کی ہدایت پیشی پر ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی جائیں گی شائع 11 جولائ 2023 09:39am
پی ٹی آئی چیئرمین کو 100 فیصد ریلیف ملنے کا امکان ہے، وزیر داخلہ کوشش ہے کہ منافق اعظم کو عدالت سے سزا ہو، رانا ثنااللہ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 10:05pm
زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے کا کیس: شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے کیس کی سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کردی شائع 10 جولائ 2023 07:11pm
عمران خان کا بھانجا اور رشتے دار خواتین کور کمانڈر کے گھر کے باہر آئس کریم کھانے گئے تھے؟ خواجہ آصف 9 مئی کے واقعات کا آرکیٹیکٹ صرف پی ٹی آئی چیئرمین تھا، وفاقی وزیر شائع 10 جولائ 2023 06:29pm
احتساب سے کسی کو استثنیٰ نہیں بالخصوص جب بات فراڈ کی ہو، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ تحریری فیصلےمیں ایڈیشنل سیشن جج کا مختلف عدالتی کیسوں کا حوالہ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 09:05pm