عمران خان مکافات عمل کا شکار ہیں، رانا ثناء چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کو تقسیم کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا شائع 05 اگست 2023 11:14pm
توشہ خانہ کیس فیصلے کے بعد حریم شاہ کی دھمکی ٹک ٹاکر کا عمران خان کو 3 سال قید کی سزا پر شدید ردعمل شائع 05 اگست 2023 01:48pm
پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ پہلے سے طے شدہ لگتا ہے، شاہ محمود قریشی اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 05:58pm
سپریم کورٹ: 250 روپے جمع نہ کرانے پر عمران خان کی اپیل واپس کردی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 04:11pm
توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان 5 سال کیلئے نااہل قرار، 3 سال قید کی سزا خواجہ حارث کے انتظار میں سماعت تین بار ملتوی کی گئی اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 01:02pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان پر 22 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی توہین الیکشن کمیشن کیس کا 2 اگست کی سماعت کا حکم نامہ جاری شائع 04 اگست 2023 10:03pm
جلاؤ گھیراؤ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں جے آئی ٹی کے سامنے پیش دونوں بہنوں نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ سے لاتعلقی کا اظہار کیا شائع 04 اگست 2023 07:13pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: نیب نے عمران خان کو کل پھر طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی آج نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے شائع 04 اگست 2023 05:26pm
جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع پولیس کو مقدمہ کا چالان جلد مکمل کر کے پیش کرنے کا حکم شائع 04 اگست 2023 05:09pm
عمران خان کا مقدمہ سننے والے جج کیخلاف اسلام آباد بار نے بیان جاری کردیا اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کوئی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے گُریزنہیں کرے گی، اعلامیہ اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 12:09am
انٹرا پارٹی الیکشن کیس، پی ٹی آئی وکیل اور عمران خان کے مؤقف میں تضاد الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 8 اگست تک ملتوی شائع 04 اگست 2023 11:07am
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس دوبارہ سننے کا حکم، ہمایوں دلاور ہی جج رہیں گے مقدمہ قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، حق دفاع کی بحالی کا فیصلہ نہیں ہوا اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:35pm
پچھلے دور میں فیض حمید سمیت 5 افراد کا گینگ بنا، ڈی سی کا ریٹ 3 کروڑ تھا، عبد العلیم خان 9 مئی واقعات میں حاضر سروس افسران شریک تھے جن کیخلاف کاروائی ہو رہی ہے، علیم خان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 09:45pm
پی ٹی آئی سے لوگوں کو نکالے جانے پر خواجہ آصف کا عمران پر طنز جو 27 سال تک اپنی قریبی ساتھیوں کو نہیں پہچان سکا اس کی عقل پر ماتم ہے، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 06:36pm
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 10:18pm
توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی، چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہلی کا خدشہ الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے اپنے حتمی دلائل کا آغاز کردیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 06:42pm
انتخابات میں 9 ماہ کی تاخیر، عمران خان کی گرفتاری کا امکان ہے، سیاسی رہنما ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات ہوں، خورشید شاہ شائع 02 اگست 2023 09:26pm
عمران خان کیخلاف پوسٹیں جج ہمایوں دلاور کے اکاؤنٹ سے نہیں کی گئیں، ایف آئی اے رپورٹ ایف آئی اے نے تکنیکی تجزیاتی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی شائع 02 اگست 2023 06:04pm
انٹرا پارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 4 اگست کو طلب کرلیا انٹرا پارٹی الیکشن نہ ہونے پر پی ٹی آئی انتخابی نشان کیلئے نااہل ہوسکتی ہے، نوٹس اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 05:36pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 اگست کی نئی تاریخ مقررکردی شائع 02 اگست 2023 11:27am
توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کے چار گواہوں کو غیر متعلقہ قرار دے دیا جمعرات کو کوئی حتمی دلائل کیلئے پیش نہ ہوا تو فیصلہ کر دیں گے، جج اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 08:26pm
انسداد دہشتگردی عدالت نے فرخ حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے دانستہ روپوش ہونے پر اُن کے ناقابل ضمانت... شائع 01 اگست 2023 08:27pm
پی ٹی آئی نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر مزید 22 ارکان کو نکال دیا عثمان بزدار، سردار محمد خان لغاری، خسرو بختیار کی رکنیت بھی خارج اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 08:02pm
توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان نے 342 کا بیان ریکارڈ کرادیا تحائف کے دستاویزات کو بطور ثبوت عدالت میں شامل نہیں کیا جاسکتا، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 05:12pm
سپریم کورٹ: توشہ خانہ کیس کا فیصلہ چیلنج ہوتے ہی درخواست کو نمبر لگ گیا پولیس کی بھاری نفری کمرہ عدالت کے باہر تعینات اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 03:55pm
شاہ محمود کی کرپشن سے عمران خان کو آگاہ کیا مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، احمد حسن ڈیہڑ حکومت نے معیشت کو بحران کی صورتحال سے نکالا ہے، منحرف رہنما پی ٹی آئی شائع 29 جولائ 2023 11:07pm
توہین الیکشن کمیشن: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان دو اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب تحریری فیصلہ جاری۔ ناقابل ضمانت وارنٹ عارضی طور پر معطل اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 07:55pm
عمران خان نے جے آئی ٹی افسران کو انگلی دکھا کر دھمکی دی، پولیس رپورٹ درج روزنامچہ رپورٹ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کی گئی، ایف آئی آر نہیں ہے اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 01:41pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا عدالت نے حکم امتناع کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی شائع 27 جولائ 2023 06:25pm
مقدمات منتقلی کیلئے عمران خان کی درخواستیں مسترد، توشہ خانہ کیس میں بھی ریلیف نہ ملا چیف جسٹس عامرفاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 09:54pm