عمران خان کی رہائی سے متعلق علی امین گنڈا پور کے الٹی میٹم کا وقت ختم 15 دن کا الٹی میٹم ختم ہونے کے باجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہ ہوسکی اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:02am
عمران خان سے متعلق یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل پر پی ٹی آئی کا بیان آگیا نواز شریف نے تو بھارتی شہریوں کو اپنے پاس نوکری دی تھی، بیرسٹر سیف شائع 22 ستمبر 2024 07:15pm
عمران خان پر اسرائیلی اخبار میں آرٹیکل، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا مؤقف آگیا ہر میدان میں ناکامی کے بعد اب اسرائیل کے اخبارات کو استعمال کیا جارہا ہے،، ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 05:50pm
صیہونی لابی بانی پی ٹی آئی کودوبارہ مسلط کرنے کی کوشش میں ہے، احسن اقبال مولانا فضل الرحمان سے سنا تھا بانی پی ٹی آئی اسرائیلی لابی کا ایجنڈا ہے، احسن اقبال اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 06:16pm
عمران خان اسرائیل کے حامی، پاکستان کی موجودہ قیادت کو بدلنا ہوگا، یروشلم پوسٹ ٹائمز آف اسرائیل کے بعد دوسرے اسرائیلی اخبار میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق دعوے اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 04:01pm
جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان جمہوریت تباہ کرنے کا مطلب آزادی ختم کرنا ہوتا ہے، جلسہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے، سابق وزیراعظم شائع 20 ستمبر 2024 03:44pm
لاہور جلسہ نہیں تو جیلیں بھرو، عمران خان، صحافی کے سوالات پر برہمی اس وقت آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف قاضی فائز عیسی کو بچانا ہے، بانی پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 07:45pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 19 ستمبر 2024 11:58am
ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا ٹرائل کورٹ ٹرائل مکمل کر لے لیکن حتمی فیصلہ نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 18 ستمبر 2024 04:53pm
عمران خان نے آئینی ترامیم پر فضل الرحمان کے کردار پر شک کا اظہار کردیا آئینی ترمیم 3 امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:32pm
عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی آفیسر گھر پہنچ گئے، آزادانہ تحقیقات کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سلطان کی بازیابی کا کیس نمٹا دیا شائع 18 ستمبر 2024 11:30am
آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، اس لیے آئینی عدالت بنارہے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 16 ستمبر 2024 04:09pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی شائع 16 ستمبر 2024 02:33pm
بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے سے 18 ستمبر کو جواب طلب کر لیا شائع 16 ستمبر 2024 12:57pm
عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں، حکومت سے واضح مؤقف طلب عدالت نے وزارت دفاع کو آئندہ منگل کو واضح مؤقف دینے کی ہدایت کردی شائع 16 ستمبر 2024 11:43am
اعلیٰ عدلیہ میں ترامیم پر یہ سمجھتے ہیں ہم چپ کرکے بیٹھ جائیں گے تو ان کی بھول ہے، عمران خان ہم پارٹی کو اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تیار کر رہے ہیں، عمران خان شائع 14 ستمبر 2024 05:26pm
متنازعہ پوسٹ: عمران خان شامل تفتیش نہ ہوئے، مقدمہ درج کر لیا گیا سائبر کرائم وِنگ ٹیم عمران خان سے تحقیقات کرنے کے لیے اڈیالہ جیل میں موجود تھی، ذرائع شائع 13 ستمبر 2024 11:11pm
یو ٹیوبرز کے پاس تفصیلات جنرل (ر) فیض حمید کے موبائل سے گئیں، جاوید چوہدری ملٹری ٹرائل میں مزید چیزیں شامل کی جا رہی ہیں، نئے قانون سازی کے تحت عمران خان کا ٹرائل ہو گا، کالم نگار شائع 13 ستمبر 2024 10:34pm
علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خان مولانا فضل الرحمان کا کسی بھی عہدے پر توسیع نہ دینے کا بیان خوش آئند ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 13 ستمبر 2024 03:41pm
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے قریبی ساتھی کی مشکلات میں بڑا اضافہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے نیب کی درخواست پر فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 02:25pm
عمر ایوب کا عمران خان کی رہائی اور مقدمات سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا عسکری ٹاور جلاؤ گھراؤ کیس میں عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 8 اکتوبر تک توسیع شائع 13 ستمبر 2024 10:20am
مراد سعید وہ طوطا ہے جس میں دو بندوں کی جان ہے، جنرل فیض سارا ملبہ عمران خان پر ڈالیں گے، فیصل واوڈا 21 ستمبر کو لاہور جلسہ نہیں ہوگا، فیصل واوڈا شائع 12 ستمبر 2024 08:50pm
عمران خان کو صدر مرسی کی طرح جیل میں قتل کرنے کی اطلاع ملی ہے، علیمہ خان زندگی اور موت کا فیصلہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے، علیمہ خان شائع 12 ستمبر 2024 07:56pm
’جمہوریت کیلئے جہاد‘: پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر ناراضی کا اظہار شائع 12 ستمبر 2024 07:50pm
نیا توشہ خانہ کیس: عمران، بشریٰ کا درخواست ضمانت پر جلد فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر جواب طلب کرلیا شائع 12 ستمبر 2024 02:58pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی شائع 12 ستمبر 2024 02:39pm
عمران خان کے سیکیورٹی چیف کی عدم بازیابی: ہر سیکٹر سے بندہ اٹھایا جا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز اور متعلقہ ایس پی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا شائع 12 ستمبر 2024 12:45pm
جسٹس گل حسن نے عمران کے فوجی ٹرائل پر بڑے سوالات کھڑے کر دیے، سخت ریمارکس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خای کی درخواست پر اعتراضات دور کرتے ہوئے حکومت سے وضاحت طلب کرلی شائع 12 ستمبر 2024 12:02pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا ضمیر زندہ ہے تو استعفی دیں، شیخ رشید کا مطالبہ طرح منشیات فروشوں کو نہیں پکڑا جاتا جس طرح پارلیمنٹ سے ایم این ایز کو پکڑا گیا، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 01:44pm
علی امین گنڈاپور کو کل رات اٹھایا گیا، اب اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں ہوگی، عمران خان علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیئے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 10 ستمبر 2024 03:17pm