توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد ملزمان پر 18 نومبر کو فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 10:45pm
عمران خان کیخلاف 62 مقدمات، ایف آئی اے میں 7 انکوائریز چل رہی ہیں، اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی رپورٹ جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا شائع 14 نومبر 2024 11:45am
عمران خان کی 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال، احتجاج سے پہلے ہی مذاکراتی کمیٹی تشکیل مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھا جائے گا، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو شائع 13 نومبر 2024 11:28pm
عمران خان کی فائنل احتجاج کی کال، مطالبات سامنے آگئے عمران خان کے احکامات پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا، عمر ایوب شائع 13 نومبر 2024 09:23pm
’انقلاب لانے کی 13ویں کال کا انجام بھی گزشتہ 12 کالوں سے مختلف نہیں ہوگا‘ بانی چیئرمین اپنے کارکنوں کو کون سے مستقبل کے لئے باہر نکلنے کا پیغام دے رہے ہیں؟ عرفان صدیقی شائع 13 نومبر 2024 09:15pm
اسلام آباد کی عدالت سے عمران خان اور دیگر کو ریلیف مل گیا بانی پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید اورصداقت عباسی شامل ہیں۔ شائع 13 نومبر 2024 03:56pm
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان بری اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز بھی مقدمہ سے بری ہوگئے شائع 13 نومبر 2024 12:05pm
عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، بیرسٹر سیف جعلی حکومت کچھ بھی کرے ان کا آخری وقت آپہنچا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 13 نومبر 2024 10:59am
عمران خان حکومت کے خلاف مسلح تحریک شروع کرنے کی پلاننگ کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ 'ایکسٹینشن نہیں مدت ملازمت میں توسیع ہے' اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 10:02pm
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جانے والے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئی تمام پی ٹی آئی قائدین کو رہا کردیا گیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 07:20pm
عمران خان پر پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیل عدالت میں جمع بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل جاننے کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی تھی شائع 12 نومبر 2024 02:25pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی شائع 12 نومبر 2024 02:18pm
عمران خان اپنی پارٹی کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ اسٹیبلشمنٹ نے بات کرنی ہے تو کیا انہوں نے ہم سے اجازت یا اعلان کر کے کرنی ہے؟ رانا ثنا اللہ شائع 11 نومبر 2024 09:14pm
چند روز میں خود مکمل تیاری کے ساتھ مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان اس بار ہمارے لوگ واپس گھروں میں نہیں جائیں گے، عمران خان شائع 11 نومبر 2024 05:25pm
بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقاتوں پر پابندی کی درخواست نمٹا دی گئی جسٹس ارباب محمد طاہر کا تحریر آرڈر جاری شائع 11 نومبر 2024 01:08pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، سوالنامہ فراہم 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا شائع 08 نومبر 2024 08:08pm
جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان بیک ڈور رابطے، عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ جے یو آئی ملاقات کے لیے عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع شائع 08 نومبر 2024 07:54pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:44pm
عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنا دیا شائع 08 نومبر 2024 12:42pm
توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی شائع 08 نومبر 2024 12:28pm
جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سمیت دیگر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی انسداد دہشت گردی عدالت میں نومئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت ہوئی شائع 08 نومبر 2024 12:07pm
’عدم مداخلت کے بیان پر تو سامنے والوں کو بھی ہنسی آگئی ہوگی‘، فواد چوہدری کی ممتاز زہرہ بلوچ پر تنقید ریپبلکنز پر امریکا میں موجود پاکستانی عوام کا بہت پریشر ہے، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:51am
عمران خان کی رہائی کیلئے ٹرمپ سے سودے بازی؟ ہمیں ٹرمپ سے کوئی امید نہیں، علی محمد خان شائع 07 نومبر 2024 08:59pm
پی ٹی آئی نے نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں باندھ لیں، عمران خان کا معاملہ ٹرمپ سرکار کے سامنے رکھنے کا اعلان ہم اپنے ملک کے معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیتے، اسد قیصر اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 07:59pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرنے کی ہدایت اگر ٹرائل کورٹ سے بریت درخواست خارج ہو جاتی ہے تو پھر یہ جانیں ان کے مسائل جانیں، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 07 نومبر 2024 04:24pm
خواجہ آصف نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیا نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، وزیر دفاع شائع 07 نومبر 2024 03:48pm
ٹرمپ نیوٹرل رہیں گے، میری رہائی کا عمل پاکستان سے مکمل ہوگا، عمران خان باجوہ کی توسیع اور کمزور اتحادی حکومت قبول کرنا میری غلطیاں تھیں، جیل میں گفتگو شائع 07 نومبر 2024 02:38pm
عمران خان سے ملاقات کا دن، آج پی ٹی آئی کے 6 رہنما ملاقات کریں گے عدالت نے سابق وزیراعظم کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو کل طلب کرلیا شائع 07 نومبر 2024 11:33am
عمران خان کو رہائی دلوانے کا وعدہ، ٹرمپ کی ویڈیو کیوں وائرل ہونے لگی وائرل ویڈیو کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شئیر کیا جا رہا ہے شائع 07 نومبر 2024 09:14am
عمران خان تاریخ کا اعلان کریں گے، یہ آخری کال ہوگی، علی امین گنڈاپور 9 نومبر کو صوابی جلسے میں قراردادپیش کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 06 نومبر 2024 09:54pm