ٹرمپ کو عمران خان کی مبارکباد مل گئی 'جمہوریت کی کامیابی دیکھ کر باقی سب کو بھی امید ملتی ہے' شائع 06 نومبر 2024 06:31pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، عمران اور بشریٰ بی بی کے 342 کے بیان کیلئے تاریخ مقرر وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی شائع 06 نومبر 2024 05:38pm
کیا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کیلئے کوشش کرینگے، فارن پالیسی میگزین کا بڑا دعویٰ جب ٹرمپ صدر تھے تو انہوں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان سے کئی بار ملاقات کی اور انہیں ”اچھا دوست“ کہا تھا شائع 06 نومبر 2024 04:34pm
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 12 نومبر کو درخواست پر سماعت کریں گے شائع 06 نومبر 2024 01:45pm
بیرسٹر سیف نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل میں کیا کہا؟ عمران خان باہر جاتے تو اتنا عرصہ جیل نہ کاٹتے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 06 نومبر 2024 12:19pm
’پی ٹی آئی عمران خان کو باہر بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے‘ 'وہ ممالک عمران خان کو لینے کو بھی تیار ہیں' شائع 05 نومبر 2024 11:16pm
توشہ خانہ ٹو کیس بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور وکلا صفائی کی دستاویزات جمع کرانے کی مہلت کی استدعا پر پراسیکیوٹر کی مخالفت شائع 05 نومبر 2024 03:45pm
عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے شائع 05 نومبر 2024 12:26pm
9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات: عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلئے آخری موقع بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 12:29pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کا آخری موقع آئندہ سماعت پر جرح نہ کی تو جرح کا حق ختم کردیں گے، جج احتساب عدالت شائع 04 نومبر 2024 03:05pm
اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، ذاتی معالج نے صحت ٹھیک قرار دیدی ڈاکٹر عاصم یوسف کے ساتھ پمز اسپتال کے تین دیگر ڈاکٹر بھی میڈیکل بورڈ کا حصہ ہیں شائع 04 نومبر 2024 02:51pm
’’انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 03:00pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیس کی آئندہ تاریخ رجسٹرارآفس مقرر کرے گا، عدالت نے سماعت ملتوی کردی شائع 04 نومبر 2024 10:46am
فیض حمید کا ٹرائل مارچ تک مکمل ہو جائےگا، جاوید چودھری 27 ویں ترمیم کے ذریعے آئین میں 4 تبدیلیاں لائی جارہی ہیں، معروف کالم نگار کی شوکت پراچہ سے گفتگو شائع 02 نومبر 2024 01:09am
کوشش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے انڈراسٹینڈنگ ہو، بیرسٹر سیف ہمارا ٹارگٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے نکالنا ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 10:38pm
بشریٰ بی بی نے زمان پارک میں قیام بڑھا دیا بشری بی بی مزید 2 سے 3 روز قیام کریں گی شائع 01 نومبر 2024 06:56pm
باجوڑ میں ٹیم 804 کا کھلاڑی آؤٹ قرار دینے پر جھگڑا، ایک ہلاک جھگڑے کے باعث پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، میچ روک دیا گیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 11:53pm
احتجاج اور پولیس پر تشدد کا کیس: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت منظور یہ لوگ ٹافیوں کی طرح ایف آئی آرز بانٹ رہے ہیں، علیمہ خان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 07:28pm
عمران خان کی ملاقاتوں اور جیل سہولیات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے احکامات جاری کردیے علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل شائع 31 اکتوبر 2024 01:39pm
بشریٰ بی بی کی رہائی کے بعد زمان پارک آمد، پولیس کی بھاری نفری تعینات کارکنوں کی آمد کے پیش نظر اینٹی رائٹ کے دستے اور قیدیوں والی وین بھی پہنچا دی گئی شائع 31 اکتوبر 2024 11:20am
امریکا نے لطیف کھوسہ کے ڈونلڈ لو پر الزامات پھر مسترد کردیے عمران خان کو عہدے سے ہٹانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، میتھو ملر نے پھر واضح کردیا شائع 31 اکتوبر 2024 08:57am
جوڈیشل کمیشن کیلئے پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ممبران کے نام سامنے آگئے بانی پی ٹی آئی نے دو ناموں کی منظوری دے دی شائع 30 اکتوبر 2024 09:44pm
بدقسمتی ہوگی کہ ٹرمپ کے حکم پر عمران خان کی رہائی ہو، رانا ثناء اللہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا، رانا ثناء اللہ شائع 30 اکتوبر 2024 08:37pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گنڈاپور کی شکایتیں، عمران خان کی نئی احتجاجی کمیٹی بنانے کی ہدایت قاضی فائز عیسیٰ نے نیب ترمیم اس لئے منظور کی کہ اس میں وہ خود بینیفشری تھا، عمران خان شائع 30 اکتوبر 2024 05:06pm
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر راشد حفیظ، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور زرتاج گل میں چالان کے نقول کی کاپیاں تقسیم کی گئیں شائع 30 اکتوبر 2024 02:56pm
عمران خان کو جیل میں الٹیاں ہونے لگیں، عمر ایوب کا انکشاف راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو شائع 30 اکتوبر 2024 01:10pm
26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے نے غداری کی، عمران خان نواز شریف اپنے وطن واپس سدھار گیا ہے، عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیغام شائع 29 اکتوبر 2024 09:35pm
بشریٰ کی رہائی اور گنڈاپور کا غائب ہو کر پھر آنا خان کی مرضی سے معافی تلافی کی علامت ہے، خواجہ آصف بیگم صاحبہ کا پشاور وزیراعلیٰ ہاؤس کی انیکسی میں ڈیرے ڈالنا پس پردہ داستان کی نشاندہی ہے، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 08:58pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی سابق وزیراعظم نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا شائع 29 اکتوبر 2024 03:35pm
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ 14 روز کیلئے بڑا ریلیف مل گیا ضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی شائع 29 اکتوبر 2024 02:08pm