’بنی گالا پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں، جاتی امراء لاہور کے اندر ہی ہے‘ سنا ہے جاتی امراء میں بھی کوئی مفرور رہائش پذیر ہیں، وزیر داخلہ پنجاب شائع 01 اکتوبر 2022 09:53pm
اسلام آباد پولیس کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آگیا عمران خان نے سیشن کورٹ سے ابھی تک اپنی ضمانت نہیں کروائی شائع 01 اکتوبر 2022 08:32pm
وارنٹ گرفتاری: عمران خان چِل، حامی مشتعل عمران خان کے حامیوں سے ان کی رہائش گاہ پہنچنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 11:41pm
رانا ثناءاللہ بنی گالہ پر چھاپہ ماریں، وہاں سے اصل سائفر مل جائیگا: مریم نواز ن لیگ کی آڈیوز میں ملک کے خلاف کچھ سننے کو نہیں ملے گا شائع 01 اکتوبر 2022 07:48pm
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری مقدمے میں 504 اور 506 کی دفعات لگائی گئی تھیں اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 08:42am
حکومت کا آئین کی روشنی میں سفارتی سائفر معاملے کی چھان بین کرنے کا فیصلہ لیک کی گئی آڈیو میں عمران خان نے کہا کسی ملک کا نام نہیں لینا، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 07:50pm
پی ٹی آئی پاکستان کیلئے سکیورٹی رسک بن چکی: یوسف رضا گیلانی عمران خان کا سازشی بیانیہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ شائع 01 اکتوبر 2022 02:25pm
توہین عدالت کیس: عمران خان نے بیان حلفی جمع کرادیا عمران خان نےعدالت سے غیر مشروط معافی نہیں مانگی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 02:16pm
عدالت نے عمران خان پر دوسری بار جرمانہ عائد کردیا عمران خان نے سماعت میں عدالت سے التوا مانگی تھی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 02:28pm
تحریک انصاف کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا فیصلہ پارٹی قیادت کو حتمی تیاریاں کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 02:44pm
سفارتی سائفر کی کاپی ریکارڈ میں موجود نہیں، کابینہ اجلاس میں انکشاف سائفر کی کاپی چوری ہونے کے معاملے پر کابینہ نے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی شائع 30 ستمبر 2022 09:07pm
’نواز شریف وطن واپس آ رہے ہیں، کارکنان تیاری کریں‘ اسحاق ڈار ملکی معیشت کو درست سمت میں گامزن کریں گے شائع 30 ستمبر 2022 06:06pm
آڈیو اور سب ٹائٹل کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا گھناؤنی سازش ہے: عمر چیمہ دوسری آڈیو لیک میں بھی ثابت ہوگیا کہ سائفر ایک حقیقت ہے شائع 30 ستمبر 2022 05:26pm
امریکا کا نام نہیں لینا: عمران خان کی مبینہ آڈیو کا دوسرا حصہ بھی لیک آڈیوکلپ میں سائفر پھرزیر زیربحث اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 05:41pm
وزیراعظم نے ایک بار پھر عمران خان کو مل کر کام کرنے کی پیشکش کردی عمران خان اللہ کے عذاب سے ڈرو، پھر کہتا ہوں، آؤ آگے بڑھو، ملکی ترقی میں حصہ ڈالو، اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 02:24pm
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس: عمران خان کی ضمانت منظور عمران خان کے خلاف تھانہ کوہسار میں لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑکا الزام ہے شائع 30 ستمبر 2022 12:56pm
عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے پہنچ گئے وہ توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگ چکے ہیں اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 03:14pm
ملک کا نظام خراب کرنے کا ذمہ دار پڑھا لکھا طبقہ ہے: ندیم افضل چن نواز شریف کو وطن آکر عدالتوں کا سامنا کرنا چاہئے شائع 29 ستمبر 2022 11:29pm
پاکستان اس وقت فیصلہ کن موڑ پر ہے، جلد کال دوں گا: عمران خان عالمی فورم پر کشمیریوں کے لئے آواز اٹھاتا رہوں گا شائع 29 ستمبر 2022 05:37pm
’جھوٹ کا اختتام ہوا، سچ سامنے آگیا، اللہ نے لمبی آزمائش کے بعد سرخرو کیا‘ پاکستان میں آج تک کسی سیاسی لیڈر کا اتنا کڑا احتساب نہیں ہوا جتنا نوازشریف کا ہوا شائع 29 ستمبر 2022 03:40pm
نیب قانون میں ترامیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب کا بڑا فیصلہ نیب میں جاری 50 کروڑ سے کم والے کیسز کی تحقیقات اب اینٹی کرپشن پنجاب کرے گا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 02:26pm
عمران خان نے سائفر پرغیرذمہ داری کا مظاہرہ کیا، وزیر قانون عوام اس کہانی کی اصل بنیاد دیکھ چکے ہیں کہ آغاز کہاں سے ہوا۔ اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 06:31pm
عمران نے تین ماہ قبل آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا تھا، خاقان آڈیو لیک ملک کیلئے نقصاندہ ہے، اس کے بعد اب کوئی جگہ محفوظ نہیں، سابق وزیراعظم کی "آج" سے گفتگو اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 08:05am
خوش ہوں سائفر کی آڈیو لیک ہوگئی، چاہتا ہوں اسے پبلک کردیا جائے، عمران خان ملک کے محافظ کو نظر نہیں آرہا کہ یہ کیا ہورہا ہے؟ عمران خان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 06:23pm
اچھا ہوا آڈیو لیک ہوئی، ابھی تومیں نے کھیلا ہی نہیں: عمران خان عمران خان نے آڈیو لیک کا ذمہ دار شہباز شریف کو قراردے دیا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 04:57pm
عمران خان کی بھی آڈیو لیک، سائفر کی تشریح پر ہدایات دیتے رہے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ مبینہ آڈیو میں سائفرپرگفتگو اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 04:17pm
کوئی ڈیل نہیں ہوئی، پاسپورٹ ملنے پر واپس آگیا: اسحاق ڈار انہوں نے کہا میرے خلاف کیس بنانے والوں کو معافی مانگنی چاہیے اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 02:29pm
عمران خان کے آئندہ ہفتے ہونے والے جلسوں کا شیڈول جاری سابق وزیراعظم آئندہ ہفتے 3 عوامی جلسوں میں شرکت کریں گے شائع 28 ستمبر 2022 11:30am
’آڈیو معاملہ بگنگ کا نہیں بلکہ ہیکنگ کا ہے جسکا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘ معاملے کی تحقیقات میں آئی ایس آئی، آئی بی، ایف آئی اے بھی انکوائری ٹیم میں شامل ہوں گی شائع 27 ستمبر 2022 11:12pm
آڈیو میں کسی لین دین کا ذکر نہیں، سنجیدہ معاملے کی تحقیقات کریں گے: وزیراعظم اتحادی حکومت کی کاوشوں کی بدولت پاکستان عالمی تنہائی سے نکل آیا ہے اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 08:18pm