’عمران خان کی حفاظتی ضمانت تمام کیسزمیں ہوجائے گی‘ سیاسی بنیادوں پر قائم کردہ کیسز میں عدالتیں بدنیتی دیکھتی ہیں، شاہ خاور شائع 20 فروری 2023 08:52pm
’ایک مجرم نے عدالت پر دھاوا بول دیا‘ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے کارکنوں کو کال دیتا ہے کہ عدالت پر دھاوا بول دو، مریم اورنگزیب شائع 20 فروری 2023 07:28pm
عمران خان سیکیورٹی اورصحت کا خطرہ لےکر عدالت پہنچے،شاہ محمود ملک مریم اور بلاول کا نہیں،ہمارا ہے،حماد اظہر اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 09:39pm
سپریم کورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے اپیلیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 22 فروری کو اپیلوں کی ان چیمبر سماعت کریں گے شائع 20 فروری 2023 06:39pm
جیل بھرو تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان ظلم اور نا انصافیاں ہو رہی ہیں عدالت کو نوٹس لینا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 04:36pm
احتجاج کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ رجوع پر امن احتجاج بنیادی حق ہے اور دہشت گردی کا مقدمہ سیاسی انتقام ہے، عمران خان کی درخواست شائع 20 فروری 2023 02:06pm
عمران خان کی ایک حفاظتی ضمانت منظور، دوسری درخواست واپس لے لی مجھے دو ہفتے چاہئیں، کیونکہ اگر کوئی جھٹکا پڑ گیا تو ٹھیک ہونےمیں 3 ماہ لگ جائیں گے، عمران خان کا عدالت میں بیان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 10:29pm
پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جواد عباس حسن نے فیصلہ سنایا شائع 20 فروری 2023 12:56pm
آڈیو ویڈیو لیکس: عمران خان کے چیف جسٹس پاکستان سے 8 اہم سوالات عمران خان نے معاملے کی تحقیقات کی درخواست پر جلد سماعت کے لئے عدالت سے رجوع بھی کرلیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 02:43pm
ایف آئی اے کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل شائع 20 فروری 2023 12:29pm
جس احتجاج میں عمران خان موجود ہی نہیں تھے اسی میں نامزد کردیا گیا، اسد عمر عمران خان پر ایک مقدمہ بھی درست نہیں ہے، اسدعمر شائع 20 فروری 2023 12:06pm
لاہور ہائیکورٹ میں پیشی سے قبل عمران خان کی اسٹیک ہولڈرز سے اہم ملاقات سابق ایم پی ایز اور ایم این ایز کو کارکنوں کے ہمراہ جی پی او چوک پہنچنے کی ہدایت شائع 20 فروری 2023 11:45am
کے پی او حملے میں جان دینے والے اجمل مسیح کو نہیں بھولنا چاہیئے، عمران خان بدقسمتی سے ہم دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو بھول جاتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 20 فروری 2023 09:43am
عمران خان کی گاڑی کو لاہور ہائیکورٹ کے اندر آنے کی اجازت دینے سے انکار عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 12:15pm
جیل بھرو تحریک کےلئے 12ہزار کارکنان نے رجسٹریشن کروالی،فواد چوہدری تحریک انصاف کی جانب سےجیل بھرو تحریک کی تیاریاں جاری شائع 19 فروری 2023 08:23pm
عمران خان کی عدالت میں ممکنہ پیشی، کارکنان اور قیادت کو اہم ہدایات جاری تمام کوآرڈینیٹرز بروقت تیار رہنے اور قیادت سے مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت شائع 19 فروری 2023 07:44pm
جج کی اجازت کے بغیر کسی کا فون ٹیپ نہیں کیا جا سکتا، عمران خان یاسمین راشد نے آڈیو لیک کی وجہ بتا دی، 'تین قسم کی ایجنسیز فون ٹیپ کر سکتی ہیں' اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 07:58pm
’ملک کو ایماندار ججوں کی ضرورت ہےعمران دار ججز کی ضرورت نہیں‘ رانا ثناء نےگرفتاری کا فیصلہ کیا تو عمران خان کو بچانے والا کوئی نہ ہوگا، مریم نواز اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 06:04pm
جیل بھرو: ’گمراہ کارکنان کو نہیں عمرانی ٹولے کو جیلوں میں ڈالیں گے‘ نگراں حکومت میں الیکشن نہ ہوئےتو عمران خان دھاندلی کا شور مچائیں گے،رانا ثناء اللہ شائع 19 فروری 2023 04:53pm
’یہ آزادی کس کام کی ہے‘، پی ٹی آئی نے جیل بھرو تحریک کا ٹیزر ریلیز کردیا ٹیزر میں عمران خان سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے اپنے پیغامات درج کرائے۔ شائع 19 فروری 2023 04:50pm
عمران خان کل عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں؟ شبلی فراز نے عمران خان کے تحفظ کے لیے نئی درخواست دے دی۔ شائع 19 فروری 2023 04:24pm
آنے والوں دنوں میں اشیا ضروریہ کی قیمتیں کم ہوں گی، وزیرمملکت پیٹرولیم خواجہ آصف کی بات سے اتفاق نہیں کرتا، ملک دیوالیہ نہیں ہوا، مصدق ملک شائع 19 فروری 2023 04:23pm
تھانہ سنگجانی مقدمہ: عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ عمران خان نے وکلاء کی ٹیم سےمشاورت مکمل کرلی اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 02:28pm
آئین شکنی بچانے کیلئے امپورٹڈ حکومت عدلیہ پر حملہ آور ہے، عمران خان عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی زمان پارک لاہور میں ملاقات شائع 19 فروری 2023 01:27pm
عمران خان سیتا وائٹ کیس میں 5 سال کیلئے نااہل ہوسکتے ہیں، برطانوی اخبار کا دعویٰ عمران خان ٹیریان وائٹ کیس میں اپنے سیاسی کیئریرکو بچانے کی جنگ لڑرہے ہیں، برطانوی اخبار شائع 19 فروری 2023 10:42am
عارف علوی صدر پاکستان بنیں، عمران خان کے ترجمان نہ بنیں، رانا ثناء اللہ عارف علوی الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار میں مداخلت کر رہے ہیں، وزیر داخلہ شائع 18 فروری 2023 11:47pm
چیف الیکشن کمشنر دستور کی پامالیوں میں پی ڈی ایم کا کلیدی معاون ہے، عمران خان جنرل (ر) باجوہ کہتے تھے امریکا ہم سے خوش نہیں، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 18 فروری 2023 08:17pm
کوئی ادارہ عمران خان کو سپورٹ نہیں کر رہا، مریم نواز آج مقابلہ ترقیاتی کاموں کا نہیں بلکہ گالیوں کامقابلہ ہے، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 09:34pm
عمران خان کہیں تو گرفتاری کیلئے سب سے پہلے اپنا نام دیتا ہوں، شیخ رشید مریم نواز یہ بتائیں اگر یہ آپ کی حکومت نہیں تو پھر کس کی حکومت ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 18 فروری 2023 05:26pm
قوم خوف کے بت توڑ کر میدان میں آ رہی ہے، عمران خان نااہل حکمران ٹولہ الیکشن سے خوفزدہ ہوکر انتقامی کارروائیوں پر اتر آیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 18 فروری 2023 04:09pm