عمران خان بائیومیٹرک تصدیق کرائیں ورنہ درخواست نہیں سنیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان جب تک ضمانت نہیں کرائیں گے یہ درخواست سنیں گے بھی نہیں شائع 21 فروری 2023 02:48pm
عمران خان نےمقدمات اور جیل بھروتحریک پرمشاورت کیلئے اجلاس بُلا لیا پی ٹی آئی چیئرمین آج وکلاء سے بھی ملاقات کریں گے شائع 21 فروری 2023 02:06pm
عمران خان کی عدالت پیشی پربھارتی میڈیا کی بھرپور کوریج بھارتی چینلز زمان پارک روانگی سے لاہورہائیکورٹ تک پل پل کی خبریں دیتے رہے شائع 21 فروری 2023 01:42pm
عمران خان کی پیشی کے دوران کارکنان کا اسپیشل برانچ کے ملازم پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے اہلکار جہانزیب سہیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے شائع 21 فروری 2023 12:53pm
’ضمانت پارک‘ عمران خان کی پیشی کے بعد ٹاپ ٹرینڈ کیوں پی ٹی آئی چیئرمین کی پیشی کا معاملہ سوشل میڈیا پر گرم رہا شائع 21 فروری 2023 12:11pm
عوام ووٹ کی طاقت سے اس امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں، عمران خان امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کے ذریعے عوام پر ظلم کیا، عمران خان شائع 21 فروری 2023 11:45am
عدالت میں پیشی کے بعد عمران خان نے اپنے پیغام میں کیا کہا میں ان تمام افراد خصوصا وکلاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 21 فروری 2023 09:28am
توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی ملتوی 28 فروری کو عمران خان کا ایکسرے ہوجائے گا، وکیل عمران خان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 10:33am
کروڑوں عوام عمران خان کو ملک کی آخری امید سمجھتے ہیں، مسرت جمشید چیمہ کل عوام نے اپنے لیڈر سے محبت کی مثال قائم کی، رہنما پی ٹی آئی شائع 21 فروری 2023 09:05am
’عمران خان کی حفاظتی ضمانت تمام کیسزمیں ہوجائے گی‘ سیاسی بنیادوں پر قائم کردہ کیسز میں عدالتیں بدنیتی دیکھتی ہیں، شاہ خاور شائع 20 فروری 2023 08:52pm
’ایک مجرم نے عدالت پر دھاوا بول دیا‘ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے کارکنوں کو کال دیتا ہے کہ عدالت پر دھاوا بول دو، مریم اورنگزیب شائع 20 فروری 2023 07:28pm
عمران خان سیکیورٹی اورصحت کا خطرہ لےکر عدالت پہنچے،شاہ محمود ملک مریم اور بلاول کا نہیں،ہمارا ہے،حماد اظہر اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 09:39pm
سپریم کورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے اپیلیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 22 فروری کو اپیلوں کی ان چیمبر سماعت کریں گے شائع 20 فروری 2023 06:39pm
جیل بھرو تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان ظلم اور نا انصافیاں ہو رہی ہیں عدالت کو نوٹس لینا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 04:36pm
احتجاج کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ رجوع پر امن احتجاج بنیادی حق ہے اور دہشت گردی کا مقدمہ سیاسی انتقام ہے، عمران خان کی درخواست شائع 20 فروری 2023 02:06pm
عمران خان کی ایک حفاظتی ضمانت منظور، دوسری درخواست واپس لے لی مجھے دو ہفتے چاہئیں، کیونکہ اگر کوئی جھٹکا پڑ گیا تو ٹھیک ہونےمیں 3 ماہ لگ جائیں گے، عمران خان کا عدالت میں بیان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 10:29pm
پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جواد عباس حسن نے فیصلہ سنایا شائع 20 فروری 2023 12:56pm
آڈیو ویڈیو لیکس: عمران خان کے چیف جسٹس پاکستان سے 8 اہم سوالات عمران خان نے معاملے کی تحقیقات کی درخواست پر جلد سماعت کے لئے عدالت سے رجوع بھی کرلیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 02:43pm
ایف آئی اے کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل شائع 20 فروری 2023 12:29pm
جس احتجاج میں عمران خان موجود ہی نہیں تھے اسی میں نامزد کردیا گیا، اسد عمر عمران خان پر ایک مقدمہ بھی درست نہیں ہے، اسدعمر شائع 20 فروری 2023 12:06pm
لاہور ہائیکورٹ میں پیشی سے قبل عمران خان کی اسٹیک ہولڈرز سے اہم ملاقات سابق ایم پی ایز اور ایم این ایز کو کارکنوں کے ہمراہ جی پی او چوک پہنچنے کی ہدایت شائع 20 فروری 2023 11:45am
کے پی او حملے میں جان دینے والے اجمل مسیح کو نہیں بھولنا چاہیئے، عمران خان بدقسمتی سے ہم دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو بھول جاتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 20 فروری 2023 09:43am
عمران خان کی گاڑی کو لاہور ہائیکورٹ کے اندر آنے کی اجازت دینے سے انکار عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 12:15pm
جیل بھرو تحریک کےلئے 12ہزار کارکنان نے رجسٹریشن کروالی،فواد چوہدری تحریک انصاف کی جانب سےجیل بھرو تحریک کی تیاریاں جاری شائع 19 فروری 2023 08:23pm
عمران خان کی عدالت میں ممکنہ پیشی، کارکنان اور قیادت کو اہم ہدایات جاری تمام کوآرڈینیٹرز بروقت تیار رہنے اور قیادت سے مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت شائع 19 فروری 2023 07:44pm
جج کی اجازت کے بغیر کسی کا فون ٹیپ نہیں کیا جا سکتا، عمران خان یاسمین راشد نے آڈیو لیک کی وجہ بتا دی، 'تین قسم کی ایجنسیز فون ٹیپ کر سکتی ہیں' اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 07:58pm
’ملک کو ایماندار ججوں کی ضرورت ہےعمران دار ججز کی ضرورت نہیں‘ رانا ثناء نےگرفتاری کا فیصلہ کیا تو عمران خان کو بچانے والا کوئی نہ ہوگا، مریم نواز اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 06:04pm
جیل بھرو: ’گمراہ کارکنان کو نہیں عمرانی ٹولے کو جیلوں میں ڈالیں گے‘ نگراں حکومت میں الیکشن نہ ہوئےتو عمران خان دھاندلی کا شور مچائیں گے،رانا ثناء اللہ شائع 19 فروری 2023 04:53pm
’یہ آزادی کس کام کی ہے‘، پی ٹی آئی نے جیل بھرو تحریک کا ٹیزر ریلیز کردیا ٹیزر میں عمران خان سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے اپنے پیغامات درج کرائے۔ شائع 19 فروری 2023 04:50pm
عمران خان کل عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں؟ شبلی فراز نے عمران خان کے تحفظ کے لیے نئی درخواست دے دی۔ شائع 19 فروری 2023 04:24pm