’مگر مچھ کے آنسو‘، وائٹ ہاؤس ترجمان لائیو ٹی وی پر اسرائیل کیخلاف حملے پر روپڑے سوشل میڈیا صارفین نے جان کربی کے آنسوؤں کو ’اداکاری‘ قرار دیا ہے۔ شائع 10 اکتوبر 2023 07:22pm
مسجد الاقصیٰ کی بےحرمتی ختم ہونے تک اسرائیل سے معاہدہ نہیں ہوسکتا، حماس عالمی برداری نے اسرائیلی مظالم کے خلاف ہمارا ساتھ نہیں دیا، ترجمان شائع 10 اکتوبر 2023 01:00pm
مصنوعی ذہانت پر انحصار نے اسرائیل کو مروا دیا، امریکی انٹیلیجنس ماہر کا تجزیہ اسرائیلی انٹیلیجنس جمع کرنے میں اپنی کامیابیوں کے قیدی بن چکے تھے، سابق امریکی انٹیلیجنس افسر شائع 10 اکتوبر 2023 11:35am
اسرائیل پر تازہ حملے، ہلاکتیں ہزار سے متجاوز نیتن یاہو نے خطے کا نقشہ بدلنے کی دھمکی دے دی اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 09:09pm
قسام بریگیڈ نے یرغمال اسرائیلیوں کے قتل کی دھمکی دے دی غزہ پر حملے جاری رہے تو ہم یرغمالیوں کو قتل کرنے پر مجبور ہوں گے، ترجمان قسام بریگیڈ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 10:50pm
فلسطین جنگ شدت اختیار کرگئی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ 'اسرائیل کیلئے پیغام ہے کہ اگر غزہ کے خلاف مہم جاری رکھتے ہیں، تو دوسرے محاذوں سے دباؤ کا سامنا کرنے کی توقع رکھیں' شائع 09 اکتوبر 2023 08:08pm
بھارت کی منافقت: اسرائیل پر حملے کی مذمت کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں بیان ایک دن اسرائیل کی حمایت دوسرے دن فلسطینیوں کیلئے ہمدردی شائع 09 اکتوبر 2023 07:51pm
یورپی یونین نے فلسطینیوں کی امداد روک دی اب معمول کے مطابق کوئی بزنس نہیں ہو سکتا، ورہیلی شائع 09 اکتوبر 2023 06:49pm
حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے فوری تبادلے کیلئے قطر میدان میں آگیا مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیںِ ذرائع شائع 09 اکتوبر 2023 05:10pm
غزہ کی مکمل ناکہ بندی، بمباری سے فلسطینی قید میں 4 اسرائیلی ہلاک لڑائی میں اب تک 900 اسرائیلی ہلاک اور 700 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 07:06pm
اسرائیل پر حملے کے لیے ایران نے حماس کی مدد کی، امریکی اخبار کا دعویٰ حملہ اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے بڑھتے تعلقات میں خلل ڈالنے کی کوشش ہوسکتا ہے، امریکی وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 03:48pm
امریکا کا اپنا بحری بیڑہ اسرائیل کے نزدیک بھیجنے کا اعلان پینٹاگون خطے میں اپنے لڑاکا طیارے بھی بھیجے گا۔ شائع 08 اکتوبر 2023 11:38pm
بچوں سمیت ایک ہی فلسطینی خاندان کے 22 افراد شہید خان یونس کے قریب ابو دقّہ خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، الجزیرہ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 08:37am
اسرائیل کی جیلوں میں کتنے فلسطینی قیدی موجود ہیں؟ حماس کا کہنا ہے کہ اس کے پاس تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے کافی اسرائیلی قیدی ہیں۔ شائع 08 اکتوبر 2023 10:15pm
معروف بالی ووڈ اداکارہ بھی اسرائیل میں لاپتا نصرت کی ٹیم نے انکشاف کیا کہ وہ اسرائیل میں پھنسی ہوئی ہیں اور ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ شائع 08 اکتوبر 2023 06:49pm
فلسطینی جنگجوؤں کی مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج سے لڑائی جاری، حزب اللہ بھی حملے میں شامل، 800 اسرائیلی ہلاک اسرائیل نے جوابی کارروائی میں غزہ کی کئی عمارتیں ملیا میٹ کردیں، سیکڑوں فلسطینی شہید اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:54pm
اسرائیل پر حملے کے دوران وائرل ویڈیو میں موجود خاتون کون ہیں؟ نیم برہنہ خاتون کے بازو بے جان، ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں اور اس کے چاروں اطراف حماس کے جنگجو بیٹھے ہوئے تھے۔ شائع 08 اکتوبر 2023 05:23pm
پروازوں کی منسوخی، فرار کی کوشش کرنے والے اسرائیلی ہوائی اڈوں پر پھنس گئے ان میں بڑی تعداد ان لوگوں کی بھی شامل ہے جو چھٹیاں گزارنے یا میوزک کانسرٹ میں شرکت کیلئے اسرائیل آئے تھے۔ شائع 08 اکتوبر 2023 04:47pm
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کا اشارہ دے دیا اپنی قید میں موجود اسرائیلیوں کی تعداد ظاہر کرنے سے گریز اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 02:05pm
اسرائیل نے غزہ کو برباد، فلسطیوں کو بے گھر کرنے کا اعلان کردیا فوری طور پر علاقہ چھوڑ دیں، اسرائیل نے خبردار کردیا شائع 08 اکتوبر 2023 11:54am
مشرق وسطی میں نئے بحران سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، امریکی تجزیہ کار فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل میں راکٹوں اور زمینی دستوں کے ذریعے ایک بڑا حملہ کیا ہے شائع 08 اکتوبر 2023 08:54am
اسرائیل پر حملہ آور ہونے والی حماس کب وجود میں آئی اور مقاصد کیا تھے حماس کے منشور کے مطابق یہ گروہ اسرائیل کی تباہی کے لیے پُرعزم ہے شائع 07 اکتوبر 2023 11:51pm
فلسطینی جنگجوؤں کا اسرائیل پر حملہ، 100 اسرائیلی ہلاک، متعدد گرفتار، غزہ میں 198 فلسطینی شہید حماس کے جنگجوؤں نے جنرل سمیت کئی اسرائیلوں کو یرغمال بنا کر غزہ منتقل کردیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 09:53pm
لائیو نشریات کے دوران رہائشی عمارات پر اسرائیلی بمباری، الجزیرہ کی رپورٹر دہل گئی 'یہ کوئی فوجی انفرااسٹرکچر نہیں بلکہ رہائشی عمارت تھی' شائع 07 اکتوبر 2023 09:23pm
’حماس کا اسرائیل پر حملہ بدترین انٹیلی جنس ناکامی کے طور پر یاد رکھا جائے گا‘ 'حماس طویل عرصے تک کارروائی جاری نہیں رکھ پائے اور اختتام شدید ہولناک ہوگا' شائع 07 اکتوبر 2023 09:07pm
فلسطینی قید میں اسرائیلی فوجی خواتین، غزہ میں اس بار بہت کچھ نیا ہوا صورت حال پر کئی سوالات پیدا ہوگئے شائع 07 اکتوبر 2023 08:30pm
ہمارے پاس تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرانے کیلئے کافی اسرائیلی یرغمال ہیں، حماس حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل کو یرغمال بنالیا، عرب میڈیا کا دعویٰ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 10:29pm
اسرائیل پر حملوں کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کا سجدہ شکر دفتر میں موجود حماس کی اعلیٰ قیادت نے اسکرین پر جنگجوؤں کی پیش قدمی اور حملے دیکھے شائع 07 اکتوبر 2023 07:15pm
حماس کے حملے پر سعودی عرب، قطر سمیت عالمی ردعمل آگیا حملے دہشتگردی قرار، لڑائی روکنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 06:34pm
اسرائیل: ’راکٹ سائرن مسلسل بج رہے ہیں، لڑائی کئی دنوں تک جاری رہنے کا امکان ہے‘ 'ہلاک ہونے والوں میں سے کچھ پولیس اہلکار بھی ہیں' شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm