جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل نے 3 یرغمالیوں کے بدلے369 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
حماس کی قید سے رہائی پانے والوں میں الیگزینڈر ساشا ٹروفانوف، ساگوئی ڈیکل چن اور یائر ہارن شامل
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.