دنیا دو ریاستی حل پر اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی صدر کو انکار، نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے جنگ بندی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوں گے، انتونیو گوتریس اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 10:27am
ویڈیوز اسرائیلی یرغمالیوں کا فیصلہ کل، حماس نے وڈیو جاری کردی 37 سیکنڈز کی وڈیو میں نوآ ، سورسکی اور یوسی شارابی کو اسرائیل سے حملے روکنے کی استدعا کرتے دکھایا گیا ہے شائع 15 جنوری 2024 10:24am
دنیا بیروت میں اسرائیلی حملے میں حماس کے نائب سربراہ سمیت 7 شہید صالح العروری کا آپریشن طوفان اقصی میں اہم کردار تھا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 09:33pm
پاکستان مفتی تقی عثمانی کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات مفتی اعظم پاکستان و شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔... شائع 27 دسمبر 2023 10:43pm
دنیا غزہ سے واپسی پر اسرائیلی فوجی سوتے میں بستر گیلے کرنے لگے ، پارلیمنٹ کے سامنے اعتراف غزہ کی لڑائی میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 458 ہو گئی ہے۔ شائع 25 دسمبر 2023 01:23pm
دنیا غزہ جنگ کے بعد سعودی عرب میں حماس کی حمایت بڑھ گئی، امریکی سروے 96 فیصد سعودی شہریوں نے اسرائیل سے تعلقات کی مخالفت کردی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 03:59pm
دنیا جنگ ختم ہونے تک یرغمالی رہا کرنے سے حماس نے انکار کردیا ایسے اقدامات کیلئے بھی تیار ہیں جو ہمارے لوگوں پر جارحیت کے خاتمے میں مدد گار ہو، سینئر عہدیدار شائع 19 دسمبر 2023 10:53pm
دنیا غزہ میں مزید 154 فلسطینی شہید، حماس کی سب سے بڑی سرنگ دریافت حماس کے حملوں میں ایک اور اسرائیلی افسر ہلاک، متعدد اسرائیلی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ شائع 19 دسمبر 2023 08:16am
دنیا جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی کے باوجود اسرائیل کی بمباری، 90 فلسطینی شہید غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 19 ہزار 453 ہوگئی اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:59pm
دنیا اسرائیلی افواج نے چرچ اسکول اسپتال کچھ نہ چھوڑا، چند گھنٹوں میں 35 فلسطینی شہید، 90 گرفتار اسرائیل کی ایک طرف جنگ بندی کی کوششیں، دوسری طرف مسلسل حملے جاری اسرائیل کی ایک طرف جنگ بندی کی کوششیں، دوسری طرف غزہ پر حملے جاری شائع 17 دسمبر 2023 08:32am
دنیا ’وہ سفید پرچم لہرا رہے تھے‘ غزہ میں اپنے 3 شہریوں کا قتل اسرائیلی فوج کے گلے پڑ گیا اس سنگین غلطی اور عوامی دباؤ کے بعد اسرائیل نے ایک بار پھر جنگ بندی کیلئے حماس کے ساتھ مزاکرات کا فیصلہ کیا ہے شائع 16 دسمبر 2023 09:23pm
دنیا یورپ میں حماس حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ، 7 گرفتار گرفتار افراد کا مقصد یہودیوں کو نشانہ بنانا تھا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 12:36pm
دنیا حماس نے اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہم کسی بھی ایسے خیالات یا اقدامات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں جو اسرائیلی جارحیت کو ختم کر سکیں، اسماعیل ہنیہ شائع 14 دسمبر 2023 07:33pm
دنیا افسران سمیت مزید 15صہیونی فوجی ہلاک، اسرائیل نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی اسرائیلی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، القسام بریگیڈز شائع 14 دسمبر 2023 09:22am
دنیا القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کون؟ اسرائیلی فوج نے شناخت ظاہر کردی اسرائیل فوج نے ویڈیو میں ابو عبیدہ کا مبینہ اصل چہرہ دکھا دیا۔ شائع 13 دسمبر 2023 07:55pm
دنیا حماس کا گھات لگا کر حملہ، اسرائیلی کمانڈروں سمیت آئی ڈی ایف کے 9 اہلکار ہلاک مرنے والوں میں ایک کرنل، تین میجرز اور ایک جنگی ریسکیو فورس کے کئی ارکان شامل اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 08:57pm
دنیا غزہ جنگ: اسرائیل حمایت کھو رہا ہے، امریکی صدر نیتن یاہو کو اپنی سخت گیر حکومت تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، جو بائیڈن شائع 12 دسمبر 2023 10:49pm
دنیا قسام بریگیڈ کا بڑا حملہ، اسرائیل کی 7 فوجی گاڑیاں تباہ متعدد فوجی ہلاک قسام بریگیڈ نے اپنے فوجیوں کو بچانے آئی اسرائیلی ریسکیو ٹیم کو بھی نہ بخشا شائع 12 دسمبر 2023 06:33pm
دنیا غزہ میں مزید 208 فلسطینی جاں بحق، شہداء کی تعداد 18 ہزار 200 سے تجاوز کرگئی اسرائیل اب تک اقوام متحدہ کی 41 تنصیبات تباہ کرچکا ہے شائع 12 دسمبر 2023 04:52pm
دنیا غزہ میں کتنے اسرائیلی فوجی مارے گئے، اسرائیلی اخبار نے تعداد افشا کردی غزہ میں بڑے زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد سے اب تک 99 فوجی ہلاک ہو چکے، اسرائیل شائع 09 دسمبر 2023 11:31pm
پاکستان غزہ: جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا تھا شائع 09 دسمبر 2023 03:25pm
دنیا اسرائیلی بمباری میں 650 برس پرانی تاریخی مسجد شہید اسرائیل نے غزہ کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد پر بمباری کرکے اسے شہید کر دیا شائع 08 دسمبر 2023 07:25pm
دنیا غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فوجی اندھے ہونے لگے اسرائیلی نیوز چینل کی رپورٹ نے صہیونی فوج میں کھلبلی مچادی اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:15pm
پاکستان 8 دسمبر کو ملک بھر میں یوم حرمت مسجد اقصیٰ منایا جائے گا، مولانا فضل الرحمان فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے، سربراہ جے یو آئی شائع 06 دسمبر 2023 09:06pm
دنیا حماس نے 7 اکتوبر کے حملے میں جنسی تشدد کیا، اقوام متحدہ میں اسرائیل اور امریکا کے الزامات امریکی صدر جنگی جرائم چھپانے میں اسرائیل کی مدد کررہے ہیں، حماس کا ردعمل شائع 06 دسمبر 2023 01:59pm
دنیا حماس کے حملے میں ایٹمی میزائلوں والے اسرائیلی اڈے کو نقصان پہنچا، امریکی اخبار کی تصدیق آگ میزائل اسٹوریج کی جگہ کے قریب پہنچ گئی تھی، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 03:00pm
دنیا حماس حملے کی پیشگی اطلاع اسرائیلی سرمایہ کاروں کو بھی تھی، لاکھوں ڈالر کما لیے، تحقیق میں انکشاف امریکی محققین کی 66 صفحات پر مبنی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات شائع 05 دسمبر 2023 09:18am
دنیا اسرائیل کا جبالیہ کیمپ پر دوبارہ حملہ، پوری رہائشی عمارت مکینوں سمیت زمین بوس جبالیہ کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور ملبے میں زندہ دفن ہوگئے اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 07:58pm
دنیا غزہ : اسرائیل کا امریکی بنکرز بموں سے گنجان آباد علاقوں پر حملہ کھلے علاقوں میں استعمال ہونیوالے بنکرز بموں سے لامحدود تباہی ہوتی ہے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:36pm
دنیا حماس کا اسرائیل کو ایک اور سرپرائز، مغوی فوجیوں کی رہائی کے بدلے 3 بڑی شرائط رکھ دیں انکار کی صورت میں حماس کی اپنے جانبازوں کو تیار رہنے کی ہدایت شائع 30 نومبر 2023 07:29pm