مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے گیٹ پر سرخ رنگ پھیر دیا ہزاروں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ کیا۔ شائع 05 نومبر 2023 04:56pm
اسرائیلی فوج کا رات کے اندھیرے میں المیغاذی کیمپ پرحملہ،51 فلسطینی شہید فضائی حملے کے بعد دھماکے سنے گئے اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 02:12pm
سرنگوں کا جال اور 40 ہزار جنگجو، اسرائیلی فوجیوں کو پھنسانے کیلئے حماس کی تیاری مکمل حماس نے غزہ کی پٹی میں نتیجہ خیز جنگ کے لیے تیاری کرلی. شائع 04 نومبر 2023 07:01pm
بحرین نے اسرائیل سے اقتصادی تعلقات منقطع کردیے تیونس میں اسرائیل کی حمایت پر "سنگین غداری" کا بل منظور شائع 02 نومبر 2023 05:42pm
غزہ: اسرائیل نے آگ برسا دی، شہداء کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز، حماس کا اچانک جوابی حملہ حماس کو مرنا یا غیرمشروط طور پر سرینڈر کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 06:55pm
حماس سے تازہ لڑائی میں اسرائیل نے اپنے 15 فوجی مارے جانے کی تصدیق کردی ہم ایک مشکل جنگ میں ہیں، یہ بھی ایک طویل جنگ ہو گی، اسرائیلی وزیرِ اعظم شائع 02 نومبر 2023 09:08am
اسرائیل کی جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 100 فلسطینی شہید، پورا علاقہ مٹ گیا پاکستان کا ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 10:36pm
ہمارے مجاہدین جنگ کیلئے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان کا حماس کی حمایت کا اعلان کوئٹہ میں جے یو آئی کی الاقصیٰ مارچ سے فضل الرحمان کا عربی میں خطاب شائع 30 اکتوبر 2023 09:08am
ایران غزہ جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتا، ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے حملوں سے ایران کے براہ راست تعلق کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ”بے بنیاد“ قرار دیا۔ شائع 29 اکتوبر 2023 10:26pm
اسپنج بم: حماس کی سرنگوں کیخلاف اسرائیل کا نیا خفیہ ہتھیار جن ایلیٹ یونٹس کو زیر زمین جانے کا کام سونپا گیا ہے ان میں ”یاہلوم“ بھی شامل ہے. شائع 27 اکتوبر 2023 06:33pm
فلسطین اسرائیل جنگ کے درمیان تربوز کا انوکھا کردار پرچم پر پابندی کے دوران تربوز مزاحمت کی علامت کیسے بنا؟ شائع 26 اکتوبر 2023 06:55pm
حماس سے جنگ بندی پر بات چیت تمام یرغمالیوں کی رہائی کے بعد ہوگی، صدر بائیڈن جنگ بندی کی گئی تو فائدہ حماس کو ہوگا، میتھیو ملر شائع 24 اکتوبر 2023 09:22pm
فرانس نے حماس کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شرکت کی پیش کش کردی 'اسرائیل جس مقصد کے لیے لڑ رہا ہے وہ ہمارا بھی مقصد ہے' شائع 24 اکتوبر 2023 06:02pm
غزہ پر ایک ساتھ سمندری، زمینی، فضائی حملے کی دھمکی، فرانس کی حماس کیخلاف جنگ میں شرکت کی پیشکش غزہ کی وزارت صحت کے مطابق حملے میں 182 بچوں سمیت 436 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 05:57pm
پاکستان اس وقت کسی کی مدد کرے گا جب وہ خود کسی قابل ہو، اداکار ساجد حسن بھارتی تماشائیوں کو اپنے دل بڑے کرنے کی ضرورت ہے شائع 19 اکتوبر 2023 12:25am
اپنی سرزمین سے غزہ کی پٹی تک کسی بھی انسانی امداد کی اجازت نہیں دیں گے، اسرائیل امریکی صدر کا غزہ اور مغربی کنارے کیلئے 100 ملین ڈالر امداد کا اعلان شائع 18 اکتوبر 2023 08:20pm
غزہ پر حملہ: ایران نے گنبد رضوی پر سیاہ پرچم لہرا دیا ایران میں سیاہ اور سرخ پرچم کس چیز کی علامت ہیں؟ شائع 18 اکتوبر 2023 07:32pm
غزہ میں اسپتال پر حملہ، 500 سے زائد فلسطینی شہید، امریکا نے اسرائیل کو بری الذمہ قرار دے دیا اسرائیل نے حملے سے لاتعلقی ظاہر کردی، محمود عباس کی بائیڈن سے ملاقات منسوخ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 04:08pm
قیدیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کر رہے ہیں، ترک وزیر خارجہ کئی ممالک نے ترکیہ کو درخواستیں بھیجی ہیں کہ ہم حماس کے زیر حراست شہریوں کی رہائی یقینی بنائیں، حقان فیدان شائع 17 اکتوبر 2023 05:07pm
حماس نے اسرائیلی خاتون اور دو بچے رہا کر دیے، ویڈیو جاری ایک خاتون قیدی اور دو بچوں کو رہا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 10:07am
’حماس کے جانباز مجاہدین تاریخ کا منفرد معرکہ سر کررہے ہیں‘ عالم اسلام سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی ہر طرح سے تعاون کی اپیل شائع 11 اکتوبر 2023 09:28pm
اگلا نشانہ اسرائیل کا بن گوریون ائر پورٹ، غزہ بجلی سے محروم، شہداء کی تعداد ہزار سے متجاوز صحافی، امدادی کارکن، طبی عملہ۔۔۔ اسرائیلی بمباری میں کسی کو نہیں بخشا گیا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 11:42pm
ہماری قوم اور مجاہدین ہی اسرائیل کیخلاف کافی ہیں، حماس اگر سرحدیں کھل جائیں تو کئی ممالک ہماری مدد کر سکتے ہیں، خالد قدومی شائع 11 اکتوبر 2023 04:05pm
علیحدگی پسند سکھ تنظیم کی بھارت کو حماس طرز کے حملے کی دھمکی موسی اسرائیل فلسطین جنگ سے سبق سیکھے، گرپتونت سنگھ پنوں شائع 10 اکتوبر 2023 10:08pm
بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا، ملیحہ لودھی 'موجودہ صورتِ حال میں کوئی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا' اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 09:49pm
’مگر مچھ کے آنسو‘، وائٹ ہاؤس ترجمان لائیو ٹی وی پر اسرائیل کیخلاف حملے پر روپڑے سوشل میڈیا صارفین نے جان کربی کے آنسوؤں کو ’اداکاری‘ قرار دیا ہے۔ شائع 10 اکتوبر 2023 07:22pm
مسجد الاقصیٰ کی بےحرمتی ختم ہونے تک اسرائیل سے معاہدہ نہیں ہوسکتا، حماس عالمی برداری نے اسرائیلی مظالم کے خلاف ہمارا ساتھ نہیں دیا، ترجمان شائع 10 اکتوبر 2023 01:00pm
مصنوعی ذہانت پر انحصار نے اسرائیل کو مروا دیا، امریکی انٹیلیجنس ماہر کا تجزیہ اسرائیلی انٹیلیجنس جمع کرنے میں اپنی کامیابیوں کے قیدی بن چکے تھے، سابق امریکی انٹیلیجنس افسر شائع 10 اکتوبر 2023 11:35am
اسرائیل پر تازہ حملے، ہلاکتیں ہزار سے متجاوز نیتن یاہو نے خطے کا نقشہ بدلنے کی دھمکی دے دی اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 09:09pm
قسام بریگیڈ نے یرغمال اسرائیلیوں کے قتل کی دھمکی دے دی غزہ پر حملے جاری رہے تو ہم یرغمالیوں کو قتل کرنے پر مجبور ہوں گے، ترجمان قسام بریگیڈ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 10:50pm