بھارت کی منافقت: اسرائیل پر حملے کی مذمت کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں بیان ایک دن اسرائیل کی حمایت دوسرے دن فلسطینیوں کیلئے ہمدردی شائع 09 اکتوبر 2023 07:51pm
’فلسطینی خاندان ایک کمرے میں سوتے ہیں کہ حملہ ہو تو سب ساتھ مریں‘ 'میزائلوں میں آگ لگانے والے سفید فاسفورس کے استعمال کے دعوے کیے جا رہے ہیں' شائع 09 اکتوبر 2023 07:35pm
اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطینیوں کو جانور قرار دے دیا ’ہم انسان نما جانوروں سے لڑ رہے ہیں اور ہم اسی کے مطابق کارروائی کریں گے‘ شائع 09 اکتوبر 2023 07:00pm
یورپی یونین کی منافقت فلسطین اور کشمیر پر واضح ہے، خواجہ آصف مودی نے دہشتگردوں کے حق میں بیان دیا، دہشتگرد نے دوسرے دہشت گرد کی حمایت کی، سابق وزیر دفاع شائع 09 اکتوبر 2023 06:51pm
یورپی یونین نے فلسطینیوں کی امداد روک دی اب معمول کے مطابق کوئی بزنس نہیں ہو سکتا، ورہیلی شائع 09 اکتوبر 2023 06:49pm
حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے فوری تبادلے کیلئے قطر میدان میں آگیا مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیںِ ذرائع شائع 09 اکتوبر 2023 05:10pm
غزہ کی مکمل ناکہ بندی، بمباری سے فلسطینی قید میں 4 اسرائیلی ہلاک لڑائی میں اب تک 900 اسرائیلی ہلاک اور 700 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 07:06pm
اعلان جنگ کے بعد اسرائیلی کرنسی 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئی بینک آف اسرائیل کا 30 ارب ڈالر تک کی غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا فیصلہ شائع 09 اکتوبر 2023 02:20pm
مشرقی وسطٰی کشیدگی: چین نے اسرائیل کو جنگ کا حل بتا دیا غزہ اسرائیل صورتحال پر توجہ مرکوز ہے، چین شائع 09 اکتوبر 2023 02:07pm
اسرائیل فلسطین کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا اس اضافے سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ شائع 09 اکتوبر 2023 11:55am
اسرائیل کیخلاف آپریشن کی سربراہی کرنے والے ’دی گھوسٹ‘ کون ہیں محد الضیف نے اپنے پیغام میں پاکستان کا بھی ذکر کیا شائع 09 اکتوبر 2023 10:58am
نمائندہ اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کیخلاف بیانیہ مسترد کردیا بے سہارا فلسطینیوں کیخلاف تشدد 6 دہائیوں سے جاری ہے، فرانسسکا البانیز شائع 09 اکتوبر 2023 09:24am
مشرق وسطیٰ کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا لندن برینٹ کروڈ اور امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ گئی شائع 09 اکتوبر 2023 09:13am
اسرائیل پر حملے کے لیے ایران نے حماس کی مدد کی، امریکی اخبار کا دعویٰ حملہ اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے بڑھتے تعلقات میں خلل ڈالنے کی کوشش ہوسکتا ہے، امریکی وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 03:48pm
جنگ بندی کرانے کیلئے امریکا نے ترکیہ اور سعودی عرب سے مدد مانگ لی اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، انٹونی بلنکن شائع 09 اکتوبر 2023 08:52am
اسرائیل فلسطین کشیدگی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم اجلاس میں کسی قرارداد پر اتفاق رائے نہ ہوسکا شائع 09 اکتوبر 2023 08:38am
امریکا کا اپنا بحری بیڑہ اسرائیل کے نزدیک بھیجنے کا اعلان پینٹاگون خطے میں اپنے لڑاکا طیارے بھی بھیجے گا۔ شائع 08 اکتوبر 2023 11:38pm
’فلسطینی مجاہدین کا اسرائیل پر حملہ تاریخی کامیابی اور معرکہ ہے‘ جے یو آئی آئندہ جمعہ کو ملک بھر میں اہل فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، فضل الرحمان شائع 08 اکتوبر 2023 11:18pm
بچوں سمیت ایک ہی فلسطینی خاندان کے 22 افراد شہید خان یونس کے قریب ابو دقّہ خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، الجزیرہ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 08:37am
اسرائیل کی جیلوں میں کتنے فلسطینی قیدی موجود ہیں؟ حماس کا کہنا ہے کہ اس کے پاس تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے کافی اسرائیلی قیدی ہیں۔ شائع 08 اکتوبر 2023 10:15pm
معروف بالی ووڈ اداکارہ بھی اسرائیل میں لاپتا نصرت کی ٹیم نے انکشاف کیا کہ وہ اسرائیل میں پھنسی ہوئی ہیں اور ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ شائع 08 اکتوبر 2023 06:49pm
فلسطینی جنگجوؤں کی مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج سے لڑائی جاری، حزب اللہ بھی حملے میں شامل، 800 اسرائیلی ہلاک اسرائیل نے جوابی کارروائی میں غزہ کی کئی عمارتیں ملیا میٹ کردیں، سیکڑوں فلسطینی شہید اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:54pm
اسرائیل پر حملے کے دوران وائرل ویڈیو میں موجود خاتون کون ہیں؟ نیم برہنہ خاتون کے بازو بے جان، ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں اور اس کے چاروں اطراف حماس کے جنگجو بیٹھے ہوئے تھے۔ شائع 08 اکتوبر 2023 05:23pm
پروازوں کی منسوخی، فرار کی کوشش کرنے والے اسرائیلی ہوائی اڈوں پر پھنس گئے ان میں بڑی تعداد ان لوگوں کی بھی شامل ہے جو چھٹیاں گزارنے یا میوزک کانسرٹ میں شرکت کیلئے اسرائیل آئے تھے۔ شائع 08 اکتوبر 2023 04:47pm
مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی سیاح ہلاک اسرائیل کی زکا ریسکیو سروس نے دو افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 09:42pm
1967 سے پہلے کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست، اسرائیل پر پاکستان کی واضح پوزیشن سامنے آگئی اسرائیلی قابض افواج کے تشدد اور جبر کو فوری طور پر بند کیا جائے، نگران وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 09:45pm
اسلامی تعاون تنظیم نے خطے میں کشیدگی کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت کو روکنے کا مطالبہ شائع 08 اکتوبر 2023 01:28pm
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کا اشارہ دے دیا اپنی قید میں موجود اسرائیلیوں کی تعداد ظاہر کرنے سے گریز اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 02:05pm
فلسطینیوں نے اسرائیلی ہیلی کاپٹرز مار گرائے، ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے گزشتہ روز سے حملے کی ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل رہی ہیں شائع 08 اکتوبر 2023 12:27pm
اسرائیل میں کیا ہوا، فلسطینی حملے کی لمحہ بہ لمحہ تفصیل حماس اور اسرائیلی فوجیوں کے مابین لڑائی تاحال جاری ہے شائع 08 اکتوبر 2023 12:13pm