پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک جو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے اقوام متحدہ کے بہت سے رُکن مماک بھی اسرائیل کی حیثیت تسلیم نہیں کرتے شائع 13 اکتوبر 2023 03:43pm
اسرائیلی فوجی دستے غزہ میں داخل، حملوں میں 9 اسرائیلی قیدی ہلاک، 1900 سے زائد فلسطینی شہید اسرائیلی فوج کی غزہ کے پر حملے شروع کرنے کی تصدیق کر دی اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 06:09pm
فرانس: فلسطینوں کیساتھ اظہار یکجہتی ریلی روکنے کیلئے آنسو گیس اورواٹر کیننن کااستعمال فرانسیسی حکومت نے ایسی تمام ریلیوں پر پابندی عائد کردی ہے شائع 13 اکتوبر 2023 09:37am
فیملی پر اسرائیلی بمباری کا خوف، اسکاٹش وزیراعظم کی اہلیہ نے روتے ہوئے انٹرویو رکوا دیا النکلہ روتے ہوئے کمرے میں داخل ہوئیں اور وزیراعظم کو بتایا کہ فیملی سے رابطہ نہیں ہوپارہا۔ شائع 12 اکتوبر 2023 10:36pm
فلسطین اسرائیل جنگ، ٹک ٹاک کو 24 گھنٹے کی مہلت غلط معلومات کو روکنے کیلئے جو اقدامات اٹھائے ان کی تفصیلات دی جائیں، یورپی یونین اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 10:36pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد فلسطینیوں کیلئے نکل آئے مختلف سیاسی جماعتوں کا 13 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک ریلیاں نکالنے کا اعلان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 07:50pm
پاکستان غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، دفتر خارجہ اقوام متحدہ غزہ میں سیز فائر کی بھرپورکوشش کرے، ترجمان دفترخارجہ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 10:18pm
غزہ پر ہزاروں ٹن وزنی 6 ہزار بموں کی بارش- میں یہودی کے طور پر اسرائیل آیا ہوں، امریکی وزیر خارجہ غزہ میں اب تک 2 ہزار500 سے زائد مکانات مکمل تباہ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 05:57am
حماس نے اسرائیلی خاتون اور دو بچے رہا کر دیے، ویڈیو جاری ایک خاتون قیدی اور دو بچوں کو رہا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 10:07am
ایران کا شام اور سعودی عرب سے رابطہ، اسرائیلی حملہ مسلم امہ کو متحد کر دے گا؟ یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 06:15pm
’حماس کے جانباز مجاہدین تاریخ کا منفرد معرکہ سر کررہے ہیں‘ عالم اسلام سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی ہر طرح سے تعاون کی اپیل شائع 11 اکتوبر 2023 09:28pm
اگلا نشانہ اسرائیل کا بن گوریون ائر پورٹ، غزہ بجلی سے محروم، شہداء کی تعداد ہزار سے متجاوز صحافی، امدادی کارکن، طبی عملہ۔۔۔ اسرائیلی بمباری میں کسی کو نہیں بخشا گیا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 11:42pm
ہماری قوم اور مجاہدین ہی اسرائیل کیخلاف کافی ہیں، حماس اگر سرحدیں کھل جائیں تو کئی ممالک ہماری مدد کر سکتے ہیں، خالد قدومی شائع 11 اکتوبر 2023 04:05pm
تصاویر: فلسطین اسرائیل کشیدگی میں ہونیوالی تباہی کے مناظر حماس کے حملے کے بعد سے بڑھ کر جنگ میں تبدیل ہوگئی شائع 11 اکتوبر 2023 11:41am
اسرائیل فلسطین کشیدگی: 950 فلسطینی شہید، امریکا کا ہمیشہ اسرائیل کی پشت پناہی کرنے کا اعلان غزہ میں دو لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 12:35pm
علیحدگی پسند سکھ تنظیم کی بھارت کو حماس طرز کے حملے کی دھمکی موسی اسرائیل فلسطین جنگ سے سبق سیکھے، گرپتونت سنگھ پنوں شائع 10 اکتوبر 2023 10:08pm
بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا، ملیحہ لودھی 'موجودہ صورتِ حال میں کوئی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا' اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 09:49pm
’مگر مچھ کے آنسو‘، وائٹ ہاؤس ترجمان لائیو ٹی وی پر اسرائیل کیخلاف حملے پر روپڑے سوشل میڈیا صارفین نے جان کربی کے آنسوؤں کو ’اداکاری‘ قرار دیا ہے۔ شائع 10 اکتوبر 2023 07:22pm
اسرائیل فلسطین جنگ کے باعث پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1856 ڈالر فی اونس ہے۔ شائع 10 اکتوبر 2023 06:55pm
اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای ایرانی سپریم لیڈر نے ٹی وی پر اپنی پہلی تقریر کے موقع پر فلسطینی اسکارف بھی پہنا ہوا تھا شائع 10 اکتوبر 2023 04:09pm
’شرم کرو‘۔۔۔ جمائما نے ’سابقہ نند‘ کا پیغام شئیر کردیا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان موجودہ صورتحال پر موقف دینے والی جمائما تنقید کا شکار اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 03:28pm
مسجد الاقصیٰ کی بےحرمتی ختم ہونے تک اسرائیل سے معاہدہ نہیں ہوسکتا، حماس عالمی برداری نے اسرائیلی مظالم کے خلاف ہمارا ساتھ نہیں دیا، ترجمان شائع 10 اکتوبر 2023 01:00pm
مصنوعی ذہانت پر انحصار نے اسرائیل کو مروا دیا، امریکی انٹیلیجنس ماہر کا تجزیہ اسرائیلی انٹیلیجنس جمع کرنے میں اپنی کامیابیوں کے قیدی بن چکے تھے، سابق امریکی انٹیلیجنس افسر شائع 10 اکتوبر 2023 11:35am
لندن انڈرگراونڈ ریل میں فلسطین اور اسرائیل کے حامیوں میں تصادم، سفارتخانے کے سامنے مظاہرے پر گرفتاریاں ایک اسرائیلی شہری نتے اپنے ملک کا پرچم تھام کر فلسطینیوں کے ایک گروپ کو بھی نشانہ بنایا، برطانوی میڈیا اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 11:33am
اسرائیل میں ہلاک اور محصور ہونیوالے غیر ملکیوں کی تعداد سامنے آگئی چلی اور میکسیکو نے اسرائیل میں پھنسے اپنے شہریوں کو نکالنے کیلئے طیارے روانہ کردیے شائع 10 اکتوبر 2023 09:44am
اسرائیل پر تازہ حملے، ہلاکتیں ہزار سے متجاوز نیتن یاہو نے خطے کا نقشہ بدلنے کی دھمکی دے دی اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 09:09pm
سعودی عرب جائز حقوق کے حصول کیلئے فلسطینی عوام کیساتھ کھڑا ہے، محمد بن سلمان محمد بن سلمان کا مصری صدر اور اردن فرمان روا سے رابطہ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 11:26am
اسرائیل اور فلسطین کی موجودہ کشیدگی، ’دونوں اطراف کے معصوم انسانوں کے ساتھ کھڑی ہوں‘ جو بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے میں اس کی مذمت کرتی ہوں، جمائمہ گولڈ اسمتھ شائع 09 اکتوبر 2023 11:03pm
قسام بریگیڈ نے یرغمال اسرائیلیوں کے قتل کی دھمکی دے دی غزہ پر حملے جاری رہے تو ہم یرغمالیوں کو قتل کرنے پر مجبور ہوں گے، ترجمان قسام بریگیڈ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 10:50pm
فلسطین جنگ شدت اختیار کرگئی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ 'اسرائیل کیلئے پیغام ہے کہ اگر غزہ کے خلاف مہم جاری رکھتے ہیں، تو دوسرے محاذوں سے دباؤ کا سامنا کرنے کی توقع رکھیں' شائع 09 اکتوبر 2023 08:08pm