سلامتی کونسل اجلاس: غزہ میں انسانی بنیادوں پرجنگ بندی کیلئے روسی قرارداد ناکام روسی قراردادکےحق میں5،مخالفت میں4 ووٹ ڈالےگئے شائع 17 اکتوبر 2023 10:33am
پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد غزہ روانہ کرنے کا فیصلہ فلسطینی ریڈ کریسنٹ، یو این ایجنسیز اور مصر کی حکومت سے رابطے کر رہے ہیں، ترجمان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:42pm
اسرائیلی حملوں میں اب تک 2800 سے زائد فلسطینی شہید، لاکھوں افراد بے گھر شہداء میں 724 بچے اور 458 خواتین بھی شامل، حملوں میں اب تک 10 ہزار سے زائد افراد شائع 16 اکتوبر 2023 08:49pm
امریکا میں فلسطینی نژاد 6 سالہ بچہ صہیونی دہشت گرد نے قتل کردیا، ماں زخمی 71 سالہ ملزم نے چاقو سے 26 وار کیے شائع 16 اکتوبر 2023 10:26am
اسرائیل فلسطین کشیدگی: اقوام متحدہ اور عالمی برادری کونوٹس لینا چاہیے، پاکستان ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، انوارالحق کاکڑ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 10:51am
مصر اور غزہ کی بارڈر کراسنگ کھل گئی، جنگ بندی سے نیتن یاہو کا انکار، امریکی صدر کی وارننگ شہید فلسطینیوں کی تعداد 2670 ہوگئی اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 12:23pm
آئس کریم ٹرکوں میں اب لاشیں رکھی جانے لگیں غزہ میں اموات میں تیزی سے اضافہ، قبرستانوں میں جگہ کم پڑگئی، اسپتال لے جانا بھی خطرناک شائع 15 اکتوبر 2023 11:06pm
شہبازشریف اور مریم نواز کا فلسطینی شہریوں پر فوری بمباری رکوانے کا مطالبہ فلسطینیوں کیلئے پانی، خوراک، ادویات کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے، سابق وزیراعظم شائع 15 اکتوبر 2023 06:49pm
ہم پوری طرح تیار ہیں، منصوبہ کے تحت کارروائی کریں گے، نائب سربراہ حزب اللہ 'حزب اللہ کیا کرے گی اور جنگ میں اس کا کیا حصہ کیا ہوگا؟' شائع 15 اکتوبر 2023 06:24pm
’غزہ میں سرنگیں اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بن سکتی ہیں‘ 'چند گھنٹے میں حزب اللہ نے قدم اٹھالیا تو اسرائیل سنبھل نہیں پائے گا' شائع 15 اکتوبر 2023 05:21pm
سعودی ولی عہد نے امریکی وزیر خارجہ کو مدد مانگنے پر کرارا جواب دے دیا خطے میں کشیدگی کم کرنے کے خواہشمند ہیں، ہم چاہتے ہیں، محمد بن سلمان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 04:59pm
شارع فیصل کراچی پر فلسطینیوں کے حق میں بڑی ریلی امریکا پتھر پھینکنے والوں کو دہشتگرد بمباری کرنے والوں کو مظلوم سمجھتا ہے، سراج الحق کا خطاب اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 10:08pm
پاکستان فوری طور پر فلسطینیوں کی مدد کیلئے تیار ہے، نگراں وزیر خارجہ صورتحال نسل کشی کی طرف جارہی ہے، جلیل عباس جیلانی اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 04:12pm
بھارتی انتہا پسند پنڈت کی اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیوں کی حمایت کھل کر سامنے آگئی یتی نرسنگھنند نے اسرائیل کے فلسطین پر حملوں کو اچھا اقدام قرار دیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 11:46am
فلسطینی شہداء کی تعداد 2329 ہوگئی، غزہ میں حماس کی سرنگیں اسرائیل کیلئے پھندہ ایران کی جانب سے اسرائیل کو وارننگ۔ امریکہ ذمہ دارانہ کردار ادا کرے، چین اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 01:38pm
’فلسطینی غزہ نہیں چھوڑیں گے، ہمارا فیصلہ اپنی سرزمین پر رہنے کا ہے‘ فلسطینی غزہ یا مغربی کنارے کو چھوڑ کر مصر نہیں جائیں گے، اسماعیل ہانیہ شائع 15 اکتوبر 2023 12:07am
اسرائیل کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں، حملوں کیلئے ’مجاہدین 2 سال سے تیاری میں مصروف تھے‘، ترجمان خون کے آخری قطرے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل کے ساتھ معاہدہ نہیں، خالد القدومی ترجمان حماس اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:39pm
اسلامی دنیا اجازت دے، فلسطین کے شانہ بشانہ لڑنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان اسرائیل مظالم کی حد یں توڑ رہا ہے، سربراہ جے یو آئی ایف کا مفی محمود کانفرنس سے خطاب اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 01:25am
نیویارک اور لندن میں فلسطینیوں کے حق میں بڑے مظاہرے برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر بھی مظاہرے اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 01:24am
امریکی صحافی نے اسرائیل کی حمایت پر معافی مانگ لی بچوں کے قتل میں حماس کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں دے سکی، سارا سینڈر شائع 14 اکتوبر 2023 08:15pm
سعودی عرب نے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے اسرائیل کے ساتھ جاری بات چیت معطل کردی امریکا کو بھی آگاہ کردیا گیا۔ شائع 14 اکتوبر 2023 07:07pm
میٹا نے ایک کروڑ فالوورز والے فلسطینی میڈیا ایجنسی کے فیس بک پیج کو ختم کردیا تمام دستیاب پلیٹ فارمز اور ٹولز کے ذریعے سچائی کو پہنچائیں گے، قدس نیوز نیٹ ورک کا مذمتی بیان جاری شائع 14 اکتوبر 2023 06:53pm
پیزا کے اشتہار پر گرفتار اسرائیلی خاتون کی تصویر آنے کے بعد فلسطینی ریستوران تباہ قصبے حوارا میں واقع ریستوران کو اس وقت بند کر دیا جب اس نے انٹرنیٹ پر ایک اشتہار شائع کیا شائع 14 اکتوبر 2023 06:04pm
غزہ پر بمباری۔ کیا قطر نے دنیا کو گیس فراہمی روکنے کی دھمکی دی؟ قطر کی حکومت نے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی وضاحت کردی شائع 14 اکتوبر 2023 12:30am
مولانا فضل الرحمان سے حماس کے رہنما ڈاکٹر ناجی زہیر کی ملاقات سربراہ جے یو آئی اور خالد مشعل میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 06:11pm
فلسطینیوں کے حق میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس نوٹس لیں، پی ٹی آئی اسرائیلی ظلم کیخلاف خاموشی اختیار کرنے والوں کو تاریخ معاف نہیں کرے گی، ترجمان شائع 13 اکتوبر 2023 06:00pm
غزہ کے اسپتال سے بی بی سی کے صحافی کی دل دہلا دینے والی رپورٹ اس وقت اسپتال لاشوں سے بھرچکے ہیں اور میں بالکل بے بس ہوں، رپورٹر کا بیان شائع 13 اکتوبر 2023 05:45pm
اسکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کی ساس کا غزہ سے جذباتی پیغام لوگ نقل مکانی کررہے ہیں، ہوسکتا ہے یہ ہمارا آخری ویڈیو پیغام ہو، الزبتھ شائع 13 اکتوبر 2023 05:18pm
اسرائیلی افواج کو مفت کھانا فراہم کرنے کے اعلان پر میکڈونلڈز کو شدید تنقید کا سامنا فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت پر عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایاجاتا ہے شائع 13 اکتوبر 2023 04:56pm
’بائیکاٹ مکڈونلڈز‘ ، فلسطینی بچے بھوکے لیکن اسرائیلی فوج کیلئے مفت کھانا فلسطینی بچوں کی حالت زار سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے پر مسلم دنیا میں غم و غصے کی لہر اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 05:37pm