اسرائیل حزب اللہ کے ڈیڑھ لاکھ میزائلوں کے نشانے پر حزب اللہ کے میزائل کتنے طاقتور ہیں اور کہاں تک پہنچ سکتے ہیں؟ شائع 23 اکتوبر 2023 09:59pm
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 17 روز، فلسطینی شہداء کی تعداد 5 ہزار سے متجاوز پندرہ ہزار فلسطینی پناہ گزین کو دینے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا، اقوام متحدہ شائع 23 اکتوبر 2023 06:37pm
غزہ میں امن کیلئے حقیقی ’سپائیڈرمین‘ پیرس کے ٹاور پر چڑھ گیا سپائیڈرمین کو عمارت کی چوٹی تک پہنچنے میں دو گھنٹے لگے شائع 23 اکتوبر 2023 11:03am
کوئی زخمی نہیں ہوا، گھر کے تمام 30 افراد جنت میں چلے گئے، فلسطینی صحافی کا ذاتی المیہ گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 266 فلسطینی شہید ہوئے شائع 23 اکتوبر 2023 09:25am
حماس کا غزہ میں زمینی حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ، اسرائیلی فوجی بھاگنے پر مجبور ہوگئے خان یونس کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ ہو گئے، القسام بریگیڈ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 12:16am
حماس کے کئی اہم کمانڈرز ختم، مزید کو چن چن کر مارنے کیلئے ’نئی اسپیشل یونٹ‘ قائم یہ یونٹ ہر اس فرد کا شکار کرنے اور اسے ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے جس کا 7 اکتوبر کے حملے میں کردار تھا۔ شائع 22 اکتوبر 2023 08:15pm
قاہرہ امن اجلاس: عرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا عالمی برادری اسرائیل سے قوانین کی پاسداری کروائے، سعودی عرب شائع 22 اکتوبر 2023 03:05pm
اسرائیل فسلطین تنازع پر قاہرہ امن کانفرنس’امن کی راہ بحال کرنے کیلئے روڈ میپ کے معاہدے پر آنے کی دعوت’ غزہ میں مسلسل بمباری کی مہم ہر سطح پر ظالمانہ اور ناقابل برداشت ہے، اردن کے شاہ عبداللہ شائع 21 اکتوبر 2023 05:14pm
’قطر کی کوششوں کے بعد انسانی بنیادوں پر 2 امریکی یرغمالی رہا‘ قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں یرغمالیوں کو رہا کیا، ترجمان شائع 21 اکتوبر 2023 12:07am
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4100 سے تجاوز غزہ میں 4000 سے زائد افراد لاپتہ، 13 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی شائع 20 اکتوبر 2023 08:22pm
سعودی ولی عہد کا 1967 کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ فلسطین کے بنیادی ڈھانچے اور شہریوں کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں روکنے پر زور اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 08:28pm
غزہ میں بلا رکاوٹ امداد کی فراہمی کا اختیار دیا جائے، اقوام متحدہ اسرائیل کی غزہ کے ایک چرچ پر بمباری سے 8 افراد مارے ہوگئے اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 03:53pm
ساڑھی کو فلسطینی پرچم کہنے پر بھارتی اینکر نے اسرائیلی اہلکار کو جھاڑ دیا ساڑھی کسی بھی فریق کی حمایت کی علامت نہیں ہوسکتی، اینکر شائع 19 اکتوبر 2023 06:41pm
اسرائیل کی حمایت پر رکن کانگریس نے امریکی صدر کو ہی للکار دیا صدر بائیڈن میں ابھی آپ کو بتا رہی ہوں، اس معاملے میں پورا امریکہ آپ کے ساتھ نہیں ہے، راشدہ طلیب شائع 19 اکتوبر 2023 06:23pm
اسرائیل کی بربریت جاری، غزہ میں طبی سامان ختم، اسپتالوں میں علاج کیلئے سرکے کا استعمال غزہ میں اسپتالوں کی اس بدترین صورت حال پر نرس بھی رو پڑیں اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 06:24pm
فیکٹ چیک: کیا پاکستان پہلے ہی فلسطین کو امداد بھیج چکا ہے؟ ایکس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان سے امداد پہلے ہی غزہ پہنچ چکی ہے۔ شائع 19 اکتوبر 2023 02:58pm
جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے میں بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا دنیا میں 18 فیصد جھوٹی خبریں ہندوستان سے پھیلائی جاتی ہیں، رپورٹ شائع 19 اکتوبر 2023 11:31am
امریکا کی غزہ کیلئے 100ملین ڈالرز امداد، برطانوی وزیراعظم اسرائیل پہنچ گئے حماس کی دہشت گردی میں عام شہریوں کا قصور نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 12:29pm
اپنی سرزمین سے غزہ کی پٹی تک کسی بھی انسانی امداد کی اجازت نہیں دیں گے، اسرائیل امریکی صدر کا غزہ اور مغربی کنارے کیلئے 100 ملین ڈالر امداد کا اعلان شائع 18 اکتوبر 2023 08:20pm
غزہ پر حملہ: ایران نے گنبد رضوی پر سیاہ پرچم لہرا دیا ایران میں سیاہ اور سرخ پرچم کس چیز کی علامت ہیں؟ شائع 18 اکتوبر 2023 07:32pm
غزہ کی صورتحال پر او آئی سی اجلاس، مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیوں کی اپیل تمام اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کردینا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 09:37pm
اسرائیل کی جانب سے بموں میں استعمال کیا گیا ’سفید فاسفورس‘ کیا ہے؟ سفید فاسفورس جلد کے شدید جلنے کا سبب بن سکتا ہے اور اکثر ہڈی تک گوشت کو جلا دیتا ہے۔ شائع 18 اکتوبر 2023 06:12pm
غزہ سے راکٹ حملے، جرمن چانسلر ائیرپورٹ پر اوندھے منہ رینگنے پر مجبور ہوگئے شولز خوف سے رینگتے ہوئے راکٹوں سے بچنے کی کوشش کرتے رہے۔ شائع 18 اکتوبر 2023 05:35pm
دنیا کی امیر ترین اسلامی ریاستیں کہاں ہیں؟ ترک اداکاراسرائیلی جارحیت پر پھٹ پڑے غزہ میں اسپتال پر بمباری سے 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے شائع 18 اکتوبر 2023 03:24pm
اسپتال کو ٹارگٹ کرنا ایک غیرانسانی عمل ہے، نگراں وزیراعظم بلاول بھٹو، مریم نواز کی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت شائع 18 اکتوبر 2023 10:52am
غزہ میں اسپتال پر حملہ، 500 سے زائد فلسطینی شہید، امریکا نے اسرائیل کو بری الذمہ قرار دے دیا اسرائیل نے حملے سے لاتعلقی ظاہر کردی، محمود عباس کی بائیڈن سے ملاقات منسوخ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 04:08pm
اسرائیلی اخبار کا اسماعیل ہانیہ کے خاندان کے 14 افراد کی شہادت کا دعویٰ شہید ہونے والوں میں اسماعیل ہانیہ کے بھائی اور بھتیجے شامل ہیں، اخبار شائع 17 اکتوبر 2023 10:35pm
عالمی برادری فلسطین کو فوری طور پر آزاد ریاست تسلیم کرے، قومی فلسطین کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے، شرکاء شائع 17 اکتوبر 2023 07:09pm
قیدیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کر رہے ہیں، ترک وزیر خارجہ کئی ممالک نے ترکیہ کو درخواستیں بھیجی ہیں کہ ہم حماس کے زیر حراست شہریوں کی رہائی یقینی بنائیں، حقان فیدان شائع 17 اکتوبر 2023 05:07pm
اسرائیلی فوج نے فلسطینی گلوکارہ اور نیوروسائنٹسٹ دلال ابو امنہ کو گرفتار کرلیا ابو آمنہ نے سوشل میڈیا پر فلسطین کے حق میں پوسٹس کی تھیں شائع 17 اکتوبر 2023 04:52pm