حماس کی جانب سے جنگ ختم کرنے، تمام یرغمالیوں (زندہ یا مُردہ) کو رہا کرنے اور نفاذ کے طریقہ کار پر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان ایک اہم پیش رفت ہے، مشترکہ اعلامیہ
’منصوبہ غیر حقیقت پسندانہ اور ایسی شرائط کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، جنہیں حماس کبھی قبول نہیں کرے گا، امریکا اور اسرائیل یہ جانتے ہیں۔ اس کا مطلب جنگ اور تکالیف جاری رہیں گی۔‘