پی ٹی آئی نے ”بلے“ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا الیکشن کمیشن کو باضابطہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری سے دی گئی شائع 04 جولائ 2023 08:08pm
الیکشن 2023: استحکام پارٹی کا امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ بنانے کا فیصلہ بورڈ کی پہلی ترجیح پارٹی میں شامل ہونے والے سابق پارلیمنٹرینز ہوں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 05:07pm
دو خاندانوں کی حکومتی بندر بانٹ مسترد کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی این آر او کے پہلے بھی مخالف تھے اور آج بھی مخالف ہیں، سراج الحق شائع 03 جولائ 2023 06:51pm
نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا فیصلہ سعودی عرب میں متوقع نوازشریف آج رات دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوں گے اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:06pm
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تیاریاں تیز کردیں، انتخابی نشان کیلئے درخواستیں طلب پارٹی سربراہ کی دستخط شدہ درخواستیں 19 جولائی تک جمع کروائی جائیں، الیکشن کمیشن شائع 02 جولائ 2023 08:47am
پنجاب میں پی پی کی ٹارگیٹڈ نشستیں ہیں، بلاول کو وزیراعظم بنانے کی بات نہیں کی، خورشید شاہ امید ہے 11 اگست کواسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی، رہنما پیپلز پارٹی شائع 01 جولائ 2023 07:37pm
ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی پیشگوئی شائع 30 جون 2023 09:28pm
’فوجی عدالتوں کیخلاف حکم پر عملدرآمد نہیں ہوگا، نگراں حکومت 2024 تک الیکشن نہیں کرائے گی‘ جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے کہا یہ قاضی فائز عیسیٰ ٹھیک جج نہیں، اس کے خلاف ریفرنس آنا چاہئیے، حامد میر شائع 24 جون 2023 09:26pm
توہین عدالت کی بنیاد پر کب تک زبانیں بند رکھی جائیں گی، قمر زمان کائرہ انصاف کا قتل ہوتا رہا تو انصاف کے اداروں پر کون اعتبار کرے گا، رہنما پی پی پی شائع 23 جون 2023 07:43pm
بلدیاتی الیکشن پہلے ہونے سے عام انتخابات پر اثر پڑے گا، رانا ثناء اللہ وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں التوا کی درخواست شائع 22 جون 2023 05:14pm
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں آئندہ انتخابات کے تمام انتظامات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کا حکم شائع 19 جون 2023 08:47pm
اتحادی حکومت کا عام انتخابات کے انعقاد کیلئے حتمی مشاورت کا فیصلہ بجٹ سیشن اور عید کے بعد حتمی مشاورت کا عمل شروع ہو جائے گا، ذرائع شائع 18 جون 2023 06:09pm
اگلی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے، مولانا فضل الرحمان ملک کی ترقی میں روکاٹ ڈالنے والا فتنے کا خاتمہ ہو چکا ہے، سربراہ پی ڈی ایم شائع 17 جون 2023 10:00pm
ہمارے سامنے انصاف کا ٹیسٹ ہے، 184(3) کیخلاف ریمیڈی کو ویلکم کرینگے، چیف جسٹس نظرثانی میں اپیل ہو سکتی ہے، نظرثانی میں اپیل کو سمجھنا ہی اصل معاملہ ہے، جسٹس منیب اختر اپ ڈیٹ 16 جون 2023 02:42pm
گوگل پاکستان میں الیکشن کے مطالبے سے دستبردار گوگل ڈوڈل نے پاکستان میں الیکشن کا مطالبہ کر دیا اپ ڈیٹ 15 جون 2023 11:34am
استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن میں بھرپور شرکت اور تنظیم سازی کا فیصلہ مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کررہے ہیں، امید سے عمل تک قوم کا ساتھ دیں گے، علیم خان شائع 13 جون 2023 07:51pm