نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل دبئی میں اہم ملاقاتیں نواز شریف کا خصوصی طیارہ صبح دبئی سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگا شائع 20 اکتوبر 2023 10:50pm
کوئٹہ : نواز شریف کے استقبال کیلئے لیگی قافلوں کی بذریعہ ٹرین روانگی اور شاہانہ خرچے اسپیشل ٹرین کو 3 روز کیلئے بک کروایا گیا، 40 لاکھ 16 ہزار روپے کی ادائیگی کردی گئی شائع 20 اکتوبر 2023 08:53pm
90 روز میں انتخابات سے متعلق جواب وزارت قانون دے گی، نگراں وزیر اطلاعات نوازشریف سے متعلق فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے، مرتضیٰ سولنگی شائع 20 اکتوبر 2023 08:47pm
’پی ٹی آئی چیئرمین کو غرور لے ڈوبا، صحت انصاف کارڈ ان کا ویژن نہیں تھا‘ پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال حکومت میں ایک وعدہ پورا نہیں کیا، پرویز خٹک اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:10pm
عام انتخابات: مسلم لیگ (ق) کا پنجاب بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ ق لیگ انتخابات میں جیت کر ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرے گی، شرکاء شائع 19 اکتوبر 2023 05:35pm
الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے، شیڈول اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:35pm
صاف وشفاف انتخابات اہم قومی ذمہ داری ہے، چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جائیں، سکندر سلطان راجہ شائع 18 اکتوبر 2023 07:53pm
الیکشن کمیشن نے سندھ میں عام انتخابات کیلئے عملے کی فہرست مانگ لی پولنگ اسٹیشن کیلیے 2 لاکھ 38317 سرکاری ملازمین کی خدمات درکار ہوں گی شائع 18 اکتوبر 2023 11:05am
مریم نواز نے جی سی یونیورسٹی میں خطاب سے معذرت کیوں کی؟ جی سی یونیورسٹی نے مریم نواز کو 5 اکتوبر کو دعوت دی، مریم اورنگزیب شائع 16 اکتوبر 2023 11:18pm
آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، انتخابات سے متعلق بات چیت دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 09:55pm
’نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی، معاشی بحران پر قابو پالیں گے‘ نوازشریف کو وطن آکرعدالتوں کا سامنا کرنا پڑے گا، قمر زمان کائرہ شائع 15 اکتوبر 2023 09:29pm
نواز شریف 21 اکتوبر کو ملک کو مشکل سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے، حمزہ شہباز چیئرمین پی ٹی آئی نے دونوں ہاتھوں سے قوم کا پیسا لوٹا، رہنما ن لیگ شائع 15 اکتوبر 2023 08:23pm
’نواز شریف کی وطن واپسی میں ڈیل اور ن لیگ کیلئے نرم گوشہ کا تاثر درست نہیں‘ مالی ضروریات کے لیے الیکشن کمیشن کے مذاکرات وزارت خزانہ کے ساتھ چل رہے ہیں، نگراں وزیراعظم اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 10:02pm
عام انتخابات: الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کے ڈرافٹ میں مناسب ترامیم کی یقین دہانی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کو انتخابی ضابطہ اخلاق کا مجوزہ پیش کردیا شائع 11 اکتوبر 2023 06:55pm
ملک میں انتخابات ہونے والے ہیں ، کارکن تیاری کریں، آصف زرداری الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، مخالفین کو بدترین شکست دیں گے، سابق صدر اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 08:59am
اداروں کو سیاست میں گھسیٹنا چھوڑ دیں، انہیں اپنا کام کرنے دیں، محمد علی درانی اسٹیبلشمنٹ کے تحفظات کو دور کرنا چاہیے، سینئر سیاستدان شائع 10 اکتوبر 2023 10:52pm
پی ٹی آئی کا پشاور میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان تحریک انصاف نے کنونشن کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھ دیا شائع 10 اکتوبر 2023 09:40pm
’نوازشریف کا کیس خصوصی نوعیت کا ہے باآسانی حفاظتی ضمانت مل جائے گی‘ نوازشریف سزا یافتہ ہیں، حفاظتی ضمانت ملنا حیرت انگیز ہوگا، عابد زبیری اور حسن رضا پاشا کا ردعمل اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 12:30am
جے یو آئی کا سندھ امن مارچ کا اعلان، اختتام کراچی میں ہوگا ایک الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے سندھ میں متبادل قیادت دی جائے گی، راشد سومرو شائع 09 اکتوبر 2023 10:33pm
پرُ امن ماحول میں شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات یقینی بنائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان گورنر کامران ٹیسوری کی دورہ سندھ کی دعوت میر علی ڈومکی نے قبول کرلی شائع 09 اکتوبر 2023 10:12pm
نگراں وزیراعلیٰ سے فہمیدہ مرزا کی سربراہی میں جی ڈی اے وفد کی ملاقات ملاقات میں جی ڈی اے وفد نے مقبول باقر کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 08:44pm
’کسی کے خلاف نہیں، کرسی نہیں بہتری چاہتا ہوں‘ ملک کو کباڑہ بنایا ہے ہر بندہ آکر گھومتا پھرتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 10:25pm
نواز لیگ کا لاہور میں پاور شو، ملک بھکاری بن گیا تو نوازشریف یاد آیا، مریم نواز نوازشریف کو نہ نکالا جاتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا، چیف آرگنائزر ن لیگ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 11:50pm
نواز شریف کی وطن واپسی ’21 اکتوبر کو الٹا پڑھیں تو 12 اکتوبر بنتا ہے‘ آپریشن جبرالٹر ہوا تو جنگ چھڑ گئی، اس کے بعد جب بھی آپریشن ہوا مارشل لا لگا، اعجاز الحق شائع 07 اکتوبر 2023 10:14pm
عام انتخابات، ٹرانسفر پوسٹنگ کا معاملہ: چیف سیکریٹری بلوچستان 10 اکتوبر کو طلب سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے چیف سیکریٹری بلوچستان کو مراسلہ لکھ دیا شائع 07 اکتوبر 2023 06:54pm
چار پانچ بندے کمرے میں بیٹھ کر ملک چلارہے ہیں، فضل الرحمان اسلام آباد ہمارے حقوق کا استحصال کر رہا ہے، سربراہ جے یو آئی ایف اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 05:40pm
اورنگی ٹاؤن کا جلسہ سنگ میل ثابت ہوگا، مصطفیٰ کمال سندھ کے وسائل کو ہڑپ کرنے والوں سے حساب لیں گے، سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 11:47pm
ڈالر کی قیمت 250 روپے تک آجائے گی، شبرزیدی افغان ٹریڈ میں 5 اشیاء کی برآمد پر پابندی لگائی گئی ہے، سابق چیئرمین ایف بی آر اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 09:44pm
سیاسی اختلافات بھلا کر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے پر توجہ دیں گے، مریم غلط کام کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن شائع 05 اکتوبر 2023 06:40pm
عام انتخابات میں خواجہ سراؤں نے خود کو بطور ووٹرز رجسٹرڈ کرالیا ملک بھر سے 3 ہزار 29 خواجہ سرا ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے شائع 04 اکتوبر 2023 05:18pm