کراچی: مختلف تھانوں میں تعینات 97 ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کے تبادلے کلفٹن، ایئرپورٹ، سکھن، پاپوش، بلدیہ ٹاون اور دیگر تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل شائع 12 ستمبر 2023 08:37pm
’اگر جج کو مفت پلاٹ دے سکتے ہیں تو عوام کو بھی گھر ملنے چاہئیں‘ کوئی چاہے یا نہ چاہے، کوئی نہیں روک سکتا، 90 دن میں نہیں تو 100 دن میں الیکشن ہوں گے، بلاول اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 11:41am
’ایسا نہ ہو ایوان صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان انتخابات غائب ہوجائیں‘ 'صدر نے خود الیکشن ایکٹ میں ترمیم پر دستخط کئے، اب وہ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے پابند ہیں' شائع 11 ستمبر 2023 09:35pm
’عبوری صدر باز رہیں، انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن نے کرنا ہے‘ یہ سب کچھ اٹک میں بیٹھے شخص کی وجہ سے ہورہا ہے، عطاء تارڑ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 05:31pm
غیرملکی سفیروں کو قائل کر لیا، الیکشن سے پہلے حلقہ بندیاں ہوں گی، نگراں وزیر خارجہ سعودی لیڈرشپ بھارت سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے مفادات کوپیش نظر رکھے گی، دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ نہیں اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 12:19pm
بلاول کے بعد رضا ربانی کا بھی الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول کے اعلان کا مطالبہ الیکشن کمیشن انتخابات آئین کے تحت 90 دن کے اندر کرانے کا پابند ہے، سابق چیئرمین سینیٹ شائع 09 ستمبر 2023 03:20pm
آصف علی زرداری کی فوری انتخابات کے موقف سے دستبرداری بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی رہنمائوں کو مشکل میں ڈال دیا شائع 09 ستمبر 2023 02:52pm
’صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں‘ چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے جیل کاٹنا آسان نہیں، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 10:38pm
’صدر دستوری فریضہ نبھائیں اور عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں‘ آئین کی بالادستی صدر کے منصب کا کلیدی تقاضا ہے، تحریک انصاف کور کمیٹی شائع 08 ستمبر 2023 07:01pm
پیپلز پارٹی پہلے بھی الیکشن کیلئے تیار تھی، مولانا کے بیان کا جواب جلد دوں گا، بلاول انتخابات جلد از جلد کرائیں جائیں، پارٹی کیخلاف پروپیگنڈہ ہو رہا ہے، پریس کانفرنس شائع 08 ستمبر 2023 04:14pm
عام انتخابات کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم پر عملے کی ٹریننگ کا آغاز کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھی مراسلے لکھ دیے شائع 08 ستمبر 2023 11:13am
الیکشن کی شفاف کوریج کیلئے غیر ملکی مبصرین اور بین الاقوامی میڈیا کو مدعو کرنے کا فیصلہ ضابطہ اخلاق بھی تیار کرلیا گیا۔ شائع 06 ستمبر 2023 07:12pm
’پاکستان مسلم لیگ ن کے اندر بڑی جنگ چل رہی ہے‘ نواز شریف سے کہا کہ اتنا لڑو کہ آئندہ ساتھ بیٹھنا پڑے تو شرمندگی نہ ہو، خورشید شاہ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 10:22pm
سندھ: مختلف اضلاع کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز تبدیل لاڑکانہ، میرپور خاص اور شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے ڈی سیز کے بھی تبادلے اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 10:12pm
فوج تجاوز نہیں کر رہی، کبھی نہیں لگا ڈکٹیشن دی جا رہی ہے، نگراں وزیراعظم انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، غیرملکی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 11:48pm
انتخابات میں ایک دن کی تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوگا، اختر مینگل آئندہ انتخابات 90 دن کے اندر ہونے چاہئیں، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی شائع 04 ستمبر 2023 09:32pm
الیکشن کمیشن کا مشاورت کے بعد حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ حلقہ بندی کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو ہوگی، اعلامیہ شائع 04 ستمبر 2023 08:08pm
پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کی مریم نواز سے ملاقات ملاقات میں پاک امریکا دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 08:40pm
’پیپلز پارٹی عام انتخابات میں ن لیگ سمیت کسی جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی‘ نگراں حکومت 2 سال حکومت کرنے کا سوچے بھی نہیں ورنہ سخت عوامی رد عمل آئے گا، نثار کھوڑو اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 08:46pm
انتخابات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال فوری ختم ہونی چاہیے، ہیومن رائٹس کمیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسے اداروں کی جانب سے انتخابی عمل میں ہیرا پھیری کی گنجائش پر تشویش ہے۔ شائع 03 ستمبر 2023 07:55pm
پیپلزپارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، سندھ کے ترقیاتی فنڈز منجمد ہونے پر تحفظات کا اظہار صوبے کے ترقیاتی فنڈز منجمد ہونے سے عوام کی مشکلات بڑھیں گی، تاج حیدر شائع 03 ستمبر 2023 06:09pm
الیکشن کمیشن نے صوبائی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے احکامات جاری کردیئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 سال سے زائد صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق میں بلانے کی ہدایت شائع 02 ستمبر 2023 09:50pm
صدر علوی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنیوالے تھے، اہم شخصیات نے ملاقات کی، صحافی چوتھے فلور سے عملے کو ہٹا دیا گیا تھا، کامران یوسف شائع 02 ستمبر 2023 02:19am
حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل، انتخابات جلد سے جلد ہونگے، الیکشن کمیشن جتنا جلدی ممکن ہو سکے الیکشن کا انعقاد کرنا ہے، الیکشن کمیشن شائع 01 ستمبر 2023 03:15pm
عام انتخابات حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں، جی ڈی اے کا مطالبہ تمام بلدیاتی اداروں کو انتخابات تک معطل کر کے ایڈمنسٹریٹرز تعینات کیا جائے، جی ڈی اے شائع 01 ستمبر 2023 03:11pm
جماعت اسلامی کا ہفتے کو ہڑتال کا اعلان ’بڑے دھرنے کا اعلان کرنے والے ہیں‘ نگراں وزیراعظم لیکچر دیتے ہیں بجلی کے بلوں میں ریلیف نہیں دیتے، حافظ نعیم شائع 31 اگست 2023 07:11pm
سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کیخلاف فرد جرم ہے، تحریک انصاف الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت مقدمے کا اعلان شائع 31 اگست 2023 05:06pm
انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، وزارت قانون کا صدر کو جوابی خط صدر نے الیکشن کمیشن کے انکار پر وزارت قانون وانصاف سے رائے مانگی تھی شائع 30 اگست 2023 04:18pm
اُمید ہے پاکستان میں صاف و شفاف الیکشن ہونگے، امریکی سفیر پاکستانی عوام انتخابات کے ذریعے اپنی نئی قیادت منتخب کرے گی، ڈونلڈ بلوم شائع 30 اگست 2023 01:19pm
پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداران جہانگیر ترین کی کشتی میں سوار شعیب کریم، قاسم عزیز ، رضوان شاہ، خواجہ سہیل کا آئی پی پی قیادت پر اعتماد کا اظہار شائع 29 اگست 2023 10:24pm