پی ٹی آئی رہنماؤں نے غیرملکی سفیروں سے عمران خان کیلئے مدد مانگی، عبدالقادر بلوچ عمران خان کیخلاف کئی کیسز ہیں، ممکن ہے خصوصی عدالت میں ٹرائل ہو، سابق گورنر اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:43pm
خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ نے حلف اُٹھا لیا گورنر خیبرپختونخوا نے نگراں کابینہ سے حلف لیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 11:26am
’نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے‘ شہباز شریف کا الیکشن ہر صورت وقت پر ہونے کا دعویٰ 'بطوروزیراعظم سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچا لیا' شائع 18 اگست 2023 04:13pm
مردم شمادی کی اشاعت کے بعد حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن کاآرڈر جاری الیکشن کمیشن نے نئی مردم شماری کی بنیاد پر نئی حلقہ بندیوں کا فیصلہ کیا، آرڈر شائع 18 اگست 2023 04:02pm
حلقہ بندیوں کے بہانے الیکشن میں تاخیر آئین و قانون کے خلاف ہے، پاکستان بار کونسل حلقہ بندیوں کی 14 دسمبر کو حتمی اشاعت آرٹیکل 224 کی خلاف ورزی ہے، رضا ربانی اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 05:46pm
پی ٹی آئی نے انتخابات کے شیڈول کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کا پابند ہے، پی ٹی آئی شائع 17 اگست 2023 10:18pm
الیکشن سے پہلے دہشت گردی بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہے، سرفراز بگٹی الیکشن کمیشن کو انتخابات سے پہلے حلقہ بندیاں کرنی چاہیئں، رہنما بی اے پی شائع 16 اگست 2023 10:59pm
نئی حلقہ بندیوں کا معاملہ نہ ہوا تو الیکشن شیڈول پر ہوسکتے ہیں، خواجہ آصف نو مئی کے حوالے سے جو خواتین قید ہیں انہوں نے بغاوت میں حصہ لیا، سابق وزیر دفاع شائع 16 اگست 2023 09:23pm
اختر مینگل کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئندہ انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت گورنرسندھ کا میئر کراچی کو فون، مین ہولز پر ڈھکن لگانے کی ہدایت شائع 16 اگست 2023 06:53pm
90 روز میں انتخابات کا معاملہ: شاہ محمود قریشی کا نگراں وزیر اعظم کو خط سابق وزیر خارجہ نے کور کمیٹی کی ایماء پر انوار الحق کاکڑ کو خط تحریر کیا شائع 16 اگست 2023 05:01pm
نئی حلقہ بندیوں سے انتخابات کرانے کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے آرٹیکل 184/3 کے تحت آئینی درخواست دائر کی شائع 16 اگست 2023 04:39pm
الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیوں پر فیصلہ نہ کرسکا، ایک اور اجلاس بلانے کا فیصلہ نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا، ذرائع اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 02:24pm
بڑوں نے فیصلہ کیا ہے انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے، راجہ ریاض نگران سیٹ اپ کے ساتھ ملک آگے نہیں چل سکتا، رانا ثناء اللہ شائع 16 اگست 2023 09:58am
میرا نام نگراں وزیر اعظم کے طور پر بھی زیر غور لایا گیا تھا، مقبول باقر حلقہ بندیوں کا چیلنج ضرور ہے لیکن الیکشن اپنے وقت پر ہی ہوں گے، نامزد نگراں وزیر اعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:58pm
ریحام خان کی ’نئے جذبے اور نیت‘ سے پاکستان واپسی، سیاست میں حصہ لینے کا اعلان لوگ کیا کہیں گے اس کی پرواہ کبھی نہیں کی، آج نیوز کے پروگرام 'دس' میں گفتگو اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 12:50am
خورشید شاہ کی نگراں وزیراعظم سے متعلق بیان کی تردید نگراں وزیراعظم کا نام کمیٹی نےمشاورت سے فائنل کیا،خورشیدشاہ اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:14pm
انوارالحق کاکڑ کے تقرر کا چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے خیرمقدم امید ہے وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں گے، صادق سنجرانی اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:38pm
انوار الحق کاکڑ سے قبل پاکستان میں کون کون نگراں وزیرِ اعظم رہا ملکی تاریخ کے پہلے نگراں وزیر اعظم 1990 میں مقرر ہوئے شائع 12 اگست 2023 05:10pm
بلوچستان میں نگراں حکومت کے قیام کا معاملہ التوا کا شکار وزیر اعلیٰ بلوچستان اسمبلی کی تحلیل کی سمری کل گورنر بلوچستان کو بھیجیں گے شائع 11 اگست 2023 11:09pm
بشریٰ بی بی کی ڈائری جھوٹ کا پلندہ ہے، الزامات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیئے، بیرسٹر سیف پرویز خٹک کے واپس آنے کی خواہش پوری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی رہنما شائع 11 اگست 2023 09:54pm
نگراں وزیراعظم کیلئے ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت نہیں کی، چوہدری سرور الیکشن کب ہوں گے کچھ کہہ نہیں سکتے، سابق گورنر پنجاب شائع 11 اگست 2023 05:57pm
مریم نواز کی انتخابی مہم میں پارٹی سلوگن والی اشیاء استعمال کرنے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کی تیاری شروع کردی شائع 09 اگست 2023 06:05pm
نگراں وزیراعظم کے لیے معاشی ماہر، بیوروکریٹ سمیت تین نام فائنل کرلیے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور راجہ ریاض کے درمیان ملاقات آج ہوگی اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 12:30am
اسمبلی کل تحلیل، نگراں حکومت مں وزارتوں کیلئے اتحادیوں نے نام دے دیے اہم رہنماؤں نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال دیئے، عبوری حکومت کے طول پکڑنے کے امکانات اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:24pm
تین وفاقی وزراء نے الیکشن 2024 تک ملتوی ہونے کا امکان ظاہر کر دیا 'آئین کہتا ہے مردم شماری کے نوٹیفکیشن کے بعد حلقہ بندیاں کی جانی چاہئیں' اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 10:35am
سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل : ’اغوا گردی کو ایک لیگل پروٹیکشن حاصل ہوگی‘ سینیٹ انتخابات سے پہلے عام انتخابات ہوجائیں گے، وزیر قانون شائع 07 اگست 2023 11:22pm
انتخابات کیلئے نئی مردم شماری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی حکومتی فیصلے کی شدید مذمت شائع 07 اگست 2023 05:01pm
عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرار داد جمع سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ میں جمع کرائی شائع 07 اگست 2023 04:45pm
باقی سب کا وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا، فاروق ستار کئی لوگ شیروانی بنا رہے ہیں، رہنما ایم کیو ایم شائع 06 اگست 2023 11:24pm
جو جہاں رہتا ہے اسے وہاں گنا جائے، حافظ نعیم شہر قائد کی آبادی کو کم گنا گیا ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 12:46pm