اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضا مند، واشنگٹن پوسٹ کا دعوی عارضی جنگ بندی پر کوئی معاہدہ طے نہیں پایا ہے، وائٹ ہاوس اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 01:31pm
غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مجھے برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن سے باہر نکال دیا گیا، شیما کرمانی شیما کرمانی کے اقدام کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا۔ شائع 18 نومبر 2023 06:12pm
ایلون مسک نے فلسطینوں کے حق میں دو جملوں پر پابندی لگا دی، اکاونٹس معطل کرنے کی دھمکی دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطینیوں کی آزادی کا مطالبہ ہے، صارفین اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 03:35pm
بی بی سی ورلڈ نے الشفا اسپتال پر اسرائیلی دعوے کا پول کھول دیا بندوقوں اور سازوسامان کو میڈیا کے لیے دوبارہ ترتیب دینے کی کوشش اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 10:55pm
اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی، مدد کرنے پر امریکی صدر کیخلاف مقدمہ دائر بائیڈن کے ساتھ مزید کس کن امریکی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ دائر کیا گیا؟ شائع 14 نومبر 2023 10:14pm
’فلسطینی انسان ہیں کوئی بے جان چیز نہیں‘ ہالی ووڈ اداکار فلسطینیوں کی ہلاکت پر اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر پھٹ پڑے شائع 13 نومبر 2023 07:09pm
غزہ کے الشفاء اسپتال میں نوزائیدہ فلسطینی بچوں کو موت کے منہ میں دے دیا گیا 'تین نوزائیدہ بچے انتقال کرگئے، 37 صبح تک چل بسیں گے' شائع 12 نومبر 2023 09:54pm
وزیراعظم سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے اعلیٰ سعودی و پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے انوار الحق کاکڑ کو روانگی پر الوداع کیا تھا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 07:39pm
اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرے، مغربی ممالک ہتھیاروں کی فراہمی روکیں، او آئی سی عرب لیگ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ امداد کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی جائے، اجلاس اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 09:30am
عرب لیگ اور او آئی سی اجلاس میں اسرائیل کے خلاف 5 نکاتی منصوبے پر ممالک تقسیم حماس نے تین نکاتی تجویز پیش کردی اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 05:08pm
کیا امام کعبہ نے مسلمانوں کو ’غزہ جنگ سے دور رہنے‘ کا کہا ہے؟ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کو اپنے بیان پر شدید تنقید کا سامنا شائع 11 نومبر 2023 07:12pm
غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی سعودی عرب پہنچ گئے شائع 11 نومبر 2023 08:53am
وزیر اعظم اور فلسطینی صدر کی ملاقات، غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ صدر محمود عباس نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر وزیر اعظم اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا شائع 11 نومبر 2023 12:08am
امریکا میں غزہ جنگ کے خلاف مظاہرہ، ’کارکن نیویارک ٹائمز کی لابی میں داخل‘ مظاہرین نے غزہ میں جان سے ہاتھ دھونے والے صحافیوں سمیت فلسطینیوں کے نام پڑھ کر سنائے شائع 10 نومبر 2023 10:57pm
غزہ میں بچوں کو قتل کرنے سے مزید حماس ارکان پیدا ہونگے، ایلون مسک اسرائیل غزہ کے لوگوں کے ساتھ ہمدردی کرتے ہوئے موبائل اسپتال فراہم کرے، ایلون مسک اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 08:39pm
افغان حکومت سلامتی خطرات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے، پاکستان کا مطالبہ پاکستان کیلئے سب سے بڑی ترجیح غزہ میں سیز فائر ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 10 نومبر 2023 01:22pm
غزہ متاثرین کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا امدادی سامان مصر روانہ مزید پانچ طیارے روانگی کیلئے تیار شائع 08 نومبر 2023 05:38pm
جنگ کے بعد غزہ پر نہ تو اسرائیل کی حکومت ہوگی نہ حماس کی، انٹونی بلنکن صدر جو بائیڈن اسرائیلی افواج کے دوبارہ قبضے کی حمایت نہیں کرتے، امریکی حکام شائع 08 نومبر 2023 05:31pm
صیہونی فوج کی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید، امریکا کی غزہ پٹی پر قبضے کی مخالفت امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا، امریکی محکمہ خارجہ شائع 08 نومبر 2023 03:26pm
جمائمہ بھی اسرائیل کے خلاف پھٹ پڑیں 'اسرائیل نے 30 دن میں اتنے معصوم شہری مار ڈالے جتنے روس یوکرین جنگ میں نہیں مارے گئے' شائع 07 نومبر 2023 05:47pm
غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز، امریکی ایٹمی آبدوز مشرق وسطیٰ میں تعینات اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس کے خلاف جنگ کو ’عالمی جنگ‘ قرار دیا ہے۔ شائع 07 نومبر 2023 09:34am
اسرائیل کی غزہ کے الشفا اسپتال کی چھت پر بمباری، سولر پینلز کو نشانہ بنایا توانائی کی فراہمی میں خلل ڈالنے کیلیے الشفا اسپتال کے پینلز کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی میڈیا اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 09:30pm
اسرائیل کو غزہ میں اندھا دھند حملوں کو ختم کرنا چاہیے، ملالہ پھر بول پڑیں بچوں اور اسکولوں کو کبھی بھی نشانہ نہیں بنایا جانا چاہئے، نوبل انعام یافتہ طالبہ شائع 04 نومبر 2023 01:11am
اسرائیلی فوج نے غزہ ایمبولینس پر حملے کی تصدیق کر دی اسرائیل نے الشفا اسپتال سے نکلنے والی ایمبولینسوں کے قافلے کو نشانہ بنایا، غزہ وزارت صحت شائع 04 نومبر 2023 12:20am
غزہ جنگ کا ذمہ دار امریکا ہے، اسرائیل مذاکرات سے قیدی واپس لے سکتا ہے، سربراہ حزب اللہ عرب، مسلم ممالک کو غزہ میں جنگ روکنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے، سید حسن نصراللہ اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 08:08pm
سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری متحد ہو کر اس جنگ بندی کے لئے کام کرے، عرفان پٹھان شائع 03 نومبر 2023 02:49pm
مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کا مؤقف پیش کر رہے ہیں، اسماعیل ہانیہ کا امن و طوفان اقصیٰ مارچ سے خطاب پورا پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، سربراہ جی یو آئی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 11:03pm
غزہ جنگ کے حوالے سے نیتن یاہو کا خفیہ پلان لیک ہوگیا پڑوسی ملک مصر کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کا خطرہ شائع 01 نومبر 2023 07:41pm
سینیٹ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور اقوام متحدہ رپورٹ کے برعکس غزہ میں شہادتوں کی تعداد زیادہ ہے، نگراں وزیر خارجہ شائع 01 نومبر 2023 03:23pm
ایران غزہ جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتا، ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے حملوں سے ایران کے براہ راست تعلق کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ”بے بنیاد“ قرار دیا۔ شائع 29 اکتوبر 2023 10:26pm