عالمی عدالت کے فیصلے کے باجود غزہ پر حملے جاری، اسرائیلی اسپائی ڈوم تباہ اسرائیلی اسپائی ڈوم کو خصوصی میزائل سسٹم سے نشانہ بنایا گیا۔ شائع 27 جنوری 2024 09:47am
یمن کا برطانوی آئل ٹینکر پر ’کامیاب‘ میزائل حملہ امریکی جنگی بحری جہاز یو ایس ایس کارنی پر بھی خلیج عدن سے گزرتے ہوئے حملہ کیا گیا شائع 27 جنوری 2024 09:23am
اسرائیل، فلسطین، جنوبی افریقا کا ’عالمی عدالت انصاف‘ کے فیصلے پر ردعمل اسرائیل اپنا اور اپنے شہریوں کا دفاع جاری رکھے گا، اسرائیلی وزیر اعظم اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 09:28pm
غزہ میں 24 اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک دن میں سب سے زیادہ اموات اسرائیل کے غزہ میں 2024 میں اب تک کے سب سے بڑے زمینی حملے شائع 23 جنوری 2024 07:59pm
مشکل حالات میں پھنسے فلسطینی صحافی نے ترک صحافتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا سال کے بہترین شہری کا ایوارڈ فلسطینی ڈاکٹر ابو سیطح کو عطا کیا گیا شائع 21 جنوری 2024 10:14am
دو ریاستی حل پر اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی صدر کو انکار، نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے جنگ بندی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوں گے، انتونیو گوتریس اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 10:27am
سعودی عرب سے تعلقات کیلئے اسرائیل کو اب بھاری قیمت چکانی پڑے گی، سی این این تعلقات کو معمول پر لانے میں 'قطعی دلچسپی' ہے، سعودی سفیر برائے برطانیہ شائع 16 جنوری 2024 05:59pm
عالم اسلام کے حکمرانوں اور اقوام متحدہ نے مجرمانہ خاموشی اپنالی، سراج الحق کا غزہ ملین مارچ سے خطاب مسجد اقصیٰ آزاد ہوگی اور اسرائیل نیست و نابود ہوگا، حجۃ الاسلام علامہ حسن ظفر نقوی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 10:41pm
غزہ پر اسرائیلی حملوں کو 100 دن مکمل، 23,843 فلسطینی شہید 18 لاکھ افراد بے گھر، اسرائیلی یرغمالیوں میں سے 136 بدستور حماس کی قید میں شائع 14 جنوری 2024 09:24am
یمن میں امریکہ کے 150 فضائی حملے، 5 ہلاک، اقوام متحدہ اجلاس طلب حوثیوں کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، ڈبونے کا دعوی شائع 13 جنوری 2024 09:22am
غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیل کے 10 بڑے حملے، 112 فلسطینی شہیید اسرائیلی فوج نے حماس کے 10 جنگجوؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے شائع 12 جنوری 2024 09:03am
امریکہ، برطانیہ نے یمن میں جنگ کا نیا محاذ کھول دیا، شدید بمباری دو بڑے شہروں سے انخلا، فلسطینیوں کیلئے لڑنے کو تیار ہیں، حوثی رہنما اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 08:17am
اسرائیل کیخلاف مقدمے کی کارروائی عالمی عدالت انصاف سے براہ راست اسرائیل کو جنگی جرائم کے الزامات کا سامنا ہے شائع 11 جنوری 2024 01:18pm
غزہ میں اسپتال کے قریب اسرائیل کا تازہ حملہ، 40 فلسطینی شہید حماس سیسہ پلائی دیوار بن گئی، حملے کی نئی ویڈیو جاری اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 11:05am
اسرائیل حماس جنگ خطے میں پھیل سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ لوگوں کو غزہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہیے، امریکی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:21am
غزہ میں اسرائیلی فوج کا اعلیٰ عہدیدار ہلاک، حماس کے دو کمانڈروں کی شہادت کا دعویٰ اسرائیل کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا لیکن اسے اپنا دفاع کرنا ہےامریکی وزیر خارجہ شائع 07 جنوری 2024 09:07am
بائیکاٹ سے کتنا نقصان پہنچا، مکڈونلڈز کا بڑا اعتراف چیف ایگزیکٹو نے سوشل میڈیا پوسٹ میں حالات بیان کردیئے شائع 05 جنوری 2024 12:36pm
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 125 فلسطینی شہید، 318 زخمی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 22،438 ہوگئی شائع 04 جنوری 2024 10:30pm
اسرائیل نے لبنان کیخلاف جنگ چھیڑی تو لڑائی کی نہ کوئی حد ہوگی نہ کوئی اصول، حسن نصر اللہ ہارے ہوئے اسرائیل نے حماس رہنما کو قتل کرکے فتح کی تصویر پیش کرنے کی کوشش کی، سربراہ حزب اللہ شائع 04 جنوری 2024 08:46am
غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی، امریکا امریکا نے اسرائیلی وزراء کا بیان اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیے۔ شائع 03 جنوری 2024 08:29am
غزہ اسرائیل جنگ کے درمیان نیتن یاہو کو جھٹکا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا حکومت ٹوٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا شائع 02 جنوری 2024 09:27am
استنبول : فلسطینوں کی حمایت میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا ریلی کی صدارت ترکیہ کے صدر کے بیٹے نے کی، مظاہرین کے اسرائیل مخالف نعرے شائع 01 جنوری 2024 10:49pm
پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی فسلطینیوں کیلئے مزید انسانی امداد کا بھی انتظام کیا جا رہا ہے، نگراں وزیر خارجہ شائع 01 جنوری 2024 08:06pm
او آئی سی کا اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی عالمی عدالت انصاف کے مقدمے کا خیر مقدم اسرائیل کی بڑے پیمانے پر کی جانے والی نسل کشی کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، او آئی سی شائع 31 دسمبر 2023 11:43pm
اسرائیلی بمباری میں یرغمالی فوجی ہلاک، جوابی حملے میں متعدد ٹینک اور بکتربند گاڑیاں تباہ 24 گھنٹوں میں مزید 165 فلسطینی شہید، میجر سمیت دو اسرائیلی فوجی ہلاک شائع 31 دسمبر 2023 08:35am
سات اکتوبر حملے کے دوران اسرائیلی فوج کمزور اور آؤٹ آف پوزیشن تھی، امریکی اخبار ہیلی کاپٹر پائلٹس کو اہداف کے لیے خبریں اور ٹیلی گرام چینلز کو دیکھنے کا حکم دیا گیا، رپورٹ شائع 30 دسمبر 2023 03:51pm
امریکا کی اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے کی منظوری، صہیونی افواج کی غزہ میں لوٹ مار عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں بیماری کے پھیلاؤ پر خطرے کی گھنٹی بجادی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 05:04pm
جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ کردیا اسرائیل نسل کشی کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، درخواست اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 11:19pm
ایران نے اسرائیل کے ایما پر تخریب کاری کرنیوالے 4 افراد کو پھانسی دیدی ایک خاتون سمیت 4 افراد کو شمال مغربی صوبے مغربی آذربائیجان میں پھانسی دی گئی شائع 29 دسمبر 2023 09:15pm
غزہ کو محض الفاظ نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز شائع 28 دسمبر 2023 08:57am