دھمکی کام کر گئی ۔ اسرائیل امداد کیلئے راستہ کھولنے پر آمادہ ہوگیا کابینہ نے غزہ میں انسانی امداد بڑھانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دی، ترجمان اسرائیلی وزیر اعظم شائع 05 اپريل 2024 08:55am
غزہ کا الشفاء اسپتال مکمل غیرفعال، اسرائیل کی غیرملکی امدادی کارکنان کی گاڑی پر بمباری الشفاء اسپتال کے ملبے سے لاشیں مل رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت شائع 02 اپريل 2024 07:43pm
شب یکجہتی غزہ سے فلسطینی رہنما خالد قدومی کا خطاب، کراچی کےعوام کا شکریہ ادا کیا غزہ میں 35 ہزار لوگ شہید ہوچکے، فوری جنگ بندی ہونی چاہیے، حافظ نعیم شائع 31 مارچ 2024 08:01am
اسرائیلی فوجی مظلوم فلسطینی خواتین کے زیرجامہ کی تضحیک آمیز ویڈیوز شیئر کرنے لگے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی ترجمان نے ویڈیوز کو تمام خواتین کی تذلیل قرار دے دیا۔ شائع 30 مارچ 2024 05:00pm
شام کے شہر حلب پر اسرائیلی فضائی حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 42 ہو گئی اسرائیل نے لبنانی گروپ حزب اللہ کے میزائل ڈپو کو نشانہ بنایا، غیرملکی میڈیا شائع 30 مارچ 2024 08:06am
’اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنیوالے ممالک غزہ حملوں میں شریک ہیں‘140 مسیحی رہنماؤں کا بائیڈن کو خط چرچز فار مڈل ایسٹ پیس کا غزہ جنگ بندی، اسرائیل کی حمایت و فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ شائع 29 مارچ 2024 08:01am
جنگ بندی قرارداد کے بعد بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزید 70 فلسطینی شہید رمضان کے فوری بعد رفح میں 6 ہفتوں تک اسرائیلی حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف شائع 28 مارچ 2024 09:32am
غزہ : سمندر میں گرا امدادی سامان اٹھانے کے دوران ڈوب کر 12 اور بھگدڑ سے 6 جاں بحق رفح میں گھروں پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 12 افراد شہید اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 08:01am
عالمی برادری غزہ جنگ بندی قرار داد پر عملدرآمد یقینی بنائے، پاکستان پاکستان القدس کے ساتھ خودمختار فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھےگا، وزیراعظم اور دفتر خارجہ کے بیانات اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 01:42pm
غزہ: الشفا اسپتال کا چھٹے روز بھی محاصرہ ، بمباری سے مزید 74 فلسطینی شہید، 114 زخمی خان یونس، النصیرات، جبالیہ سمیت کئی علاقوں میں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 09:58am
برطانیہ، جرمنی اور اٹلی سمیت متعدد ممالک میں غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف احتجاج مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 08:54am
غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں مسترد روس نے قرارداد کو رفح حملے کیلئے راہ ہموار کرنے کی کوشش قرار دیدیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 07:56pm
حماس سے نمٹنے کیلئے دیگر طریقے ہیں، اسرائیل کا گرینڈ فوجی آپریشن بڑی غلطی ہوگی، امریکا حماس اسرائیل مذاکرات کا کسی نتیجے پر پہنچنا مشکل لیکن نہ ممکن نہیں ہے، امریکی وزیرخارجہ شائع 22 مارچ 2024 09:14am
فرقہ واریت اسلام کیلئے سب سے بڑا فتنہ ہے، مکہ میں ہم آہنگی کانفرنس دو روزہ کانفرنس کے شرکاء، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علاوہ غزہ کی صورتحال پر مقالہ پڑھیں گے اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:40am
عرب ممالک نئی زمینی گزر گاہیں کھول کر صہیونی مجرم فوج کی خدمت کر رہے ہیں، ایرانی قونصل جنرل غزہ میں تمام جرائم، امریکا کی مکمل حمایت اور بعض عرب ممالک کی خیانت سے انجام پا رہے ہیں، حسن درویش وند شائع 16 مارچ 2024 08:18am
گوگل نے اسرائیل کے خلاف بولنے والے ملازم کو برطرف کر دیا ملازم کو نکالنے سے متعلق گوگل کے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا ہے شائع 09 مارچ 2024 04:23pm
حوثیوں کے بحری جہازوں پر میزائل حملے، متعدد ہلاکتیں حماس نے عوام کے تحفظ کے لیے کمیٹی قائم کردی، جوانوں کا شہر میں گشت جاری شائع 07 مارچ 2024 08:51pm
پاکستان نے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں،ترجمان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:03pm
سینیٹ : خوراک کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرار داد پیش ہمیں متحد ہو کر فلسطین کے حق کے لئے آواز اٹھانی چاہیے، سینیٹرز شائع 04 مارچ 2024 06:11pm
اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، امریکی دعویٰ، حماس کے گرین سگنل کا انتظار غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، مزید 43 فلسطینی شہید، امریکا نے خوراک کے پیکٹ گرانا شروع کردیا۔ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:54am
اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کو قبول کرلیا جنگ بندی معاہدے پر حماس کے جواب کا انتظار ہے، سینئر امریکی سیکیورٹی حکام اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:34am
غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی، امداد کیلئے کھڑے افراد پر بمباری اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اب تک حماس کے 10 ہزار جنگجو مارے گئے ہیں شائع 29 فروری 2024 07:52pm
رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ تک مارچ کی کال اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ میں رمضان کے دوران نماز پڑھنے کی مشروط اجازت دی ہے شائع 29 فروری 2024 12:36pm
اسرائیل رمضان میں جنگ بندی کے لیے تیار ہوگیا، امریکی صدر جنگ بندی کے دوران غزہ میں اسپتالوں کی مرمت اور امدادی سامان پہنچانے کی تیاری شائع 27 فروری 2024 12:01pm
شہزادہ ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا سیاسی معاملات میں برطانوی شاہی خاندان کے کسی فرد کا بیان غیر معمولی ہے۔ شائع 20 فروری 2024 07:31pm
اسرائیل کے خلاف ہالینڈ کی عدالت کا بڑا حکم عدالتی احکامات کو فلسطینی جیت کے طور پر دیکھ رہے ہیں شائع 12 فروری 2024 04:18pm
فلسطینی بچہ تکلیف میں بھی قرآن مجید کی تلاوت کرتا رہا قرآن مجید کی تلاوت کم عمر بچے کے ذخموں پر مرہم کا کام کر رہی تھی اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 10:59am
امریکا کی 70 سٹی کونسلز میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور مسلسل تنقید کے باوجود بائیڈن انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار، اسرائیلی حملے رکوانے سے انکار شائع 01 فروری 2024 09:28am
اسرائیلی کمانڈوز کا طبی عملے کے لباس میں فلسطین کے اسپتال پر چھاپہ، مریضوں کو گولیاں ماری دیں شہر جنین میں واقع ابن سینا اسپتال میں گھس کر 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 07:22am
پاکستان نے اسرائیل سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کردیا پاکستان نے جنوبی افریقا کی طرف سے 1948 کے نسل کشی کنونشن کے تحت اسرائیل کے خلاف آئی سی جے میں دائر درخواست کی حمایت کی، دفتر خارجہ شائع 27 جنوری 2024 10:03am