غزہ: 24 گھنٹوں میں 200 فلسطینی شہید، اسرائیلی ٹینک اور بلڈوزر تباہ حماس کے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 09:28am
اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں سرنگ سے برآمد، بمباری میں 100 فلسطینی شہید شہید افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:17pm
حضرت عیسیٰؑ کی ’جائے پیدائش‘ بیت حلم میں فضا سوگوار، کرسمس کا جشن منسوخ شہر کے مرکز میں مینجر اسکوائر کا روایتی بہت بڑا کرسمس درخت واضح طور پر غائب شائع 25 دسمبر 2023 11:09am
دوران قید فلسطینیوں نے اچھا سلوک کیا لیکن معاف نہیں کرینگے، امن ممکن نہیں، اسرائیلی ماں بیٹی حماس جنگجو خواتین کو ملکہ سمجھتے ہیں، خود ڈھال بن کر ہماری حفاظت کی شائع 24 دسمبر 2023 11:27pm
’آیت اللہ خامنہ ای نے تیل اسرائیل تک پہنچنے سے روکنے کی کال دیدی‘ امریکا، جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرکے مغربی تہذیب کا چہرہ بے نقاب کر رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر شائع 24 دسمبر 2023 05:05pm
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 اسرائیلی فوجی ہلاک، تعداد 477 ہوگئی مغربی کنارے بیتلم شہر نے کرسمس کا جشن منسوخ کر دیا۔ شائع 24 دسمبر 2023 10:45am
بھارتی ساحل کے نزدیک اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملہ، امریکہ کا ایران پر الزام حملے سے لگنے والی آگی بجھا دی گئی، جہاز کے ڈھانچے کو نقصان پہنچا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 06:54am
عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیئے، راجہ ریاض راجہ ریاض نے بتایا کہ انہوں نے حلقہ این اے 104 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ شائع 23 دسمبر 2023 03:37pm
اسرائیل نے بھارت سے مدد مانگ لی وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان رابطہ شائع 19 دسمبر 2023 11:33pm
جنگ ختم ہونے تک یرغمالی رہا کرنے سے حماس نے انکار کردیا ایسے اقدامات کیلئے بھی تیار ہیں جو ہمارے لوگوں پر جارحیت کے خاتمے میں مدد گار ہو، سینئر عہدیدار شائع 19 دسمبر 2023 10:53pm
غزہ میں مزید 154 فلسطینی شہید، حماس کی سب سے بڑی سرنگ دریافت حماس کے حملوں میں ایک اور اسرائیلی افسر ہلاک، متعدد اسرائیلی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ شائع 19 دسمبر 2023 08:16am
عبدالفتاح السیسی تیسری مرتبہ مصر کے صدر منتخب عبدالفتاح السیسی اب اپنی تیسری اور آئین کے مطابق آخری مدت کے لیے صدر بنے شائع 18 دسمبر 2023 09:20pm
نگراں وزیرخارجہ اور ایرانی ہم منصب میں ٹیلی فونک رابطہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ جلیل عباسی جیلانی نے ایران میں 15 دسمبر کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:18pm
جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی کے باوجود اسرائیل کی بمباری، 90 فلسطینی شہید غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 19 ہزار 453 ہوگئی اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:59pm
حماس کو شکست دینے میں اسرائیل ناکام کیوں، اسرائیلی حکام اور ماہرین کا بڑا اعتراف غزہ میں سرنگیں اسرائیلی افواج پر گھات لگانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 11:34am
اسرائیلی افواج نے چرچ اسکول اسپتال کچھ نہ چھوڑا، چند گھنٹوں میں 35 فلسطینی شہید، 90 گرفتار اسرائیل کی ایک طرف جنگ بندی کی کوششیں، دوسری طرف مسلسل حملے جاری اسرائیل کی ایک طرف جنگ بندی کی کوششیں، دوسری طرف غزہ پر حملے جاری شائع 17 دسمبر 2023 08:32am
’وہ سفید پرچم لہرا رہے تھے‘ غزہ میں اپنے 3 شہریوں کا قتل اسرائیلی فوج کے گلے پڑ گیا اس سنگین غلطی اور عوامی دباؤ کے بعد اسرائیل نے ایک بار پھر جنگ بندی کیلئے حماس کے ساتھ مزاکرات کا فیصلہ کیا ہے شائع 16 دسمبر 2023 09:23pm
حماس نے اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہم کسی بھی ایسے خیالات یا اقدامات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں جو اسرائیلی جارحیت کو ختم کر سکیں، اسماعیل ہنیہ شائع 14 دسمبر 2023 07:33pm
افسران سمیت مزید 15صہیونی فوجی ہلاک، اسرائیل نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی اسرائیلی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، القسام بریگیڈز شائع 14 دسمبر 2023 09:22am
حماس کا گھات لگا کر حملہ، اسرائیلی کمانڈروں سمیت آئی ڈی ایف کے 9 اہلکار ہلاک مرنے والوں میں ایک کرنل، تین میجرز اور ایک جنگی ریسکیو فورس کے کئی ارکان شامل اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 08:57pm
لڑ کر جوتے پہننے کی اجازت لونگا، آئی سی سی فیصلے کے باوجود عثمان خواجہ فسلطینیوں کیلئے ڈٹ گئے آسٹریلوی وزیر کھیل اور کرکٹ کپتان عثمان خواجہ کی حمیات میں بول پڑے اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 02:16pm
غزہ جنگ: اسرائیل حمایت کھو رہا ہے، امریکی صدر نیتن یاہو کو اپنی سخت گیر حکومت تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، جو بائیڈن شائع 12 دسمبر 2023 10:49pm
قسام بریگیڈ کا بڑا حملہ، اسرائیل کی 7 فوجی گاڑیاں تباہ متعدد فوجی ہلاک قسام بریگیڈ نے اپنے فوجیوں کو بچانے آئی اسرائیلی ریسکیو ٹیم کو بھی نہ بخشا شائع 12 دسمبر 2023 06:33pm
غزہ میں مزید 208 فلسطینی جاں بحق، شہداء کی تعداد 18 ہزار 200 سے تجاوز کرگئی اسرائیل اب تک اقوام متحدہ کی 41 تنصیبات تباہ کرچکا ہے شائع 12 دسمبر 2023 04:52pm
14 سالہ عراق جنگ میں اتنے بچے نہیں مرے جتنے ایک ماہ کی غزہ جنگ میں مارے گئے، جمائمہ جمائما کا ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ شائع 11 دسمبر 2023 07:53pm
جنگ کے بعد غزہ میں کیا کرنا ہے؟ اسرائیلی خفیہ ٹیم کی پلاننگ کا انکشاف خفیہ ٹیم میں اسرائیلی فوج، موساد اور شن بیٹ کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ شائع 11 دسمبر 2023 05:58pm
ایک روز میں اسرائیل کے غزہ پر 250 حملے، 300 فلسطینی شہید روسی صدر کی نیتن یاہو کو اسرائیل حماس تنازعہ کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش شائع 11 دسمبر 2023 09:03am
غزہ پر اقوام متحدہ سربراہ نے ناکامی کا اعتراف کرلیا،ہمت نہ ہارنے کا وعدہ غزہ میں لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام شائع 10 دسمبر 2023 08:26pm
غزہ میں کتنے اسرائیلی فوجی مارے گئے، اسرائیلی اخبار نے تعداد افشا کردی غزہ میں بڑے زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد سے اب تک 99 فوجی ہلاک ہو چکے، اسرائیل شائع 09 دسمبر 2023 11:31pm
غزہ: جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا تھا شائع 09 دسمبر 2023 03:25pm