پاکستان لاہور : نجی سوسائٹی کی مسجد میں فائرنگ سے امام جاں بحق ابتدائی طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آئی، تحقیقات جاری ہیں، پولیس شائع 06 جنوری 2024 10:10pm
دنیا امریکہ میں مسجد کے باہر فائرنگ، پیش امام شہید حسن شریف کو صبح 6 بجے نشانہ بنایا گیا، نیو جرسی کے گورنر کا مسلم کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی شائع 04 جنوری 2024 12:50pm
دنیا کولوراڈو سپریم کورٹ میں گھس کر فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار فائرنگ سے عمارت کو نقصان پہنچا، پولیس کہتی ہے واقعے کا ٹرمپ مخالف فیصلے سے کوئی تعلق نہیں شائع 03 جنوری 2024 12:58pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شریفہ بی بی کیس کے 5 ملزمان جاں بحق مقتولین شریفہ بی بی واقعہ کی ایف آئی آر میں نامزد تھے۔ شائع 01 جنوری 2024 02:40pm
پاکستان لاہور: سابق بیوی سمیت 4 افراد کا قاتل ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک سلمان نے چند روز قبل شادی کے لیے فیصل آبادسےآئی فیملی کو قتل کیا تھا، پولیس شائع 28 دسمبر 2023 01:26pm
پاکستان بہاولپور میں شوہر کی فائرنگ سے نئی نویلی دلہن شدید زخمی ناراض بیوی شوہر سے ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی شائع 27 دسمبر 2023 09:05pm
پاکستان کوئٹہ میں مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق پولیس نے مقدمات درج کرتے ہوئے مزید قانونی کارروائی شروع کردی شائع 27 دسمبر 2023 07:24pm
پاکستان ہری پور : معمولی تکرار پر گولیاں چل گئیں، 2 نوجوان جاں بحق پولیس نے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا شائع 26 دسمبر 2023 10:46pm
پاکستان کراچی: دکاندار کے قتل کیخلاف کورنگی چمڑا چورنگی پر مذہبی جماعت کا احتجاج کورنگی میں فائرنگ سے جاں بحق دکاندار سلیم کی نماز جنازہ ادا شائع 26 دسمبر 2023 09:41pm
پاکستان قصور میں دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد زخمی دونوں گروپوں میں مسلسل دو گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ شائع 25 دسمبر 2023 07:17pm
پاکستان دیر سے چائے دینے پر ملزمان کی ہوٹل پر فائرنگ، 4 افراد زخمی زخمیوں میں ہوٹل مالک 2 بھائی اور 2 راہگیر شامل ہیں، پولیس شائع 25 دسمبر 2023 04:26pm
پاکستان مردان: گھریلو ناچاقی پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی جاں بحق خاتون اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے، پولیس شائع 25 دسمبر 2023 01:50pm
پاکستان معافی مانگنے کیلئے آنیوالے ٹرک ڈرائیور کو گولی مار دی گئی ٹرک ڈرائیور نے لاہور میں ٹرک چلاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا تھا شائع 24 دسمبر 2023 11:49pm
پاکستان کراچی : لیاری میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد زخمی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی شائع 24 دسمبر 2023 11:18pm
دنیا چیک ری پبلک کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک اور 24 زخمی 24 سالہ طالبعلم نے ساتھیوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی، پولیس شائع 22 دسمبر 2023 09:38am
دنیا میکسیکو میں کرسمس پارٹی پر حملہ، 12 افراد جاں بحق مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونے والی ایک روایتی پارٹی میں شرکت کرنے والوں پر فائرنگ کردی شائع 18 دسمبر 2023 09:18am
پاکستان ٹانک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق فاٸرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے، پولیس شائع 17 دسمبر 2023 10:34pm
پاکستان کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بچہ جاں بحق پولیس نے 2 ملزمان ظہیر اور عدنان کو حراست میں لے لیا شائع 17 دسمبر 2023 10:23pm
پاکستان کراچی میں آن لائن ٹیکسی پر فائرنگ سے تاجر اور ڈرائیور ہلاک، خاتون زخمی پیلپز پارٹی رہنما فیصل شیخ کے بہنوئی طارق اہلیہ سمیت جا رہے تھے، ٹارگٹ کلنگ کا شبہ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:16pm
پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 5 افراد کو قتل کردیا ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 07:02pm
پاکستان بارات پر فائرنگ سے خاندان کے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، پولیس اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 09:07pm
پاکستان پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے پشاور ورسک روڈ دھماکے میں ملوث مشتبہ مرکزی ملزم کا خاکہ تیار شائع 08 دسمبر 2023 08:43pm
پاکستان نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی نجی کالج کی بس پر فائرنگ، دو طالبات زخمی واقعے کا مقدمہ زخمی طالبہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 03:21pm
پاکستان لاہور میں روڑ پر جھگڑے کے بعد طالبہ کو قتل کرنیوالے عادی مجرم نکلے ملزمان پر شہری سے پلاٹ کے لین دین پر 65 لاکھ ہتھیانے کا بھی الزام ہے، پولیس شائع 27 نومبر 2023 01:03pm
پاکستان لاہور میں غلط ڈرائیونگ سے منع کرنے پر بااثر افراد کی فائرنگ، سعودی عرب سے آئی طالبہ جاں بحق مقتولہ طالبہ کے اہل خانہ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 07:52am
پاکستان کندھ کوٹ میں فائرنگ سے ایک ہی قبیلے کے 4 نوجوان جاں بجق واقعہ دو قبائل میں تنازع کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 25 نومبر 2023 02:51pm
پاکستان وضو کے لوٹے پر جھگڑا، 2 سگے بھائی قتل ملزمان واردات کے بعد فرار، تھانہ شبقدر میں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 11:57pm
پاکستان بنوں میں ابابیل فورس کے اہلکاروں پر حملہ، ایک جوان شہید، ایک زخمی شہید اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ شائع 19 نومبر 2023 11:49pm
پاکستان یونان میں مبینہ قتل کرکے پاکستان لوٹنے والا شخص گھر کے سامنے مارا گیا 6 افراد نے چاروں اطراف سے گھیرا ڈال کر بلال وڑائچ کو گولیاں ماریں، پولیس شائع 17 نومبر 2023 09:03am
پاکستان کراچی: فائرنگ سے زخمی لڑکی دم توڑ گئی، موت سے قبل لڑکی نے ویڈیو بنائی لڑکی کے شوہر اور نوکر کو حراست میں لیا ہے، پولیس شائع 12 نومبر 2023 11:43pm