پاکستان کراچی میں باپ کی اتفاقیہ فائرنگ سے 11 سالہ بچہ جاں بحق پستول صاف کر رہا تھا کہ گولی چل گئی، والد شائع 20 دسمبر 2022 05:35pm
پاکستان ہنگو: مسافر وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شائع 17 دسمبر 2022 11:59am
پاکستان شکار پور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 خواتین جاں بحق فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 16 دسمبر 2022 08:49am
پاکستان چمن: پاکستان، افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی شہریوں کو سرحدی علاقے سے دور رہنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:38pm
پاکستان کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی فائرنگ کا واقعہ نارتھ ناظم آباد بلاک سی روز گارڈن کے قریب پیش آیا شائع 13 دسمبر 2022 09:16am
پاکستان چمن فائرنگ: پاکستان کا افغانستان سے کارروائی کا مطالبہ افغان حکومت ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:54pm
پاکستان لاہور: ڈیفنس سی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس شائع 06 دسمبر 2022 10:18pm
پاکستان نئی شادی ٹوٹنے پر شوہر نے سابقہ بیوی پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی خاتون اور ریاض کی چندروز قبل شادی کے بعد طلاق ہوگئی تھی۔ شائع 01 دسمبر 2022 11:17am
پاکستان کراچی ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالا کار سوار خاتون کو اغوا کرنا چاہتا تھا گاڑی برآمد، سی سی ٹی وی فوٹیج ملنے کے باوجود ملزم گرفتار نہیں ہو سکا اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 12:53pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، دو جوان شہید فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشتگرد بھی ہلاک ہوا۔ شائع 16 نومبر 2022 06:18pm
پاکستان سیاسی تکرار نے ایک شخص کی جان لے لی بحث کے دوران ہاتھا پائی ہوگئی تھی اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 08:45pm
پاکستان فیصل آباد: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ شائع 04 نومبر 2022 03:21pm
پاکستان پاکپتن میں مخالفین کی فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق مقتولین اور ملزمان میں قتل کی رنجش پر دیرینہ تنازع چل رہا تھا اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 10:57am
پاکستان سابق چیف جسٹس نور مسکان زئی کے قتل کے الزام میں 3 ’دہشتگرد‘ گرفتار دہشتگرد شوکت نے نورمسکان زئی پر10گولیاں فائرکی تھیں اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2022 12:45pm
پاکستان روات میں ڈکیتی و قتل کا ڈراپ سین، مقتول خود ہی ڈاکو نکلا مدعی مقدمہ نے جھوٹا ڈرامہ رچا کرمقدمہ درج کراویا، راولپنڈی پولیس شائع 25 اکتوبر 2022 05:13pm
پاکستان لاہور: برقع پوش شوٹر نے کیبل آپریٹر کو فائرنگ کر کے قتل کردیا فائرنگ کی زد میں آ کر زین نامی نوجوان زخمی بھی ہوا۔ شائع 25 اکتوبر 2022 05:04pm
پاکستان ڈی آئی خان: دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ، خودکش حملہ ناکام 'خودکش بمباروں کا ہدف کمانڈر نور عالم محسود تھے۔' شائع 25 اکتوبر 2022 03:47pm
پاکستان پشین میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق پولیس اہلکار پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور تھا شائع 25 اکتوبر 2022 11:52am
پاکستان کوٹ ادو میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 بچے جاں بحق لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹرمنتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 01:13pm
پاکستان رحیم یارخان میں شوہر نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا ملزم آلہ قتل سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب شائع 24 اکتوبر 2022 09:59am
پاکستان کندھ کوٹ میں ملزمان کا پولیس پرڈنڈوں سے حملہ، ایس ایچ او زخمی ایس ایچ او کو سر پر ڈنڈا لگا جس سے خون بہنے لگا شائع 24 اکتوبر 2022 09:16am
پاکستان کوہاٹ میں 2 فریقین کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازعے پر پیش آیا شائع 23 اکتوبر 2022 11:11am
پاکستان کوہاٹ میں فائرنگ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ معمولی تکرار پر پیش آیا۔ شائع 30 ستمبر 2022 06:48pm
پاکستان کراچی: نا معلوم فرد کی دوہری شہریت کے حامل چینی باشندوں پر فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور خاتون سمیت دو افراد زخمی، پولیس اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 07:26pm
پاکستان سارہ انعام قتل کیس میں ایک اور ایف آئی آر درج مقتولہ کے والدین گزشتہ رات کینیڈا سے اسلام آباد پہنچے ہیں شائع 27 ستمبر 2022 12:11pm
پاکستان کوئٹہ میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈاکٹر کے 3 بیٹے جاں بحق چاروں افراد شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کو نشانہ بنایا شائع 27 ستمبر 2022 08:53am
پاکستان جیکب آباد میں امدادی سامان کے ٹرک پر ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس گارڈ زخمی فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ شائع 06 ستمبر 2022 08:50pm
دنیا جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 15 افراد ہلاک جنوبی افریقی بستی سوویٹو میں ایک ہوٹل میں مسلح مسلح افراد نے بیٹھے لوگوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 15 افراد... شائع 10 جولائ 2022 03:08pm
پاکستان خیبر: تحصیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمی تحصیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے شائع 07 جولائ 2022 02:39pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ دہشت گروں کی فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید مبینہ دہشت گرد موٹر سائیکل پر سوار تھے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شائع 05 جولائ 2022 11:18am