پاکستان کوہاٹ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق 2 کم عمر بھائیوں کی جان لے گیا بھائی نے ویڈیو بناتے ہوئے بھائی کو گولی مار کر خود کشی کرلی، پولیس شائع 06 نومبر 2023 06:34pm
پاکستان تربت میں مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں پولیس اہلکار کے علاوہ 4 مزدور شامل ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 10:06am
پاکستان مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مولانا طارق جمیل نے اپنے بیٹے عاصم کی نمازجنازہ خود پڑھائی اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 10:47pm
پاکستان لاہور میں 5 افراد کا قتل، مقدمہ میں نامزد ملزم ڈی جی خان سے گرفتار گرفتار ملزم صابر مقتولین کا رشتہ دار ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود شائع 29 اکتوبر 2023 07:08pm
پاکستان سوات: کبل میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار زخمی خواجہ سرا کو کبل اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس شائع 29 اکتوبر 2023 06:58pm
پاکستان قلات : تعمیراتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ اور شدید فائرنگ، 4 مزدور زخمی دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد اسپتال منتقل شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm
پاکستان لاہور میں فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی آئی جی پنجاب کے نوٹس کے بعد پولیس نے شوہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردیں شائع 27 اکتوبر 2023 11:39pm
پاکستان سکھر: روہڑی کے قریب دو قبائل میں تصادم، ٹرینیں بھی روک دی گئیں کراچی اور لاہور کے درمیان ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر شائع 26 اکتوبر 2023 07:49pm
پاکستان شکارپور میں 2 گروپوں میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 17 اکتوبر 2023 06:29pm
پاکستان شکار پور میں 2 گروپس میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق 2 گروپس میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 10:44pm
پاکستان قصور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ میں پولیس انسپکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق انسپکٹر طارق بشیر چیمہ کو پیٹ میں گولیاں لگی تھیں، پولیس حکام شائع 08 اکتوبر 2023 01:54pm
پاکستان مالک مکان سے جھگڑے میں کرائے دار نے فائرنگ کردی، خود ہلاک، 2 زخمی جائے وقوعہ سے 32 بور کا پستول ملا ہے، پولیس شائع 01 اکتوبر 2023 11:13pm
پاکستان کراچی: 3 سالہ بچی کے قتل میں نانی ماموں اور خالو ملوث نکلے، ملزمان گرفتار ملزمان کی فائرنگ سے بچی جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی تھی شائع 01 اکتوبر 2023 11:01pm
پاکستان کراچی: فائرنگ کے 3 واقعات میں پیش امام سمیت 4 افراد جاں بحق مقتول جامعہ مسجد ابوبکر پورٹ قاسم کا پیش امام تھا، پولیس اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:58pm
پاکستان مردان میں گھریلو ناچاقی پر بیٹے کے ہاتھوں ماں اور 2 بہنیں قتل واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا، پولیس شائع 29 ستمبر 2023 06:18pm
پاکستان کراچی میں چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے باپ اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق مقتول طاہر سکیورٹی ادارے کا ملازم ہے، ایس ایس پی کورنگی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:52pm
پاکستان کراچی میں مدرسے کے باہر سعودیہ سے آئے شخص کو قتل کردیا گیا مسلح ملزمان کی جانب سے آٹھ سے دس فائر کیے گئے، عینی شاہد شائع 20 ستمبر 2023 11:45pm
پاکستان کوئٹہ میں فائرنگ، اے این پی رہنما جاں بحق پولیس نے لاش اسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 11:45pm
پاکستان کراچی: شکار پور کی خاتون سے پسند کی شادی کرنے والا فائرنگ سے قتل لڑکی والدین کی مرضی کے بغیر کراچی آگئی تھی، پولیس شائع 17 ستمبر 2023 09:41pm
پاکستان لکی مروت میں پولیس پر مقامی افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار زخمی پولیس نے مقامی لوگوں سے اسلحہ لینے کی کوشش کی جس پر تلخ کلامی ہوئی۔ اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:31pm
پاکستان کراچی میں بھتہ خور سرگرم، زیر تعمیر عمارت پر فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق واقعہ بھتہ خوری کا ہے، فائرنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں نے کی، پولیس شائع 15 ستمبر 2023 11:37pm
پاکستان لاہور: مناواں میں دیرینہ دشمنی پر 2 افراد قتل مقتولین میں 23 سالہ راشد اور 18 سالہ عبد الرحمٰن شامل شائع 15 ستمبر 2023 05:23pm
پاکستان کراچی: موچکو ٹول پلازہ پر کیشئر پر گولی چلانے والا بلوچستان فرار بہادر آباد میں ملزم کے فلیٹ کو تالا لگا ہوا ہے، پولیس شائع 12 ستمبر 2023 11:43pm
پاکستان اسلام آباد میں ماں باپ سرعام قتل، دو سالہ بچہ فیڈر تھامے لاشوں کے پاس کھڑا رہا مقتولین کی شناخت ریحانہ سردار اور ظفر اقبال کے نام سے ہوئی، پولیس اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:43pm
پاکستان اٹک: گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کی جائے گی، پولیس شائع 31 اگست 2023 08:57pm
پاکستان کراچی : ’بیوی ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی‘ گھر میں فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق شوہر بیوی کو منانے آیا تھا، اہلیہ کے نہ ماننے پر گولی چلا دی، پولیس شائع 31 اگست 2023 07:28pm
پاکستان لکی مروت میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 زخمی باڑہ میں قومی مارشل آرٹس چیمپئن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 08:55pm
پاکستان اسلام آباد میں زمین کے تنازع پر دو سگے بھائی قتل فائرنگ کرنے والے مقتولین کے چچا ذاد ہیں، پولیس شائع 27 اگست 2023 01:28pm
پاکستان جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:17pm
پاکستان ایل او سی پر فائرنگ کے معاملے پر بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی پاکستان نے شہری کی ہلاکت پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا شائع 22 اگست 2023 08:02pm