ایلون مسک کی ٹیم نے’غلطی سے’ خطرناک بیماری کو روکنے کا پلان کینسل کرا دیا ایلون مسک کے اس تبصرے پر سوشل میڈیا صارفین غصے میں آگئے شائع 27 فروری 2025 02:02pm
ایلون مسک ایونٹ میں اپنا بیٹا بھول گئے؟ ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین کا شدید رد عمل کا اظہار شائع 24 فروری 2025 07:56pm
کام کی تفصیل دو ورنہ خود کو فارغ سمجھو، مسک نے وفاقی ملازمین کو دھمکی دے دی ای میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو مستعفی سمجھا جائے گا، مسک اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 09:56am
ایلون مسک کے 13ویں بچے کی دعویدار خاتون عدالت پہنچ گئی ایشلے سینٹ کلیئر نے بچے کی سرپرستی کیلیے نیو یارک کی عدالت سے رجوع کیا شائع 22 فروری 2025 07:37pm
ایلون مسک کے بیٹے کی غلیظ حرکت پر ٹرمپ نے صدارتی ڈیسک ہی ہٹوا دی طاقتور باپ کا طاقتور بیٹا، جس نے صرف اپنی انگلی سے دنیا کے سب سے طاقتور آفس کی تاریخی میز بدل ڈالی شائع 22 فروری 2025 10:19am
ایلون مسک نے جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے دروازے کھول دئے، اسمارٹ ترین چیٹ باٹ ”گروک تھری“ لانچ گروک بیٹا تھری تمام صارفین کیلئے مفت دستیاب ہے شائع 22 فروری 2025 09:24am
یہ آری بیورو کریسی کیلئے ہے، ایلون مسک کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا ٹیکس کے پیسے دوسرے ممالک پر کیوں خرچ کریں، ایلون مسک شائع 21 فروری 2025 03:35pm
’ویمپائرز حقیقی ہیں‘، ایلون مسک کے نئے بیان نے ہلچل مچا دی مسک کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا اورانٹرنیٹ پر ایک نیا طوفان برپا شائع 19 فروری 2025 03:48pm
’تمہارے 13ویں بچے کی ماں ہوں‘، ایلون مسک کا انفلوئنسر کے دعوے پر ایک لفظی ردعمل ایلون مسک پہلے ہی 12 بچوں کے والد ہیں شائع 16 فروری 2025 10:32am
ایلون مسک کا امریکا کو بیرونی مداخلت ختم کرنے کا مشورہ اس موقع پر ایلون مسک نے دبئی لوپ منصوبے کا بھی اعلان کیا شائع 14 فروری 2025 11:12am
دوسروں کو چور چور کہتے مسک کی کمپنی نے ٹرمپ سے بڑا کنٹریکٹ لے لیا کئی حلقے سوالات اٹھا رہے ہیں کہ آیا یہ واقعی شفافیت پر مبنی فیصلہ تھا یا کسی خاص فائدے کے تحت کیا گیا ہے شائع 13 فروری 2025 08:44am
ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں ایلون مسک کے چار سالہ بیٹے کی حرکتوں سے غصہ سوشل میڈیا پر بھی ایلون مسک پر تنقید کی کہ وہ اپنے بیٹے کو سیاسی تقریبات میں لے جا رہے ہیں شائع 12 فروری 2025 04:04pm
ٹیسلا گاڑیوں کے خریدار پچھتا کیوں رہے ہیں؟ ایلون مسک کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک انقلابی شخصیت سمجھا جاتا ہے شائع 12 فروری 2025 09:07am
ایلون مسک کی اوپن اے آئی پر نظریں، خریدنے کیلئے اربوں ڈالر کی بولی لگا دی اگر آپ چاہیں تو ہم ٹوئٹرکو خرید سکتے ہیں، سیم آلٹ مین کا مسک کو طنزیہ انداز میں جواب اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 10:57pm
امریکی عدالت نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا ایلون مسک نے عدالتی فیصلے کو پاگل پن قرار دیتے ہوئی جج کو سرگرم کارکن کہہ ڈالا شائع 09 فروری 2025 08:50am
ایلون مسک نے مریخ پر 295 فٹ پُراسرار ستون پر تحقیقاتی مشن کا حکم دے دیا مریخ پر یہ تصویر ناسا کی جانب سے 2008 میں لی گئی تھی، رپورٹ شائع 08 فروری 2025 12:25pm
یو ایس ایڈ نے ’اوٹ پٹانگ‘ پروجیکٹس پر کیسے فنڈ ضائع کئے، ایلون مسک کا انکشاف کم از کم 10 ملین ڈالر مالیت کا یو ایس ایڈ کے فنڈ سے کھانا دہشت گرد گروپس کو بھیجا گیا، ٹرمپ انتظامیہ کا انکشاف شائع 06 فروری 2025 10:43am
ایلون مسک ہماری اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے، ڈونلد ٹرمپ ایلون مسک کو جہاں مناسب سمجھا منظوری دیں گے، ٹرمپ کی صحافیوں سے گفتگو شائع 04 فروری 2025 10:44am
ایلون مسک کا ’یو ایس ایڈ‘ کے خلاف اعلان جنگ، مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا وقت آ گیا ہے کہ اسے ختم کر دیا جائے، ایلون مسک شائع 03 فروری 2025 09:57am
ایلون مسک کے غربت سے متعلق دعوے پر والد کے بیان نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا ایلون مسک نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کا بچپن مشکلات سے بھرا اور خوشگوار نہیں تھا شائع 01 فروری 2025 01:34pm
ٹرمپ حلف برداری تقریب میں ایلون مسک کے متنازع انداز پر سوشل میڈیا برہم ان کے اس انداز پر صارفین کڑی تنقید کر رہے ہیں شائع 21 جنوری 2025 08:51am
دنیا کا سب سے امیر آدمی بنتے بنتے رہ جانے والا یہ بدقسمت شخص کون؟ یہ امیر ترین لوگوں میں سے ایک بن جاتے تاہم قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا شائع 20 جنوری 2025 11:37am
ایلون مسک کا اسپیس ایکس اسٹار شپ راکٹ فضا میں دھماکے سے پھٹ گیا، ویڈیو وائرل فضا میں راکٹ کے بکھرتے ملبے کو بھی دیکھا گیا شائع 17 جنوری 2025 11:26am
پابندی کی لٹکتی تلوار، ایلون مسک ٹک ٹاک بھی خرید رہے ہیں؟ ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی قیمت کا تخمینہ 40 سے 50 ارب ڈالر کے درمیان ہے اپ ڈیٹ 14 جنوری 2025 11:31am
’ایلون مسک پاگل ہوتے جا رہے ہیں‘، ٹیک جائنٹ کی سوانح حیات لکھنے والے کے بڑے انکشافات ایلون مسک کا رویہ تشویشناک ہوتا جا رہا ہے، سوانح حیات کا دعویٰ شائع 11 جنوری 2025 02:39pm
ایلون مسک خطرناک ترین انسان، اسکاٹش رہنما نے سخت وارننگ جاری کردی انہوں نے مسک پر جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کا الزام لگایا شائع 10 جنوری 2025 03:53pm
مسک بھارتی قانون ساز کی پاکستانیوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی مہم کا حصہ بن گئے اس سے قبل ایلون مسک نے انتہائی دائیں بازو کی شخصیات کے دفاع میں اپنے منفی تبصروں سے یورپی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا شائع 10 جنوری 2025 01:21pm
پاکستان میں اسٹار لنک کا انٹرنیٹ، ماہانہ فیس کیا ہوگی؟ ایشیا کے ممالک میں بھارت، چائنہ، روس، ایران اور نورتھ کوریا جیسے ممالک میں اسٹارلنک ابھی تک دستیاب نہیں ہے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 03:31pm
ایلون مسک کو اسٹار لنک کی سروسز شروع کرنے کیلئے حکومتِ پاکستان کی منظوری کا انتظار لائسنس سے قبل بہت سی تکنیکی چیزوں کا جائزہ لینا ضروری ہے، پی ٹی اے شائع 04 جنوری 2025 10:23pm
ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک میں دھماکا کیوں ہوا؟ ایلون مسک نے وجہ بتا دی واقعہ صبح 8:40 بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری جائے وقوعہ پر پہنچیں شائع 02 جنوری 2025 11:22am