ایلون مسک نے آنکھ کے قریب نشان سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا لگتا ہے کہ نشان کچھ زیادہ ہی واضح ہوگیا ہے، مسک شائع 31 مئ 2025 10:10am
نشے کے الزامات، ایلون مسک نے امریکی اخبار کو کھری کھوٹی سنا دی مسک کی انتظامیہ میں اثر و رسوخ بڑھنے کے ساتھ ان کے غیر متوقع رویوں کی اطلاعات بھی سامنے آئیں، امریکی اخبار شائع 31 مئ 2025 09:32am
ٹیسلا سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو بتائے بغیر مشیر کا عہدہ چھوڑ دیا شائع 29 مئ 2025 08:49am
مریخ پر جانے کا خواب چکنا چور، ایلون مسک کا اسٹار شپ دورانِ پرواز پھٹ گیا اسٹار شپ وہ راکٹ ہے جس پر ایلون مسک کا مریخ پر انسان بھیجنے اور وہاں زندگی بسانے کا خواب ٹکا ہوا ہے شائع 28 مئ 2025 09:24am
’ایکس‘ کی سروس بحال، ایلون مسک کا کمپنیوں پر مکمل توجہ دینے کا فیصلہ ایلون مسک نے سیاسی سرگرمیاں کم کر کے ٹیسلا اور X پر توجہ مرکوز کر لی شائع 25 مئ 2025 12:19am
روسی جاسوس ایلون مسک کو کیسے اپنی انگلیوں پر نچا رہے ہیں؟ سابق امریکی ایجنٹ کا انکشاف مسک کے خلاف خفیہ معلومات اکٹھی کی گئیں تاکہ ضرورت پڑنے پر انہیں استعمال کیا جا سکے، سابق ایف بی آئی ایجنٹ شائع 18 مئ 2025 10:24am
ایلون مسک کی کمپنی نے اپنے چیٹ بوٹ ’گروک‘ کی متنازع حرکت کا ملبہ ملازم پر ڈال دیا ایلون مسک کی کمپنی نے کہا کہ غیر مجاز ملازم کی ترمیم کی وجہ سے چیٹ بوٹ نے سیاسی موضوعات پر غیر مناسب جوابات دیے شائع 17 مئ 2025 11:34am
ایلون مسک کو روبوٹ کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد شرمندگی کا سامنا، اپنے ہی اے آئی نے پردہ فاش کر دیا گروک نے چینی کمپنیوں کو ایلون مسک کے روبوٹ پر سبقت دے دی شائع 15 مئ 2025 12:36pm
چیٹ جی پی ٹی کے سربراہ نے اپنے ناقد ایلون مسک کیساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا سیم آلٹمین اور ایلون مسک کے درمیان حالیہ برسوں میں تعلقات میں تناؤ رہا ہے شائع 10 مئ 2025 01:48pm
بل گیٹس کا ایلون مسک پر بچوں کے قتل کا الزام، عالمی تباہی سے متعلق خبردار کردیا آئندہ 20 سالوں میں اپنی ساری دولت فلاحی مقاصد کے لیے عطیہ کردوں گا، بل گیٹس شائع 09 مئ 2025 09:09am
ایلون مسک نے ایکس پر اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی، تصویر بھی بدل لی اس سے پہلے بھی ایلون مسک اپنا نام کئی بار تبدیل کرچکے ہیں شائع 08 مئ 2025 09:03am
ایمیزون کی اسٹار لنک کو ٹکر، اپنا انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردیا ایمیزون کے لیے پروجیکٹ کوئیپر ایک اہم سنگِ میل ہے شائع 29 اپريل 2025 03:16pm
آئندہ 5 سالوں میں روبوٹس انسانی سرجنز کو پیچھے چھوڑ دیں گے، ایلون مسک کا دعویٰ ایلون مسک کے نئے دعوے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی شائع 28 اپريل 2025 01:37pm
ایلون مسک کی اپنے ’بچوں کی فوج‘ بنانے کی کوشش، خفیہ معاہدوں کا انکشاف مسک نے اس کوشش کو ’قیامت سے پہلے بچوں کی فوج مکمل کرنے‘ سے تشبیہ دی شائع 17 اپريل 2025 11:46am
کینیڈین کومک بُک نے ٹرمپ کو ’سپر ولن‘ کا روپ دے دیا یہ کومک بک دراصل کینیڈا اور امریکہ کے درمیان موجودہ تناؤ کی طرف اشارہ ہے شائع 12 اپريل 2025 10:04am
امریکہ سے باہر کے ممالک میں اسٹارلنک نے ڈشز مفت دینا شروع کردیں پاکستان میں اسٹارلنک کی لانچ نومبر 2025 تک متوقع ہے اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 12:02pm
ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر نیرو کو احمق قرار دے دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف پر ان کی اپنی کابینہ میں بھی لڑائیاں شروع ہوگئیں شائع 09 اپريل 2025 08:50am
امریکہ سمیت دنیا بھر میں ٹرمپ اور ایلون مسک کیخلاف مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ٹرمپ نے ایک آئینی بحران پیدا کر دیا ہے۔ وہ ایک پاگل شخص ہے، مظاہر سوزانے فیسٹ شائع 06 اپريل 2025 08:42am
ایلون مسک کی عمران خان کے حق میں ٹوئٹ، ماجرا کیا؟ ایلون مسک کے آفیشل 'ایکس' اکاؤنٹ سے کی گئی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 07:51am
ایلون مسک نے چاروں طرف جنگ چھیڑنے والے ٹرمپ کا ساتھ بیچ راہ چھوڑ دیا، امریکی اخبار کا دعویٰ اس حوالے سے امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے شائع 03 اپريل 2025 09:29am
ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی شائع 01 اپريل 2025 10:11pm
ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس خود ہی فروخت کر دیا یہ ڈیل ان کی کاروباری حکمت عملی کا حصہ ہے، ایلون مسک شائع 29 مارچ 2025 09:37am
انگلی کی نوک پر چمچ اور کانٹے کا کرتب دکھانے والے ایلون مسک کو دوبارہ ایلین قرار دیا جانے لگا ویڈیو پر لوگوں کے مختلف تبصرے سامنے آئے شائع 24 مارچ 2025 09:22pm
8 سال سے مفلوج شخص کے دماغ میں چِپ لگا دی، وہ جو سوچتا ہے کمپیوٹر پرآجاتا ہے سائنس اور ٹیکنالوجی نے دنیا ہی بدل دی، وہ کمپیوٹر استعمال کر سکتے ہیں اور شطرنج اور ویڈیو گیمز کھیل سکتے ہیں شائع 24 مارچ 2025 01:04pm
اسٹار لنک سروسز جلد پاکستان میں شروع ہونے کا امکان، این او سی جاری کردیا گیا پی ٹی اے آئندہ 2 ہفتوں میں اسٹار لنک کو لائسنس بھی جاری کردے گا، ذرائع شائع 21 مارچ 2025 04:50pm
’ایلون مسک خان یوسفزئی‘: اسپیس ایک کے ارب پتی بانی کا جڑواں پاکستان میں شغل کرتے پکڑا گیا ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل نے صرف ایک ویڈیو سے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے شائع 18 مارچ 2025 04:55pm
ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ نے لوگوں کو ہندی میں گالیاں دینی شروع کردیں مصنوعی ذہانت کے ساتھ سوشل میڈیا صارفین کی بات چیت ایک بحث کا آغاز کر رہی ہے شائع 15 مارچ 2025 06:10pm
انسان کتنے سال میں مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے؟ ایلون مسک نے بتا دیا اسٹار شپ راکٹ 2026 کے آخر میں مریخ کے لیے روانہ ہوگا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 06:31pm
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی حمایت میں ٹیسلا گاڑی خریدنے کا اعلان کردیا ایلون مسک امریکی قوم کیلئے بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں، ٹرمپ شائع 12 مارچ 2025 09:17am
’ایکس‘ پر بڑا سائبر حملہ، دنیا بھر میں سروس بند، مسک نے الزام یوکرین پر لگا دیا یہ حملہ بہت زیادہ وسائل کے ساتھ کیا گیا، ایلون مسک شائع 11 مارچ 2025 08:52am