ایلون مسک اور بل گیٹس سے زیادہ مالدار، بااثر کون؟ یہ خاندان 1400 ارب ڈالر اور توانائی کی عالمی منڈی پر تصرف کا حامل ہے، رپورٹ شائع 13 جنوری 2024 09:09am
موبائل فونز سیلولر ٹاورز کے بغیر کام کرینگے، ایلون مسک نے سیٹلائٹ چھوڑ دیئے فالکن 9 خلائی جہاز نے 2 جنوری کو اسٹار لنک کے چھ سیٹلائٹ لانچ کیے اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 12:17am
ایک چارج میں ایک ہزار کلومیٹر تک گاڑی چلانے کیلئے بیٹری تیار بیٹری کو ایک بار چارج کرکے 14 گھنٹے تک گاڑی چلانے کی کامیاب آزمائش شائع 02 جنوری 2024 08:25pm
ٹیسلا کی 20 لاکھ گاڑیوں کے آٹوپائلٹ میں نقص نکل آیا، واپس طلب پانچ اکتوبر 2012 اور سات دسمبر2023 کے درمیان تیار کردہ گاڑیوں میں نقص آیا یے شائع 14 دسمبر 2023 11:03am
ٹیسلا کا انسان نما روبوٹ جو انڈے ابال سکتا ہے اور ناچ بھی سکتا ہے ایلون مسک نے اپنے روبوٹ کی حیران کن ویڈیو شئیر کردی شائع 13 دسمبر 2023 10:27pm
آپ کے خوابوں پر قابو پانے کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس ڈیوائس تیار ایلون مسک کے نیورالنک کو بڑا حریف مل گیا شائع 09 دسمبر 2023 10:55pm
رواں ماہ ایک کروڑ سے زائد افراد نے ایکس پر اکاؤنٹس بنائے، کمپنی کا دعویٰ ایکس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 540 ملین ہے، ایلون مسک شائع 08 دسمبر 2023 12:50pm
ٹیسلا کا سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش، قیمت کا اعلان بھی کردیا گیا سائبر ٹرک کے ڈیزائن نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے شائع 01 دسمبر 2023 10:06am
ایلون مسک نے حماس کی غزہ دورے کی دعوت مسترد کردی حماس نے ایلون مسک کو غزہ میں تباہی کے معائنے کی دعوت دی تھی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 09:18pm
اسرائیلی صدر نے ایلون مسک کے گلے میں ڈاگ ٹیگ پہنا دیا ایلون مسک کو ایک یرغمالی کے والد کی جانب سے علامتی ڈاگ ٹیگ تحفے میں دیا گیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 12:10pm
یہودیوں کی مخالفت کا الزام لگنے کے بعد ایلون مسک آج اسرائیلی صدر سے ملیں گے مسک نے اسرائیلیوں کیخلاف ٹوئیٹ پسند کی تھی، بعد میں فلسطینیوں کے حق میں بیانات پر پابندی بھی لگائی شائع 27 نومبر 2023 10:01am
’یہود مخالف پوسٹ‘ کرنا ایلون مسک کو مہنگا پڑگیا، 75 ملین ڈالرز کا نقصان متوقع کئی بڑی کمپنیوں نے اپنے اشتہارات روک دیے شائع 25 نومبر 2023 07:38pm
ایلون مسک نے ایکس کی کمائی غزہ اور اسرائیل کے اسپتالوں کو دینے کا اعلان کردیا یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ڈزنی، ایپل اور آئی بی ایم سمیت متعدد کمپنیوں نے ایکس سے اپنے اشتہارات واپس لے لیے ہیں. شائع 22 نومبر 2023 09:56am
اسپیس ایکس کا اسٹارشپ 8 منٹ میں تباہ، لیکن پھر بھی ایلون مسک خوش کیوں اسپیس ایکس نے اپنا خلائی جہاز اسٹار شپ دوسری مرتبہ تباہ کردیا شائع 19 نومبر 2023 07:34pm
ایلون مسک نے فلسطینوں کے حق میں دو جملوں پر پابندی لگا دی، اکاونٹس معطل کرنے کی دھمکی دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطینیوں کی آزادی کا مطالبہ ہے، صارفین اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 03:35pm
ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ یہ فلم والٹر اساکسون کی جانب تحریر کی گئی ایلون مسک کی سوانح حیات پر مبنی ہوگی شائع 13 نومبر 2023 08:32pm
کہیں ’ایکس‘ نے آپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی کسی اور کو فروخت تو نہیں کردیا؟ ایکس مبینہ طور پر غیر فعال اکاؤنٹس کے یورز نیم 50 ہزار ڈالرز میں فروخت کر رہا ہے۔ شائع 06 نومبر 2023 10:43pm
ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی کا حریف ’جی روک‘ پیش کردیا جی روک کو تھوڑا سا طنز اور مزاح کے ساتھ جواب دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ شائع 06 نومبر 2023 10:20pm
ایلون مسک نے زکربرگ کو ایک ارب ڈالر دینے کی پیشکش کردی لیکن ساتھ ہی ایک شرط بھی عائد کردی۔ شائع 02 نومبر 2023 05:54pm
ٹیسلا نے آٹو پائلٹ کے سبب ہلاکت کا مقدمہ جیت لیا ملک بھر میں اسی طرح کے متعدد مقدمات کا سامنا ہے شائع 01 نومبر 2023 02:24pm
ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ڈیٹنگ ایپ میں بدلنے کا فیصلہ کر لیا پلیٹ فارم میں تبدیلی کسی حیرت انگیز بات سے کم نہیں شائع 01 نومبر 2023 01:00pm
ایلون مسک کا اسٹار لنک کے ذریعے غزہ میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان غزہ میں "تسلیم شدہ امدادی تنظیموں" کے ذریعے مواصلاتی روابط کی حمایت کی جائے گی، ایلون مسک شائع 28 اکتوبر 2023 11:51pm
مسک نے ٹوئٹر پر ایک اور بڑی تبدیلی کر دی تبدیلی کا مقصد سوشل پلیٹ فارم کو بہتر بنانا ہے شائع 05 اکتوبر 2023 12:30pm
ایلون مسک نے یوکرائنی صدر کے امداد مانگنے پر طنزیہ میم شئیر کردی یوکرائنی حکام کا ایلون مسک کو سخت جواب شائع 03 اکتوبر 2023 10:45pm
ایلون مسک کی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی نے تجربات کیلئے انسانی بھرتی شروع کردی اسٹارٹ اپ کمپنی سرجری کے ذریعے دماغ میں چپ نصب کرے گی شائع 23 ستمبر 2023 03:08pm
ٹوئٹر کے تمام صارفین سے فیس وصولی کا منصوبہ ایلون مسک نے یہ واضح نہیں کیا کہ ادائیگی کرنے والوں کو کیا مراعات ملیں گی شائع 19 ستمبر 2023 11:05am
ترک صدر کا ایلون مسک سے ٹیسلا فیکٹری تعمیر کرنے کا مطالبہ ٹیسلا کی ساتویں فیکٹری میکسیکو کی شمالی ریاست نیوو لیون میں زیر تعمیر ہے اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 11:31am
ایلون مسک کے ساتھ تعلقات کا الزام، گوگل کے شریک بانی نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی گوگل کے شریک بانی سرگئی برن نے ایلون مسک کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں کے بعد اپنی اہلیہ نیکول شناہن کو بطلاق دیدی... شائع 17 ستمبر 2023 06:42pm
ایلون مسک پراسٹارلنک بند کرکے روس کی مدد کرنے کا الزام مسک کی اسٹار لنک مواصلات کو واپس لینے کی دھمکیاں پہلے بھی سامنے آچکی ہیں شائع 08 ستمبر 2023 11:26am
’ایلون کو قتل کیا جاسکتا ہے‘، والد ایرول کا انکشاف "ایلون مسک کی خفیہ حکومت" سامنے آنے کے بعد والد کو بیٹے کی حفاظت کا خدشہ شائع 05 ستمبر 2023 07:47pm