خواتین اور بچوں کی فحش تصاویر : ایلون مسک کا ’گروک‘ میں تبدیلیوں کا اعلان گروک پر الزامات، ایلون مسک کا انکار، ایکس کی نئی پابندیاں اور عالمی ردِعمل۔ شائع 15 جنوری 2026 10:05am
متنازع چیٹ بوٹ ’گروک‘ کو پینٹاگون کے نیٹ ورک میں شامل کرنے کا فیصلہ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گروک کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 07:48pm
انڈونیشیا نے فحش مواد کے باعث ’گروک‘ پر پابندی عائد کر دی گروک پر مصنوعی ذہانت سے فحش مواد کی باآسانی تیاری کے باعث دنیا بھر میں تنقید کی جارہی ہے۔ شائع 10 جنوری 2026 02:48pm
ایلون مسک کو خلا میں 15 ہزار سیٹلائٹس لگانے کی اجازت، ماہرین تشویش کا شکار اسپیس ایکس کا کہنا ہے کہ غیر فعال سیٹلائٹس کو تین سال کے اندر مدار سے ہٹا دیا جائے گا شائع 10 جنوری 2026 11:44am
ایکس کا بڑی میوزک کمپنیوں پر مقدمہ، سازباز اور دباؤ کا الزام 'میوزک لائسنسنگ کا نظام منصفانہ بنایا جائے اور ایکس کو ہونے والے مالی نقصان کا ازالہ کیا جائے'۔ شائع 10 جنوری 2026 09:15am
اختلافات ختم؟ ایلون مسک اور صدر ٹرمپ کی خوشگوار ملاقات، تصویر وائرل صدر کی نجی رہائش گاہ پر ہونے والی ایک نجی تقریب نے سیاسی اور سوشل میڈیا حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی۔ شائع 05 جنوری 2026 09:31am
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کا وینزویلا کو مفت انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان حالیہ فوجی کارروائیوں کے بعد وینزویلا میں انٹرنیٹ سروس معطل ہو گئی تھی شائع 04 جنوری 2026 03:48pm
ایلون مسک کی دماغی چپ: فالج زدہ افراد جلد صرف سوچ کر ڈیوائسز چلا سکیں گے برطانیہ میں سرجری کے چند ہی گھنٹوں بعد دماغی چپ سے کمپیوٹر کنٹرول ممکن ہوگیا۔ شائع 01 جنوری 2026 12:38pm
ایلون مسک کی ’عورت‘ کی تشریح نے تنازع پیدا کردیا بعض صارفین کی جانب سے ایلون مسک کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے شائع 14 دسمبر 2025 09:41am
’ایک نجی درخواست۔۔۔‘: عمران خان سے متعلق جمائمہ کا ایلون مسک کو خط ”ایکس“ ہی وہ واحد پلیٹ فارم ہے جہاں وہ دنیا تک اپنی بات پہنچا سکتی ہیں: جمائمہ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 01:53pm
امریکی اسٹارٹ اَپ نے ’ٹوئٹر کی چڑیا‘ حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردیں ٹوئٹر کے سابقہ ٹریڈ مارک وکیل نے درخواست دائر کردی۔ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 01:04pm
یورپی یونین کا ’ایکس‘ پر 120 ملین یوروز کا جرمانہ، وجہ کیا ہے؟ یورپی یونین کو ’بکواس‘ بنیادوں پر امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنانا کے بجائے آزادیٔ اظہار کی حمایت کرنی چاہیے، امریکی نائب صدر اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 10:57am
بالی وڈ اداکار انوپم کھیر 9 لاکھ فالوورز سے محروم، معاملہ کیا ہے؟ ایکس پر مشہورشخصیات سمیت عام صارفین بھی فالوورز کی کمی کی شکایت کر رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 09:05pm
ایلون مسک نے ایک مختصر جملہ لکھ کر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ہلچل مچادی کیا مستقبل قریب میں دنیا بلکل سائنس فکشن فلموں کی طرح نظر آئے گی۔ شائع 28 نومبر 2025 03:42pm
ٹرمپ نے ایلون مسک کا احتسابی ادارہ تحلیل کردیا امریکی صدر نے سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے ایلون مسک کو اِس ادارے کا سربراہ بنایا تھا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 12:50pm
اے آئی کی وجہ سے دنیا میں غربت اور کیش کا خاتمہ ہوجائے گا: ایلون مسک ایلون مسک نے کہا کہ یہ تبدیلی معاشرے کو بنیادی ڈھانچے کی سطح پر بدل دے گی، جس میں پیسے کی اہمیت ختم ہو جائے گی۔ اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 11:49am
گروک کا نیا ورژن لانچ: من گھڑت معلومات میں کمی کا دعویٰ یہ ماڈل تخلیقی، جذباتی اور مشترکہ کام کرنے میں پہلے سے کہیں زیادہ ماہر ہے۔ شائع 18 نومبر 2025 01:00pm
روس کا روبوٹ اپنے پہلے مظاہرے میں ہی منہ کے بل گرپڑا، ٹیم نے چادر ڈال کر چھپایا سوشل میڈیا صارفین نے روبوٹ کے چلنے کے انداز کو امریکا کے صدر جوبائیڈن کے انداز سے مشابہہ قرار دے دیا۔ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 01:43pm
ایلون مسک نے ’گروک پیڈیا‘ کا نام بدلنے کی تیاری شروع کردی یہ منصوبہ ایک اوپن سورس پلیٹ فارم ہوگا جو تمام علوم کا مجموعہ بنے گا۔ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 11:57am
ایلون مسک کا ’ڈانسنگ آپٹیمس‘: کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟ یہ روبوٹ پیچیدہ ماحول میں خود بخود حرکت کرنے، رکاوٹوں سے بچنے اور اشیاء کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ شائع 07 نومبر 2025 01:27pm
اے آئی کا تخلیق کردہ ’گروکی پیڈیا‘ اصل وکیپیڈیا سے بہتر کیسے؟ گروکی پیڈیا پلیٹ فارم وکیپیڈیا کا براہِ راست حریف سمجھا جا رہا ہے، لیکن دونوں میں بڑا فرق کیا ہے؟ شائع 30 اکتوبر 2025 11:09am
ایلون مسک نے وکی پیڈیا کے مقابلے میں ’گروکی پیڈیا‘ لانچ کردیا گروکی پیڈیا کے مضامین ’گروک اے آئی‘ ماڈل کے ذریعے تیار کیے جائیں گے۔ ایلون مسک شائع 28 اکتوبر 2025 05:42pm
ناسا ’چاند مشن کا ٹھیکہ‘ ایلون مسک کی مخالف کمپنی کو دینے پر مجبور، وجہ کیا ہے؟ ہم ایک کمپنی کا انتظار نہیں کریں گے، ہمیں چین کے خلاف دوسری خلائی دوڑ جیتنی ہے، ناسا ایڈمنسٹریٹر شائع 21 اکتوبر 2025 10:21am
کینسر اور آنکھوں کے نقصان کا خطرہ: ایلون مسک کے اسٹار لنک سیٹلائٹس سے متعلق وارننگ جاری اسٹارلِنک سیٹلائٹس زمین کی فضا اور ماحولیاتی توازن کے لیے سنگین خطرہ بن سکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 02:44pm
ایلون مسک کی اسٹار لنک سروس میں خلل، ہزاروں صارفین متاثر ایلون مسک کی سیٹلائٹ سروس متاثر ہونے سے ہزاروں صارفین کو مشکلات کا سامنا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2025 11:39am
خلا میں نئی تاریخ رقم: اسٹارشپ کی دسویں پرواز کامیاب چاند اور مریخ کی راہ ہموار، پرواز کے اختتام پر ہموار لینڈنگ شائع 27 اگست 2025 03:45pm
عوامی مقبولیت کے باوجود ایپل کی فہرست سے ’گروک‘ باہر، ایلون مسک شدید ناراض مسک نے اس رویے کو غیر منصفانہ قرار دیا اور قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 26 اگست 2025 01:01pm
اسپیس ایکس کے اسٹارشپ کا دسواں تجرباتی مشن ملتوی اس تجربے کا سب سے اہم مرحلہ راکٹ کی 'دوبارہ زمین پر واپسی' ہے۔ شائع 25 اگست 2025 01:18pm
گروک چیٹ بوٹ نے ٹرمپ کو واشنگٹن کا سب سے مشہور مجرم قرار دے دیا، مسک وضاحت پر مجبور کچھ عرصے قبل 'گروک' ایڈولف ہٹلر کی تعریف کر رہا تھا، اور ایک موقع پر خود کو 'میکا ہٹلر' قرار دے رہا تھا۔ شائع 13 اگست 2025 09:17am
ایلون مسک کا بچوں کیلئے مخصوص اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرانے کا اعلان مسک نے اس منصوبے کی مزید تفصیلات ظاہر نہیں کیں، لیکن اس اعلان نے خاصی توجہ حاصل کی ہے شائع 20 جولائ 2025 12:55pm