اسپیس ایکس نے مسک کی ’ایکس اے آئی‘ خرید لی ایلون مسک نے کہا کہ یہ معاہدہ صرف ایک نیا باب نہیں بلکہ ایک نئی کتاب ہے۔ شائع 03 فروری 2026 09:39am
ایلون مسک کے جیفری ایپسٹین کے ساتھ گہرے تعلق کا انکشاف مسک ایپسٹین سے وابستگی اور ملاقات کے حوالے سے ہمیشہ تنقید اور تردید کرتے رہے ہیں شائع 31 جنوری 2026 12:46pm
ایلون مسک خلا میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کیوں بنانا چاہتے ہیں؟ آنے والی دہائی میں خلا اے آئی انفراسٹرکچر کا نیا میدانِ جنگ بن سکتا ہے۔ شائع 31 جنوری 2026 10:30am
ایلون مسک نے واٹس ایپ کو غیر محفوظ قرار دے دیا 'میٹا' پر مقدمہ دائر: واٹس ایپ کی پرائیویسی کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے؟ شائع 27 جنوری 2026 09:59am
انسان ایک دن بڑھاپے کو شکست دے سکے گا، ایلون مسک کا بڑا دعوٰی جسم میں کہیں نہ کہیں ایک اندرونی گھڑی موجود ہے، ایلون مسک شائع 24 جنوری 2026 03:36pm
مسک کا چیٹ جی پی ٹی غیر محفوظ ہونے کا دعویٰ، آلٹ مین غصے میں آگئے مسک کی پوسٹ کے چند گھنٹوں بعد سیم آلٹ مین نے کیا جواب دیا اور کیوں؟ شائع 21 جنوری 2026 09:41am
ائیرلائن سی ای او کے ’احمق‘ کہنے پر ایلون مسک کی دھمکیاں اصل کشیدگی ایئر لائن سی ای او کے چند دن قبل ایک انٹرویوسے شروع ہوئی تھی۔ شائع 20 جنوری 2026 10:56am
خواتین اور بچوں کی فحش تصاویر : ایلون مسک کا ’گروک‘ میں تبدیلیوں کا اعلان گروک پر الزامات، ایلون مسک کا انکار، ایکس کی نئی پابندیاں اور عالمی ردِعمل۔ شائع 15 جنوری 2026 10:05am
متنازع چیٹ بوٹ ’گروک‘ کو پینٹاگون کے نیٹ ورک میں شامل کرنے کا فیصلہ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گروک کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 07:48pm
انڈونیشیا نے فحش مواد کے باعث ’گروک‘ پر پابندی عائد کر دی گروک پر مصنوعی ذہانت سے فحش مواد کی باآسانی تیاری کے باعث دنیا بھر میں تنقید کی جارہی ہے۔ شائع 10 جنوری 2026 02:48pm
ایلون مسک کو خلا میں 15 ہزار سیٹلائٹس لگانے کی اجازت، ماہرین تشویش کا شکار اسپیس ایکس کا کہنا ہے کہ غیر فعال سیٹلائٹس کو تین سال کے اندر مدار سے ہٹا دیا جائے گا شائع 10 جنوری 2026 11:44am
ایکس کا بڑی میوزک کمپنیوں پر مقدمہ، سازباز اور دباؤ کا الزام 'میوزک لائسنسنگ کا نظام منصفانہ بنایا جائے اور ایکس کو ہونے والے مالی نقصان کا ازالہ کیا جائے'۔ شائع 10 جنوری 2026 09:15am
اختلافات ختم؟ ایلون مسک اور صدر ٹرمپ کی خوشگوار ملاقات، تصویر وائرل صدر کی نجی رہائش گاہ پر ہونے والی ایک نجی تقریب نے سیاسی اور سوشل میڈیا حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی۔ شائع 05 جنوری 2026 09:31am
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کا وینزویلا کو مفت انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان حالیہ فوجی کارروائیوں کے بعد وینزویلا میں انٹرنیٹ سروس معطل ہو گئی تھی شائع 04 جنوری 2026 03:48pm
ایلون مسک کی دماغی چپ: فالج زدہ افراد جلد صرف سوچ کر ڈیوائسز چلا سکیں گے برطانیہ میں سرجری کے چند ہی گھنٹوں بعد دماغی چپ سے کمپیوٹر کنٹرول ممکن ہوگیا۔ شائع 01 جنوری 2026 12:38pm
ایلون مسک کی ’عورت‘ کی تشریح نے تنازع پیدا کردیا بعض صارفین کی جانب سے ایلون مسک کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے شائع 14 دسمبر 2025 09:41am
’ایک نجی درخواست۔۔۔‘: عمران خان سے متعلق جمائمہ کا ایلون مسک کو خط ”ایکس“ ہی وہ واحد پلیٹ فارم ہے جہاں وہ دنیا تک اپنی بات پہنچا سکتی ہیں: جمائمہ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 01:53pm
امریکی اسٹارٹ اَپ نے ’ٹوئٹر کی چڑیا‘ حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردیں ٹوئٹر کے سابقہ ٹریڈ مارک وکیل نے درخواست دائر کردی۔ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 01:04pm
یورپی یونین کا ’ایکس‘ پر 120 ملین یوروز کا جرمانہ، وجہ کیا ہے؟ یورپی یونین کو ’بکواس‘ بنیادوں پر امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنانا کے بجائے آزادیٔ اظہار کی حمایت کرنی چاہیے، امریکی نائب صدر اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 10:57am
بالی وڈ اداکار انوپم کھیر 9 لاکھ فالوورز سے محروم، معاملہ کیا ہے؟ ایکس پر مشہورشخصیات سمیت عام صارفین بھی فالوورز کی کمی کی شکایت کر رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 09:05pm
ایلون مسک نے ایک مختصر جملہ لکھ کر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ہلچل مچادی کیا مستقبل قریب میں دنیا بلکل سائنس فکشن فلموں کی طرح نظر آئے گی۔ شائع 28 نومبر 2025 03:42pm
ٹرمپ نے ایلون مسک کا احتسابی ادارہ تحلیل کردیا امریکی صدر نے سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے ایلون مسک کو اِس ادارے کا سربراہ بنایا تھا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 12:50pm
اے آئی کی وجہ سے دنیا میں غربت اور کیش کا خاتمہ ہوجائے گا: ایلون مسک ایلون مسک نے کہا کہ یہ تبدیلی معاشرے کو بنیادی ڈھانچے کی سطح پر بدل دے گی، جس میں پیسے کی اہمیت ختم ہو جائے گی۔ اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 11:49am
گروک کا نیا ورژن لانچ: من گھڑت معلومات میں کمی کا دعویٰ یہ ماڈل تخلیقی، جذباتی اور مشترکہ کام کرنے میں پہلے سے کہیں زیادہ ماہر ہے۔ شائع 18 نومبر 2025 01:00pm
روس کا روبوٹ اپنے پہلے مظاہرے میں ہی منہ کے بل گرپڑا، ٹیم نے چادر ڈال کر چھپایا سوشل میڈیا صارفین نے روبوٹ کے چلنے کے انداز کو امریکا کے صدر جوبائیڈن کے انداز سے مشابہہ قرار دے دیا۔ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 01:43pm
ایلون مسک نے ’گروک پیڈیا‘ کا نام بدلنے کی تیاری شروع کردی یہ منصوبہ ایک اوپن سورس پلیٹ فارم ہوگا جو تمام علوم کا مجموعہ بنے گا۔ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 11:57am
ایلون مسک کا ’ڈانسنگ آپٹیمس‘: کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟ یہ روبوٹ پیچیدہ ماحول میں خود بخود حرکت کرنے، رکاوٹوں سے بچنے اور اشیاء کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ شائع 07 نومبر 2025 01:27pm
اے آئی کا تخلیق کردہ ’گروکی پیڈیا‘ اصل وکیپیڈیا سے بہتر کیسے؟ گروکی پیڈیا پلیٹ فارم وکیپیڈیا کا براہِ راست حریف سمجھا جا رہا ہے، لیکن دونوں میں بڑا فرق کیا ہے؟ شائع 30 اکتوبر 2025 11:09am
ایلون مسک نے وکی پیڈیا کے مقابلے میں ’گروکی پیڈیا‘ لانچ کردیا گروکی پیڈیا کے مضامین ’گروک اے آئی‘ ماڈل کے ذریعے تیار کیے جائیں گے۔ ایلون مسک شائع 28 اکتوبر 2025 05:42pm
ناسا ’چاند مشن کا ٹھیکہ‘ ایلون مسک کی مخالف کمپنی کو دینے پر مجبور، وجہ کیا ہے؟ ہم ایک کمپنی کا انتظار نہیں کریں گے، ہمیں چین کے خلاف دوسری خلائی دوڑ جیتنی ہے، ناسا ایڈمنسٹریٹر شائع 21 اکتوبر 2025 10:21am