اسمبلی میں ہرقدم آئین اور قانون کے مطابق اٹھایا جائے گا، ملک احمد خان پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کچھ دیر میں شائع 24 فروری 2024 02:41pm
عبدالعلیم خان نے لاہور کی صوبائی نشست چھوڑ دی صدر استحکام پاکستان پارٹی نے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا۔ شائع 24 فروری 2024 01:27pm
وہ باہراحتجاج کرتے رہیں، ہم اندر حلف اٹھائیں گے، مُراد علی شاہ ہم نے سوچ سے بڑھ کر نشستیں حاصل کیں، سندھ اسمبلی کے باہر میڈیاسے گفتگو شائع 24 فروری 2024 11:24am
مبینہ انتخابی دھاندلی: امریکی سینیٹر نے پاکستانی سفیر کو خط لکھ ڈالا 'پاکستانی عوام کی مرضی کا احترام کیا جانا چاہئیے' ، طارق مسعود کو خط شائع 24 فروری 2024 11:14am
قومی اسمبلی میں کس کے پاس کتنی نشستیں ، پارٹی پوزیشن جاری مسلم لیگ ن کے پاس قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں ہیں شائع 24 فروری 2024 09:11am
قومی اسمبلی سے خواتین کی 20 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری سندھ سے خواتین کی 10 مخصوص نشستیں پیپلزپارٹی اور 4 ایم کیوایم الاٹ اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 03:37pm
میاں اسلم کو گرفتار کرلیا گیا، بازیابی کے بعد حلف لیں گے، عامر ڈوگر احمد خان بچھرا سپیکر اور معین ریاض قریشی ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار ہوںگے، رہنما سنی اتحاد کونسل شائع 23 فروری 2024 05:29pm
آصفہ بھٹو کو بینظیر بھٹو کی نشست سے منتخب کرانے کا فیصلہ بلاول بھٹو نے این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:02pm
اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال تینوں کامیاب رہنماؤں نے کیمروں کے سامنے اپنے فارم 45 دکھائے شائع 23 فروری 2024 02:41pm
وزیرخزانہ کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، اسحاق ڈار 'عمران خان نے آئی ایم ایف کو ملکی مفاد کے خلاف کچھ لکھا ہوتو قابلِ مذمت ہے۔' شائع 23 فروری 2024 02:28pm
کوئٹہ میں انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا 15 ویں روز بھی احتجاج نئے احتجاجی شیڈول کے مطابق کوئٹہ اور مستونگ میں احتجاجی جلسے بھی ہوں گے شائع 23 فروری 2024 01:31pm
الیکشن نتائج ، سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر بنائی گئی کمیٹی سپریم کورٹ میں چیلنج شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی شائع 23 فروری 2024 01:14pm
مریم اورنگزیب کو پنجاب میں کون سا عہدہ دیا جارہا ہے دو بار ایم این اے رہنے والی مریم آج پہلی بار ایم پی اے کا حلف اٹھائیں گی شائع 23 فروری 2024 01:00pm
پی ٹی آئی نے پروپیگنڈہ کیا تھا، ہائیکورٹ انتخابی شکایات سننے کی مجاز نہیں، طارق فضل چوہدری ۔الیکشن کمیشن نےہماری کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، لیگی رہنما شائع 23 فروری 2024 12:22pm
ن لیگی رہنما کون کون سی صوبائی نشستیں چھوڑیں گے وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد مریم نوازقومی اسمبلیٰ کی نشست سے استعفیٰ دے چکی ہیں ۔ شائع 23 فروری 2024 11:38am
مریم نواز نے قومی اسمبلی کی نسشت سے استعفیٰ دے دیا مریم نواز عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 119سےمنتخب ہوئی تھیں۔ شائع 23 فروری 2024 10:30am
پیپلز پارٹی میں آئینی عہدوں کیلئے مشاورت ، سرفرازبگٹی، گیلانی، مرادعلی شاہ کو گرین سگنل موجودہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نام بھی زیرغور ہے۔ ذرائع شائع 22 فروری 2024 02:25pm
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے بعد ایم کیو ایم مشکل میں پھنس گئی ایم کیو ایم پاکستان کا آئینی ترامیم کا مطالبہ کھٹائی میں پڑتا ہوا نظر آرہا ہے شائع 22 فروری 2024 02:03pm
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا شائع 22 فروری 2024 01:49pm
مریم نواز، مریم اورنگزیب سمیت پنجاب اسمبلی کے 313 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل خفیہ رائے شماری سے ہوگا اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:59pm
جے یو آئی نے پارلیمنٹ میں ن لیگ کے مقابلے کا اعلان کردیا 'بلاول بھٹو زرداری سے پوچھ لیں، وہ اس سیاسی شادی پرخوش نہیں ہیں۔' شائع 22 فروری 2024 01:01pm
’تحریک انصاف کے ایک اہم عہدیدار نے چیف جسٹس کا نام لینے کا کہا‘، سابق کمشنر راولپنڈی نے معافی مانگ لی سابق کمشنر کے الزامات پر کمیٹی نے کام مکمل کرلیا، رپورٹ آج الیکشن کمیشن کو دیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 06:40pm
ن لیگ کا بلوچستان کی گورنرشپ کے لیے 3 ناموں پر غور گورنر کی نامزدگی کیلئے صوبے میں پرانے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ ، ذرائع شائع 22 فروری 2024 10:58am
انتخابی نتائج میں دھاندلی: 4 جماعتی اتحاد کا دھرنا 14ویں روز میں داخل بلوچستان میں چمن اور سبی کے راستے بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا شائع 22 فروری 2024 09:24am
اسلام آباد کے 3 حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق فضل، راجہ خرم اور انجم عقیل کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کیے تھے اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 07:33pm
آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کامیاب آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری شائع 21 فروری 2024 02:53pm
این اے 55، پی پی 11 نتائج کیخلاف درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا شائع 21 فروری 2024 02:47pm
تحریک انصاف کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن وفاق اور چاروں صوبوں میں بیک وقت ہوں گے شائع 21 فروری 2024 02:34pm
ن لیگ نے ایک بھی فارم 45 پیش نہ کیا، الیکشن کمیشن میں انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا، شیر افضل مروت این اے 11میں ہماری لیڈ تھی، فارم 47 میں امیر مقام کو جتوادیا گیا، رہنما پی ٹی آئی شائع 21 فروری 2024 02:17pm
این اے 128 کے ریٹرننگ افسر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ معاملہ الیکشن کمیشن دیکھ رہا ہے ایسے میں توہین عدالت نہیں بنتی، لاہور ہائیکورٹ شائع 21 فروری 2024 01:22pm