جے یو آئی کا الیکشن دھاندلی کے خلاف تحریک تیز کرنے کا مشن سربراہ جےیوآئی دو روزہ دورہ پرآج رات لاہور پہنچیں گے شائع 05 مارچ 2024 05:59pm
علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کی حلف برداری میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کل اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے شائع 04 مارچ 2024 12:58pm
علی امین کے وزیراعلیٰ کے پی کا حلف اٹھاتے ہی پہلا حکم نامہ جاری حلف برداری کے بعد نگراں صوبائی کابینہ رخصت، 15 رکنی نگراں کابینہ ڈی نوٹیفائی اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 08:12pm
’پہاڑوں پر جانے والے نیچے آکرقومی دھارے میں شامل ہوں‘ سرفراز بگٹی کا پہلا خطاب بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلپوچستان منتخب ہونے والے سرفراز بگٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 04:10pm
صدارتی انتخاب: آصف زرداری، محمود خان اچکزئی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کیے جانے کے بعد انتخابی عمل کاآغاز اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:43pm
سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے اجلاس میں ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:25pm
علی امین وزیراعلیٰ کے پی منتخب، ہفتے کو حلف اٹھائیں گے’ایف آئی آر ختم نہ کرنیوالے سزا کیلئے تیار رہیں’ مسلم لیگ ن لیگ کے عباداللہ 16 ووٹ حاصل کرسکے اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:45pm
الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا آئین کے مطابق صدارتی انتخاب کا ریٹرننگ افسرچیف الیکشن کمشنرہوتا ہے۔ شائع 01 مارچ 2024 10:42am
’پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کریں‘ ، ڈیموکریٹس قانون سازوں کا بائیڈن کو خط مشترکہ خط میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے پہلے ایک شفاف اور قابل اعتماد تحقیقات کا مطالبہ شائع 01 مارچ 2024 09:12am
این اے 15 سے نواز شریف کو شکست، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب قرار ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا۔ شائع 29 فروری 2024 03:50pm
انتخابات کی تاریخ کے اختیار کا کیس: ایڈووکیٹ اور اٹارنی جنرل لاہور ہائیکورٹ طلب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 مارچ تک ملتوی کر دی شائع 29 فروری 2024 02:58pm
قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس میں عمران خان موجود نہ ہوتے ہوئے بھی شریک پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسیر بانی کی یاد دلانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا شائع 29 فروری 2024 01:14pm
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا سنی اتحاد کونسل سربراہ نے کہا مخصوص نشستیں نہیں چاہیئں، چیف الیکشن کمشنر نے خط پی ٹی آئی وکیل کو دیدی اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 03:29pm
این اے 15 : الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی درخواست خارج کردی ریٹرننگ افسرکو 3 دن میں حتمی نتیجہ مرتب کرنے کا حکم شائع 28 فروری 2024 11:47am
خیبرپختونخوا میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے لیے معاملات طے پاگئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی تعاون پر متفق شائع 28 فروری 2024 10:21am
پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا 'مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رتی بھر بھی توقع نہیں ہے۔' شائع 28 فروری 2024 08:59am
عالمی ادارے پاکستان کی ریٹنگ بہتر قرار دینے پر آمادہ موڈیز نے نیا جائزہ پیش کردیا، بلوم برگ نے پاکستانی ڈالر بانڈز کی حمایت کردی اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 04:13pm
این اے 15 میں فارم 45 نہیں ملے، سیلیں ٹوٹی ہوئی تھیں، نواز شریف کا موقف ایسےتوپوراملک کھولناپڑے گا،ممبر پنجاب، الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداری کی سماعت شائع 27 فروری 2024 12:23pm
سنی اتحاد کونسل کی نشستوں پر کسی اور کا حق نہیں، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستوں کے لیے چار درخواستیں دائر کیں شائع 27 فروری 2024 11:40am
مخصوص نشستیں صرف الیکشن لڑنے والی جماعتوں کا حق ہیں، ن لیگ سنی اتحاد کونسل کو عوام نے الیکشن میں مسترد کردی، کوئی سیٹ نہیں جیتی، پریس کانفرنس شائع 27 فروری 2024 11:28am
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کی دیگر جماعتیں مخالف، الیکشن کمیشن سماعت ملتوی الیکشن کمیشن نے 23 نشستوں پر نوٹی فکیشن روک رکھے ہیں اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 04:33pm
’پکیاں سڑکاں ، سوکھے پینڈے‘ ترجیح، بجلی بلوں میں فوری ریلیف دینا ممکن نہیں پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے ترقیاتی منصوبوں اور پیکجز کا اع4لان کریدا شائع 26 فروری 2024 04:09pm
این اے 15 مانسہرہ کیس: الیکشن کمیشن کا تمام فریقین کو دستاویزات دینے کا حکم کبھی آپ تاخیر سے آتے ہیں، کبھی کہتے ہیں ریکارڈ نہیں ملا اسٹے کو ملتوی نہیں کیا جاسکتا، چیف الیکشن کمشنر اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 03:41pm
وزیر اعلیٰ کی تضحیک کی گئی تو جواب دیں گے، عظمیٰ بخاری ہم نے ہمیشہ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کی ہے، ن لیگ رہنما شائع 26 فروری 2024 10:34am
پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید پہلے مسیحی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب پی ٹی آئی کے آزاد اراکین نے ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ نہیں کیے اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:32pm
پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت ن سے 20، پیپلز پارٹی اور ق لیگ سے 2،2 جبکہ آئی پی پی سے ایک وزیر بنائے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 02:37pm
قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمیشن نے سندھ کی خواتین کی 2 نشستیں پیپلزپارٹی کو الاٹ کردیں شائع 25 فروری 2024 01:07pm
قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں آئینی ترمیم کیلئے ترپ کا پتہ سنی اتحاد کونسل کو 23 نشستیں ملنی ہیں، حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 12:54pm
پنجاب پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ ہونے میں ایک روز باقی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 05:11pm
ن لیگ کے ملک احمد خان اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ملک احمد خان 225 ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ شائع 25 فروری 2024 12:21am