عطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج جعلی خبریں عالمگیر مسئلہ، مل کر حل ڈھونڈنا ہوگا، عطا تارڑ شائع 28 مارچ 2024 01:31pm
فضل الرحمان کا عوامی اسمبلی کے نام سے تحریک چلانے کا اعلان، تاریخ بھی دیدی جے یو آئی ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے، فضل الرحمان شائع 27 مارچ 2024 07:53am
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کیوں نہیں مل سکیں، پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں بتا دیا دوسری جماعتوں کو نشستیں دینے پر اعتراض کا بھی جواب اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 01:05pm
مونس الہٰی کے پی پی 158 سے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ ریٹرننگ افسر نے مونس الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 24 مارچ 2024 04:32pm
بھارتی وزیر اعلیٰ جیل سے بیٹھ کر حکومت چلائیں گے اورند کیجروال کو گزشتہ دنوں کرپشن کے الزامات کے باعث گرفتار کیا گیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 05:37pm
این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا شائع 22 مارچ 2024 01:31pm
ضمنی انتخابات: پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ مقرر ووٹر ضمنی انتخاب کے لیے پوسٹل بیلٹ کی درخواست 2 اپریل تک جمع کروا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن شائع 22 مارچ 2024 01:20pm
ضمنی انتخابات: کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 01:22pm
سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کی خریدوفروخت کا انکشاف ڈیل حیات آباد میں کسی کارخانہ دار کے گھر پر ہوئی،شفیق آفریدی شائع 21 مارچ 2024 06:42pm
ریٹرننگ افسر کا انتخابی عمل کو متاثر کرنا انتہائی نامناسب ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا شائع 21 مارچ 2024 04:06pm
امریکی کانگریس سماعت میں گھسنے والوں کے عمران خان کی رہائی کے نعرے، مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، ڈونلڈ لو عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی کی بازگشت اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:55pm
پاکستان کے انتخابی عمل میں بےضابطگیاں دیکھی گئیں، ڈونلڈ لو امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے امورِ خارجہ میں پاکستان کے انتخابات سے متعلق سماعت شائع 20 مارچ 2024 08:00pm
این اے 265 میں دوبارہ انتخابات: سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو نوٹس جاری کردیا عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی شائع 20 مارچ 2024 05:23pm
سینیٹ الیکشن کیلئے 21 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 7 کے مسترد الیکشن کمیشن نے زلفی بخاری اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے شائع 20 مارچ 2024 01:11pm
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا صدر اور چاروں صوبائی گورنرز انتخابی مہم میں شامل نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 02:19pm
عمران خان نے مبینہ انتخابی دھاندلی اور نتائج کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بناکر تحقیقات کی استدعا کردی اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 12:57pm
سینیٹ انتخابات : امیدواروں کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کا فیصلہ آج ہوگا امیدوار 21 مارچ تک الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف ایپل ٹربیونل سے رجوع کر سکتے ہیں شائع 20 مارچ 2024 08:50am
پاکستان میں انتخابات جمہوری اصولوں کے مطابق ہوئے، بے ضابطگیوں کی چھان بین ہونی چاہیے، ڈونلڈ لو انتخابی نتائج کی تالیف میں کچھ بے ضابطگیوں کو نوٹ کیا گیا، امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ شائع 20 مارچ 2024 07:56am
الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا الیکشن کمیشن نے حکم نامے کی کاپی چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب کو بھجوا دی شائع 19 مارچ 2024 05:00pm
این اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری ن لیگ کے اظہر قیوم نہرا دوبارہ گنتی میں کامیاب ہوئے تھے شائع 19 مارچ 2024 02:14pm
این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے این اے 39 بنوں کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کرلی شائع 18 مارچ 2024 03:41pm
پی پی 32 ضمنی انتخاب: پرویز الٰہی کی اہلیہ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی پرویز الہٰی پی پی 32 سے بطور امیدوار الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، درخواست میں مؤقف شائع 18 مارچ 2024 02:43pm
سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کا حکم الیکشن کمیشن کا صرف 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم کالعدم قرار شائع 18 مارچ 2024 11:53am
بلوچستان سے سینیٹ میں جانے والے پیراشوٹرز، جو سیٹ ملتے ہی 6 سال کیلئے غائب ہوجائیں گے آزاد حیثیت سے ایوان بالا کا ممبر بننے والے پیسے کی ریل پیل سے ہی آتے ہیں جسے سب بھی تسلیم کرتے ہیں۔ شائع 17 مارچ 2024 05:25pm
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود احمد کا الیکشن نتائج چیلنج کرنے کا اعلان اپنےحق کیلئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف الیکشن ٹریبونل جارہا ہوں، ن لیگی رہنما شائع 17 مارچ 2024 03:39pm
سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری سینیٹ انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 42 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے شائع 17 مارچ 2024 02:27pm
صنم جاوید کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ، عمران خان نے سینیٹ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا مراد سعید، فیصل جاوید اور اعظم سواتی کے ناموں کی بھی منظوری شائع 16 مارچ 2024 05:05pm
مخصوص نشستیں نہ ملنے کا ذمہ دار کون؟ پی ٹی آئی میں اندرونی جنگ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلاف شدت اختیار کرگئے اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 06:56pm
حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری الیکشن کمیشن نے عالیہ حمزہ کی درخواست مسترد کر دی شائع 15 مارچ 2024 06:20pm
الیکشن کمیشن کا پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روک دیا شائع 15 مارچ 2024 05:17pm