سینیٹ ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے 4، ن لیگ اور جے یو آئی کا ایک ایک سینیٹر منتخب اسلام آباد کی نشست پر یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لے کر کامیاب اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:19pm
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، الیکشن کمیشن شائع 13 مارچ 2024 02:44pm
ایم کیو ایم کی صوفیہ سعید نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید کا بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 13 مارچ 2024 12:56pm
جے یو آئی کی خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی کس نے جمع کروائے؟ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو معطل کر دیا، انکوائری کا حکم شائع 12 مارچ 2024 10:27pm
سینیٹ کی خالی ہونے والی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی الیکشن کمیشن آف پاکستان انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کرے گا شائع 11 مارچ 2024 06:02pm
گزشتہ روز احتجاج کے دوران گرفتار 42 پی ٹی آئی کارکن رہا، خواتین سمیت 100 سے زائد نئے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دہشتگردی، اغوا، کار سرکار میں مداخلت اور حراساں کرنے سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت 6 مقدمات درج اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 06:53pm
احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف لاہور، اسلام آباد میں مقدمات درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی، اسلحہ کی نمائش، سڑک بلاک کرنے کا الزام ہے اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 04:23pm
جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری مولانا فضل الرحمان نے نوٹیفکیشن منسوخ کرکے تحقیقات کرنے کی درخوست دے دی شائع 11 مارچ 2024 02:45pm
پہلی بار کوئی ووٹ خریدا یا بیچا نہیں، محمود خان اچکزئی بلوچستان سے مجھے ایک ووٹ بھی نہیں ملا، محمود اچکزئی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 06:20pm
’مفاہمت کے بادشاہ‘ آصف علی زرداری کون ہیں؟ آصف علی زرداری 2024 میں دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوئے ہیں شائع 09 مارچ 2024 05:27pm
آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر 716 ووٹ ملے اور محمود خان اچکزئی کو 319 ووٹ ملے۔ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:10pm
عدالتی امتناع کے باوجود قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اراکین نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاج مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینا غیر آئینی اور توہین عدالت ہے، عمر ایوب شائع 08 مارچ 2024 09:53pm
ضرورت پڑی تو پیپلزپارٹی کابینہ کا حصہ بنے گی، خورشید شاہ کابینہ میں ہمارے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 02:56pm
الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی محمود خان اچکزئی نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا شائع 08 مارچ 2024 07:08pm
بلاول اپنے والد کیلئے ووٹ مانگنے مریم نواز کے پاس پہنچ گئے پاکستان سنگین بحرانوں سے گزر رہا ہے، کوئی جماعت اکیلے مسائل حل نہیں کرسکتی، مریم نواز، بلاول بھٹو کی گفتگو اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 07:39am
ایم کیوایم نے آصف زرداری کو ووٹ دینے کی حامی بھر لی بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم سے آصف زرداری کیلئے ووٹ کی درخواست کی شائع 07 مارچ 2024 11:56pm
فارم 45 ہٹانے سے مزید سوالات جنم لے رہے ہیں، سربراہ پلڈاٹ الیکشن کمیشن بھی اپنا بنیادی کردارادانہیں کرسکا،احمد بلال محبوب شائع 07 مارچ 2024 11:12pm
آئندہ چنددنوں میں آصف زرداری صدرمنتخب ہوجائیں گے، وزیراعظم بھٹو کا مرڈرجوڈیشل مرڈرتھا، آصف زرداری کا عشائیہ میں اظہار خیال اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:03pm
عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی، شعیب شاہین دہشتگرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے یہ سوالیہ نشان ہے؟ رہنما پی ٹی آئی شائع 07 مارچ 2024 03:43pm
آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی پی ٹی آئی کے خاندانی سیاست ختم کرنے کے دعوے جھوٹ نکلے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 07 مارچ 2024 03:24pm
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اتوار کو احتجاج کا اعلان پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی اور مخصوص نشستوں پر اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو گی، ترجمان شائع 07 مارچ 2024 01:50pm
پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کا حکم 28 دن گزر گے لیکن فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہوا، کامران بنگش اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 03:55pm
دو دن انتظار کیا پیپلز پارٹی کا جواب نہیں آیا، ہمارا ووٹ محمود اچکزئی کا ہوگا، اختر مینگل اخترمینگل کا آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں دو ٹوک اعلان شائع 06 مارچ 2024 11:26pm
انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات3مارچ کو منعقد ہوئے، چارمارچ کو نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 10:59pm
ایلون مسک کا انکار ، ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں بڑا جھٹکا دونوں سابق اور موجودہ صدور کو اپنی انتخابی مہم چلانے کیلئے فنڈز کی قلت کا سامنا ہے شائع 06 مارچ 2024 10:13pm
عمران خان نےعمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی امید ہے مخصوص نشستوں پر فیصلہ آئین کے مطابق ہوگا، بیرسٹر گوہر شائع 06 مارچ 2024 08:01pm
نتائج کے اعلان میں تاخیر نے الیکشن ساکھ پر سنگین سوالات کو جنم دیا: پلڈاٹ رپورٹ پلڈاٹ نے انتخابات 2024 کے حوالے سے جائزہ رپورٹ جاری کردی شائع 06 مارچ 2024 03:44pm
دوتہائی اکثریت ملنے کے بعد نیب خاتمے سمیت اہم ترامیم پر غور آرٹیکل 62 اور 63 کو اصل شکل میں بحال کیا جائے گا شائع 06 مارچ 2024 11:19am
فارم 45 اور47 اپلوڈ نہ کرنے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹسسز جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نےالیکشن کمیشن سے جواب بھی طلب کرلیا شائع 06 مارچ 2024 10:58am
بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر نے آصف زرداری کو حمایت کی یقین دہانی کرادی سینیٹرز نے آصف زرداری کو بلوچستان کے مسائل سے آگاہ کیا شائع 05 مارچ 2024 11:03pm