عام انتخابات ملتوی کرانے کیلئے تیسری درخواست الیکشن کمیشن میں دائر لیویز دہشتگردوں کی آزادنہ حرکت کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، درخواستگزار کا مؤقف شائع 02 دسمبر 2023 12:57pm
خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے پولیس کو نفری کی کمی کا سامنا محکمہ داخلہ نے دیگر محکموں سے عملہ طلب کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا شائع 01 دسمبر 2023 07:58pm
سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری (ن) لیگ میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 08:55pm
الیکشن میں آر اوز عدلیہ سے لینے کے سوال پر سکندر سلطان کی مسکراہٹ، ’نو کمنٹس‘ کا جواب انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہوگا، چیف الیکشن کمشنر اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 05:15pm
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری شائع 01 دسمبر 2023 09:14am
نئی حلقہ بندیوں میں سندھ کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں ردوبدل ملیر، ایسٹ اور کراچی سینٹرل کی صوبائی اسمبلی کی ایک ایک نشست میں اضافہ شائع 01 دسمبر 2023 08:27am
پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو مساوی ماحول فراہم کیا جائے، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کے بنیادی حقوق کا نفاذ اور تحفظ یقینی بنایا جائے، خط شائع 30 نومبر 2023 08:12pm
مسلم لیگ ن کا عام انتخابات میں کلین سویپ کرنے کا دعویٰ ہمارا بیانیہ نوازشریف کی ماضی کے تین ادوار ہیں، رہنما ن لیگ شائع 30 نومبر 2023 04:49pm
40 دن کے بعد اب مزید چلہ نہیں کاٹ سکتا، شیخ رشید راولپنڈی کے دونوں حلقوں سے الیکشن لڑوں گا ن لیگ کو غش پڑیں گے، سابق وفاقی وزیر شائع 30 نومبر 2023 01:43pm
ملک میں عام انتخابات ملتوی کیے جائیں، الیکشن کمیشن میں درخواست دائر ایڈووکیٹ فاطمہ نذر نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی شائع 29 نومبر 2023 10:35pm
جسٹس فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے انتخابات ملتوی نہیں ہوسکتے، فیصل کریم کنڈی زرداری نے ماضی میں بلوچستان کی عوام سے ہونے والے ظلم پر معافی مانگی، شازیہ مری شائع 29 نومبر 2023 07:42pm
عدالتی تنبیہہ کے باوجود الیکشن کی تاریخ پر پھر بحث شروع، الیکشن کمیشن کا کارروئی کا فیصلہ لیکشن کمیشن اور صدر مملکت نے انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دی ہے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 09:54pm
نواز لیگ اور پی پی مل کر حکومت بنا سکتے ہیں، راجہ پرویز اشرف اسٹیبلشمنٹ بالغ ہو چکی، انہوں نے اعلان کیا وہ دخل اندازی نہیں کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 04:00pm
مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات کیلئے مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا مسلم لیگ (ن) میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس شائع 27 نومبر 2023 11:42pm
ایم کیو ایم نے عام انتخابات سے قبل 18ویں ترمیم میں تبدیلی کیلئے درافٹ تیار کرلیا خود مختاری آئینی ذمہ داری کے عنوان کے حوالے سے سیمینار میں تمام جماعتوں کو ڈرافٹ پیش کیا جائے گا شائع 27 نومبر 2023 04:33pm
انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی درخواست پر نوٹس جاری گورنر اور نگراں صوبائی حکومت متنازع ہوچکی، وکیل درخواستگزار کا عدالت میں مؤقف اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:38pm
نگراں حکومت کے تمام سیاسی جماعتوں سے بہترین تعلقات ہیں،انوار الحق کاکڑ حکومت شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے گی، نگراں وزیراعظم شائع 25 نومبر 2023 09:15pm
8 فروری کے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ تمام حلقوں میں امن وامان کی صورتحال بہتربنانا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے، ای سی پی اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 04:39pm
صدر عارف علوی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں اختیارات سے تجاوز کرنے پر کام سے روکنے اور کارروائی کی استدعا کی گئی ہے شائع 25 نومبر 2023 01:23pm
اسحاق ڈار اور رانا ثناء اللہ نے الیکشن کوآرڈی نیٹرز کو اہم ٹاسک سونپ دیے تمام کوآرڈی نیٹرز کو اپنے ڈویژنز میں اختلافات بھی نمٹانے کی ہدایت شائع 24 نومبر 2023 11:16pm
سارا ظلم ن لیگ کر رہی ہے، بہتر ہے نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن کردیں، اسد قیصر اگر اس ماحول میں انتخابات ہوئے تو کوئی اسے تسلیم نہیں کرے گا، سابق اسپیکر شائع 24 نومبر 2023 12:09pm
بلاول پوری طرح تیار نہیں، روکوں گا تو مسئلے ہوں گے، آصف زرداری پیپلز پارٹی اس الیکشن میں اچھا خاصا سرپرائز دے گی، آصف زرداری کا دعویٰ اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 12:18am
ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی، نثار کھوڑو کی تردید سعید غنی نے اختر جدون کی ن لیگ میں شمولیت سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 04:34pm
جی ڈی اے کا انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ انتخابات میں کامیاب ہوکرسندھ کی تقدیربدلیں گے، پیرپگارا شائع 23 نومبر 2023 09:21am
الیکشن کمیشن نے کہا تو دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرادیں گے، بیرسٹر علی ظفر انتخابات شفاف نہ ہوئے تو جمہوریت کو بڑا نقصان ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 22 نومبر 2023 11:49pm
ملاقات کی اندرونی کہانی، ن لیگ کے مطالبے پر ایم کیو ایم حیران دونوں جماعتوں کے کراچی پر دعوے شائع 22 نومبر 2023 06:58pm
سابق وفاقی وزیر وقار خان، مبین عالم سمیت دیگر رہنماؤں کی ن لیگ میں شمولیت مسلم لیگ (ن) ملک کی سب سے بڑی اور نمائندہ جماعت ہے، شہباز شریف شائع 22 نومبر 2023 03:50pm
وہ کہتے ہیں ہماری بات ہوگئی ہے، بلاول کی نام لیے بغیر نواز لیگ پر تںقید پی پی رہنما نے ممکنہ انتخابی نتائج کیخلاف احتجاج اور دھرنے کا اشارہ بھی دے دیا اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 05:17am
مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب عبدالغفور حیدری جے یو آئی کے جنرل سیکرٹری منتخب شائع 19 نومبر 2023 07:13pm
پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، علی نواز اعوان اور آصف نکئی بھی خان کا ساتھ چھوڑ گئے رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان اور سابق صوبائی وزیر سردار آصف نکئی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 09:20pm