آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کریں گے، گوہر بلا نہ ملنے پر بھی عمران خان کی آواز پر ووٹ ملیں گے، رہنماء پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:43am
پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہار گئی، بلے کا نشان واپس لے لیا گیا بلے کا نشان بحال کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کی اپیل منظور اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:12am
امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت ختم الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں پانچویں بار توسیع کی تھی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 01:16am
پی ٹی آئی نے جعلی ٹکٹ جمع کرائے، نظریاتی گروپ سربراہ کی پریس کانفرنس اختر اقبال ڈار نے تحریک انصاف پر جعلسازی کا الزام لگادیا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:33pm
تحریک انصاف اور نظریاتی گروپ میں کیا طے پایا تھا، معاہدہ سامنے آگیا عمران خان کے اختیارات کا فیصلہ بھی کیا گیا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:59pm
سپریم کورٹ میں بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کی مکمل سماعت کا احوال سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت مکمل کرلی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:19pm
پی ٹی آئی نظریاتی کے پارٹی ٹکٹس جمع کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر امیدواروں کو جاری پی ٹی آئی نظریاتی کے سرٹیفکیٹ منظور کیے جائیں، شعیب شاہین شائع 13 جنوری 2024 07:02pm
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات، عرفان سلیم کی آڈیو لیک ٹکٹ نہ ملنے کی شکایات کرنے والے عرفان سلیم نے پارٹی ورکرز کا اجلاس طلب کرلیا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:11pm
مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف اور مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ نواز شریف اور مریم نواز کچھ روز مری میں قیام کریں گے، پارٹی ذرائع شائع 13 جنوری 2024 06:24pm
بیلٹ پیپرز کی بحفاظت نقل و حمل یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن کا پلان سامنے آگیا بیلٹ پیپرز کی نقل و حمل کے دوران پاک فوج کے اہلکار بھی سیکیورٹی فراہم کرتے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن شائع 13 جنوری 2024 06:19pm
پی ٹی آئی پلان ’بی‘ کیخلاف الیکشن کمیشن کا حکمنامہ جاری دھوکہ دیا جا رہا ہے، دوسری جماعت کے امیدوار کو انتخابی نشان نہ دیا جائے، الیکشن کمیشن شائع 13 جنوری 2024 05:41pm
پرویز الہٰی کی اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت، مونس الہٰی کی درخواست مسترد جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 10:52pm
مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں، عمران خان 18 ماہ سے کہہ رہا ہوں مذاکرات کرو لیکن کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، عمران خان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:54pm
ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار جی ڈی اے کے حق میں دستبردار ایم کیوایم امیدوار این اے 217، پی ایس 58 اور پی ایس 59 سے راحیلہ مگسی کے حق میں بیٹھ گئے شائع 13 جنوری 2024 05:07pm
تحریک انصاف نون — پی ٹی آئی نظریاتی کیا ہے پلان 'بی' کے تحت امیدواروں کو ٹکٹ اختر ڈار کے دستخط سے جاری ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 05:45pm
شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں، بلاول بھٹو ہمارے سوا کسی کو عوامی مسائل کا احساس نہیں، باقی جماعتوں کو صرف کرسی کا شوق ہے، چیئرمین پی پی پی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 05:48pm
میری بیوی کو بھی مارا ،بیرسٹر گوہر کے گھر کے اندر کے مناظر دکھا دیئے پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر پر چھاپے کے بعد کی ویڈیو جاری شائع 13 جنوری 2024 03:50pm
حمزہ شہباز گروپ انتخابی میدان سے باہر پارٹی کی جانب سے حمزہ شہباز گروپ کو انتخابی ٹکٹس جاری نہیں کیے گئے۔ شائع 13 جنوری 2024 03:44pm
پی ٹی آئی پلان ’بی‘ کی مزید تفصیلات افشا، امیدواروں کو ہدایات جاری بلے کے بجائے ملتا جلتا نشان حاصل کر لیا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 04:35pm
بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کے حوالے سے پولیس کی وضاحت موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی دوران سماعت سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے تھے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 03:59pm
پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: چیف جسٹس کی نیاز اللہ نیازی سے تلخ کلامی، علی ظفر کی معذرت نیازاللہ نیازی کونوٹس کرتا ہوں وہ میری عدالت میں کبھی پیش نہیں ہوسکیں گے۔ چیف جسٹس برہم شائع 13 جنوری 2024 02:08pm
ن لیگ کو ملتان میں بڑا جھٹکا: اہم رہنماپیپلز پارٹی میں شامل بلاول بھٹو نے ملتان میں 26 جنوری کو جلسے کا اعلان کردیا شائع 13 جنوری 2024 12:13pm
پی ٹی آئی انتخابی نشان اور پارٹی الیکشن کیس: ’الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرقانونی ہے‘ **پشاور ہائیکورٹ نے وجوہات کے ساتھ مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ شائع 13 جنوری 2024 11:22am
عوامی نیشنل پارٹی کو جُرمانے کے ساتھ الیکشن لڑنے کی اجازت الیکشن کمیشن نے انتراپارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سُنا دیا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 05:14pm
انتخابات 2024 : استحکام پاکستان پارٹی کا قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان علیم خان لاہور جبکہ جہانگیر ترین ملتان اور لودھراں سے الیکشن لڑیں گے شائع 12 جنوری 2024 11:38pm
تحریک انصاف کا عام انتخابات میں شرکت کیلئے پلان ”بی“ سامنے آگیا پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کو دو دو ٹکٹ جاری کیے ہیں، ذرائع شائع 12 جنوری 2024 11:20pm
سپریم کورٹ نے انتخابی نشان عقاب کی واپسی کیلئے اے پی ایم ایل کی درخواست خارج کردی آئینی اداروں پربدنیتی کا الزام لگا کر تباہ کرنا چھوڑ دیں، روایت بن گئی ہے کہ ہر ایک پر بدنیتی کا الزام لگا دو، چیف جسٹس شائع 12 جنوری 2024 10:57pm
پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کی 7 قومی اور 15 صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان این اے 52 سے راجہ پرویزاشرف کو ٹکٹ جاری جبکہ این اے 23 سے پارٹی اپنے امیدوار کا فیصلہ نہ کرسکی اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:31pm
قانونی طور پر پی ٹی آئی کا کیس بہت کمزور ہے، چاہتا ہوں کہ ان کو ”بلا“ ملے، محمود مولوی پارٹی میں کسی کو امیدوار بننے سے روکا نہیں جاسکتا، نثار کھوڑو شائع 12 جنوری 2024 10:00pm
عام انتخابات: نوازشریف سیاسی محاذ پر متحرک، جلسوں سے خطاب کریں گے مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے جلسوں کی تیاری مکمل کرلی شائع 12 جنوری 2024 08:44pm