لاہور میں این اے 120 سے سب سے زیادہ امیدوار نواز شریف کے مدمقابل پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد ہوں گی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 04:49pm
جے یو آئی (ف) کے امیدوار ’ماچس‘ کی الاٹمنٹ پر الیکشن کمیشن پہنچ گئے غلط انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے باعث سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار پریشانی کا شکار ہیں۔ شائع 19 جنوری 2024 12:55pm
ایران کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مریم نواز خفیہ معلومات اور پیشہ وارانہ قابلیت پر مبنی بروقت کاروائی قابل داد ہے، نائب صدر ن لیگ شائع 18 جنوری 2024 10:53pm
ایران سے فضائی حدود کی خلاف ورزی خطرناک ہے، سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، حنا ربانی کھر حملے کی منطق سمجھ نہیں آرہی، لگتا ہے کہ یہ توجہ ہٹانے کے لیے سازش ہے، مشاہد حسین سید شائع 18 جنوری 2024 10:28pm
تحریک انصاف نے دوسرا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا دوسرا ورچوئل جلسہ 20 جنوری شام 7 بجے منعقد کیا جائے گا شائع 18 جنوری 2024 09:30pm
جماعت اسلامی نے سراج الحق کے انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کردیا سراج الحق کب اور کہاں کہاں جلسوں سے خطاب کریں گے؟ شائع 18 جنوری 2024 08:57pm
ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 266 میں سے کتنی جنرل نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا؟ اسلام آباد کی 3 میں سے 2 جنرل نشستوں پر لیگی امیدوار ہوں گے شائع 18 جنوری 2024 08:47pm
اسلام آباد ہائیکورٹ: سزا یافتہ مجرمان کی نااہلی مدت 10سال کرنے کی نیب اپیل پر اٹارنی جنرل کو نوٹس عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے طلب کرلیا شائع 18 جنوری 2024 08:03pm
پاک ایران کشیدگی پر شاہ محمود قریشی نے جیل سے بیان جاری کردیا سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کا قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دینے کا مطالبہ شائع 18 جنوری 2024 07:38pm
سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں سائن بورڈز، ہورڈنگز، فلائی اوورز سے سیاسی بینرز ہٹانے کا حکم اس شہر کو جنگل مت بنائیں جائیں جاکر اپنی ذمہ داری پوری کریں، جسٹس ندیم اختر شائع 18 جنوری 2024 07:28pm
پرویزالہٰی کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 18 جنوری 2024 06:22pm
علی امین گنڈا پور کا خفیہ مقدمات میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع درخواست میں آئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری، اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے کو فریق شائع 18 جنوری 2024 06:13pm
عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، وزیراعلی اور وزیراعظم جیالا ہوگا، بلاول بھٹو عوام اپنا ووٹ ضائع نہ کریں، ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پر ٹھپہ لگائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 18 جنوری 2024 05:45pm
ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ عمران خان جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، سابق وزیراعظم شائع 18 جنوری 2024 05:18pm
انتخابی مہم پر توجہ رکھیں، 8 فروری کو کامیابی آپ کی ہوگی، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع کررہی ہے، رہنما تحریک انصاف شائع 18 جنوری 2024 04:48pm
الیکشن 2024 میں نواز شریف کا پہلا جلسہ، حافظ آباد میں جذباتی ہوگئے پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز، 21 اکتوبر 2023 کو وطن واپسی کے بعد عوامی جلسے میں پہلی شرکت شائع 18 جنوری 2024 04:05pm
فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار سندھ ہائیکورٹ نے دونوں کی آئینی درخواستیں منطور کرلیں شائع 18 جنوری 2024 03:14pm
وزیراعظم نے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 6 رُکنی کمیٹی تشکیل دے دی سیکرٹری دا خلہ کے علاوہ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز بھی شامل ہوں گے اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 09:36pm
مُراد سعید الیکشن سے دستبردار، ٹکٹ واپس کردیا روپوش پی ٹی آئی رہنما کی درخواست کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی شائع 18 جنوری 2024 01:28pm
پی ٹی آئی قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے 47 امیدوار تاحال فائنل نہ کرسکی عام انتخابات 2024 کیلئے قومی وصوبائی اسمبلیوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔ شائع 18 جنوری 2024 10:38am
ضمانت ضبط کا نیا قانون، امیدواروں سے جمع 64 کروڑ واپس نہیں ہونگے انتخابی قوانین میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد ضمانت ضبط ہونا قصہ ماضی بن چکا ہے۔ شائع 18 جنوری 2024 09:26am
10 ہزار امیدوار الیکشن کی دوڑ سے باہر، حتمی تعداد سامنے آگئی قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5121 امیدوار میدان میں ہیں اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 12:36am
الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بنا سکتے ہیں، خورشید شاہ پی ٹی آئی نےعدالت میں اپناکیس درست طریقےسےنہیں لڑا، رہنما پیپلز پارٹی شائع 17 جنوری 2024 11:49pm
پولیس نے ن لیگ کے ناراض رہنما دانیال عزیز کو انتخابی جلسہ کرنے سے روک دیا ہم کل اجازت لیکر دوبارہ جلسہ کریں گے، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، دانیال عزیز شائع 17 جنوری 2024 11:29pm
عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار زرتاج گل، زلفی بخاری، شیخ رشید اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار الیکشن کیلئے اہل قرار شائع 17 جنوری 2024 10:23pm
چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ کا انکشاف عوام جعلی پیغامات اور جھوٹے پروپیگنڈہ سے ہو شیار رہیں، ترجمان الیکشن کمیشن شائع 17 جنوری 2024 09:53pm
تحریک انصاف کی سیاسی حیثیت برقرار، مخصوص نشستوں کا مسئلہ نہیں ہوگا، رہنما انٹرا پارٹی انتخابات میں قوانین کی بے ضابطگی کی گئی، مصدق ملک شائع 17 جنوری 2024 09:42pm
پی ٹی آئی نے ایران کو سخت جواب دینے کی حمایت کردی بلاول جب وزیر خارجہ تھے تو انہوں نے افغانستان کا کوئی دورہ نہیں کیا، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 09:35pm
کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری ہم نے کبھی لوگوں کو گمراہ کر کے ان سے ووٹ نہیں مانگا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 17 جنوری 2024 07:41pm
عدالت کا پی ٹی آئی کے کامران بنگش کا انتخابی نشان تبدیل کرنے کا حکم کامران بنگش کو مخالف امیدوار سے مختلف نشان الاٹ کیا جائے، پشاور ہائیکورٹ شائع 17 جنوری 2024 07:33pm