الیکشن مہم میں ڈاکوؤں کی جدید اسلحے کے ساتھ شرکت ن اسلحے کی نمائش پر پیپلز پارٹی اور آزاد امیدواروں کے 400 حامیوں کے خلاف مقدمہ درج شائع 23 جنوری 2024 08:38am
جاوید ہاشمی پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں انتخابات سے دستبردار میری وفاداریاں عمران خان کے ساتھ رہیں گی، جاوید ہاشمی شائع 22 جنوری 2024 10:36pm
انتخابی مہم ختم ہونے کا وقت اور تاریخ جاری الیکشن کمیشن کا جی ڈی اے امیدوار کی کارنر میٹنگ اور پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا نوٹس شائع 22 جنوری 2024 10:29pm
ہمیں بلاول کے جلسوں پر نہیں جو وہ زبان استعمال کررہے ہیں اس پر اعتراض ہے، عظمیٰ بخاری حقیقت ہے ن لیگ کو جب بھی حکومت ملی ان کو لاڑکانہ اور سندھ یاد نہیں آیا، ناز بلوچ شائع 22 جنوری 2024 09:28pm
انتخابات کی کوریج کیلئے غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو اجازت نامے جاری چین، جاپان، امریکا، برطانیہ، کینیڈا، فرانس اور ہانگ کانگ کے صحافیوں کو اجازت نامے جاری کیے گئے ہیں شائع 22 جنوری 2024 08:37pm
توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس 24 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 10:55pm
پنجاب میں پرامن انتخابات کیلئے آرمی، رینجرز اور پولیس تعینات کی جائے گی، چیف سیکرٹری دفعہ 144 کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش پر 12فروری تک پابندی عائد کر دی جائے گی، زاہد اختر زمان شائع 22 جنوری 2024 07:12pm
ایم کیو ایم نے کراچی اور اندرون سندھ میں جلسوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا ایم کیو ایم نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں شائع 22 جنوری 2024 07:00pm
عمران خان کی پی ٹی آئی امیدواروں کو باہر نکل کر مہم چلانے کی ہدایت اتوار کو سارے امیدوار باہر نکل کر اوپن مہم کا آغاز کریں، بانی پی ٹی آئی شائع 22 جنوری 2024 04:57pm
پاکستان کے عوام مجھے ایک موقع دیں ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی وہ واحد جماعت ہے جو تمام مسائل کا مقابلہ کر سکتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 22 جنوری 2024 04:45pm
پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق دو زخمی کارنر میٹنگ میں جی ڈی اے امیدوار کی ہوائی فائرنگ شائع 22 جنوری 2024 02:30pm
علی امین گنڈا پور کو 3 حلقوں پر ایک ہی انتخابی نشان مل گیا پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی درخواست منظور کرلی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 10:35pm
الیکشن کے لیے کس سائز کے بینر کی اجازت ہے؟ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے لیے ہدایات جاری کردیں شائع 22 جنوری 2024 12:46pm
چوہدری نثار کا مقابلہ اس بار ن لیگ سے کون کرے گا؟ این اے 53 چوہدری نثارکا آبائی حلقہ ہے جہاں انہیں آزاد امیدواروں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے کھلاڑیوں کا سامنا ہے۔ شائع 22 جنوری 2024 12:42pm
الیکشن سکیورٹی انتظامات: غیر مصدقہ خبروں یا انٹیلی جنس رپورٹس پر کان نہ دھریں، آئی جی پنجاب غیر قانونی سرگرمی پر بلا تفریق سخت قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی، آئی جی پنجاب شائع 22 جنوری 2024 12:03pm
سرگودھا کے حلقوں این اے 83 اور 85 میں انتخابات ملتوی نہیں ہونگے، جعلسازی ناکام الیکشن کمیشن نے آر اوز کے نوٹیفکیشن منسوخ کردیئے اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 12:14pm
تمام مفروضے اور افواہیں دم توڑ چکیں، انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، مرتضیٰ سولنگی وعدوں اور دعووں کی تکمیل سیاسی جماعتوں کا ہی کام ہے، وزیر اطلاعات شائع 22 جنوری 2024 10:55am
فواد چوہدری نے گروپ سمیت انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کو شکایتی خط شائع 22 جنوری 2024 10:31am
پاکستان کو دوبارہ پٹری پر ڈالنا جان جوکھوں کا کام ہے، نواز شریف میں یہاں وزیراعظم بننے نہیں الیکشن لڑنے آیا ہوں، نواز شریف کا مانسہرہ جلسے سے خطاب اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:12am
ایم کیو ایم پاکستان انتخابات کا بائیکاٹ کردے گی، ناصر حسین اعظم خان نے بیان تبدیل کردیا، بانی پی ٹی آئی الیکشن پر مذاکرات چاہتے ہیں، علی ظفر شائع 21 جنوری 2024 10:09pm
ن لیگ کا این اے 119لاہور میں پارٹی کیلئے بڑا بریک تھرو ملنے کا دعویٰ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر مہر محمد وسیم ، مریم نواز کے حق میں دستبردار ہوگئے، ن لیگ کا دعویٰ شائع 21 جنوری 2024 09:14pm
8سال بعد ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑا جلسہ: آج نکاح ہوا، 8 فروری کو ولیمہ کھائیں گے، فاروق ستار کراچی کے عوام نے آج ہی اپنے فیصلے پر مہر لگا دی، خالد مقبول صدیقی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 02:41am
اداکار ساجد حسن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل پاکستان کی ترقی کیلئے کام کریں گے، ساجد حسن شائع 21 جنوری 2024 08:03pm
8 فروری کو عوام جماعت اسلامی کو ووٹ دیں، سراج الحق جماعت اسلامی کامیاب ہوکر غیر ترقیاتی اخراجات کا خاتمہ کرے گی، سراج الحق شائع 21 جنوری 2024 07:52pm
نارتھ ناظم آباد میں جھگڑے کا مقدمہ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کیخلاف درج کرلیا، پولیس مکا چوک کے قریب دوسرے جھگڑے کا مقدمہ پی ٹی آئی امیدوار کی مدعیت میں درج کیا، پولیس اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 08:25pm
مہنگائی کے ساتھ ملک کو کامیابی کے ساتھ نہیں چلایا جاسکتا، جہانگیر ترین حلقے کے مسئلوں کو حل کرنا میرا مقصد ہے، سربراہ آئی پی پی شائع 21 جنوری 2024 07:07pm
8 فروری کو ووٹ صرف نوازشریف اور شیر کو ملےگا، مریم نواز بانی پی ٹی آئی نے معیشت کو تباہ کردیا، حمزہ شہباز شائع 21 جنوری 2024 07:00pm
مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں، بلاول کبھی شوباز تو کبھی وسیم اکرم پلس، ووٹ کی عزت کے دعویدار نظریہ چھوڑ چکے، لاہور میں جلسہ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 07:42pm
مقتدر حلقے ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو، بیرسٹر گوہر اگر سرکار، عدلیہ اور الیکشن کمیشن آسانی پیدا کریں گے تو آگے بڑھ سکیں گے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 03:21pm
ایم کیو ایم کا نواز لیگ سے بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے پاگیا ن لیگ کو کون سے حلقے دیے جائیں گے؟ شائع 21 جنوری 2024 02:37pm